saadmahhmood83
Minister (2k+ posts)
سٹرینجر جی! میں آج کے بعد آپ کو ڈس لائیک تو ہرگز نہیں دوں گا اور کوشش کروں گا آپ کی ہر اچھی پوسٹ کو لائیک دوں۔
میں نئے نظام سے بہت خوش ہوں۔ مجھے ڈس لائک ملنے کم ہو گئے ہیں۔۔۔۔
:)
سٹرینجر جی! میں آج کے بعد آپ کو ڈس لائیک تو ہرگز نہیں دوں گا اور کوشش کروں گا آپ کی ہر اچھی پوسٹ کو لائیک دوں۔
میں نئے نظام سے بہت خوش ہوں۔ مجھے ڈس لائک ملنے کم ہو گئے ہیں۔۔۔۔
:)
سلام ..چودھری صاحب ..چلیں چھوڑیں دھرنا ورنہ ...آپ آئے ہمارے گھر میں . خدا کی رحمت ہے
:biggthumpup:
وعلیکم سلام !!!!! نادان بہن ، بس افسوس ہوتا ہے اور ڈر لگتا ہے جب کوئی اپنے آپ کو مسلمان سے زیادہ امریکی کہلانے پر اصرار کرتا ہے
بٹن کو کلک کریں، سارے نام سامنے آ جاتے ہیں ، یہ کون سا مشکل کام ہے جس کے لئے دھرنے کی دھمکی
:):)
میں نئے نظام سے بہت خوش ہوں۔ مجھے ڈس لائک ملنے کم ہو گئے ہیں۔۔۔۔
:)
seedhy saadhy Amrici apny forums py siyapa daalny nhy dety is lye yahan hi guuzaara karna parta hai inhen wese inka point theak hai purana system bahaal hona chaiye.
بی بی آپ سیدھے سادھے امریکی یہاں کیا بتاشے کھانے آتے ہیں ؟ جائیے اپنے ملک کے کسی فورم پر سیاپا ڈالئیے
کم نہیں ہوئے جناب ، ارسلان اور ظہیر کو بٹن ڈھونڈنے میں دشواری ہے ، کچھ عرصہ لگے گا ان کو عادی ہونے میں
یہ جدت نہیں ہے ..یاد ہے جب ہم عاطف کے ساتھ آپ کے پرانے فورم فرینڈز کورنر میں آئے تھے ..وہاں یہ ہی نظام دیکھا تھا .
اور ہاں ایک بات اور آپ بھی خاصے پرانے ممبر ہیں ..فرینڈز کورنر والے بتا رہے تھے ..
چلیں ایک پاسے ہوں اور نئے ممبرز کو آگے آنے دیں
چودھری جی ..امریکی ہونا گالی کب سے بن گیا ..کیا میں نے امریکہ کا حلف نہیں اٹھایا ، کیا امریکہ مجھے میرے مذھب پر عملدرآمد سے روک رہا ہے ..کس امریکہ مجھے مسجد جانے سے روکتا ہے ..کیا امریکہ میں مجھے یہ خوف ہوتا ہے کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ مسجد میں کوئی خود کش دھماکا ہو جائے اور میرے پرخچے اڑ جائیں .
میں مسلمان تھی اور انشاء الله رہوں گی ..آخری دم تک ..اس کا اعلان کرنے کی کیا ضرورت ہے .
ہاں اپنے امریکی ہونے کی بات میں مذاق میں ہی کرتی ہوں ورنہ تو میں ٹھیٹ پاکستانی ہوں ..اور مسلمان بھی ..[/size][/font]
wese Adeel sahib b Ishaaq Dollar ki tarah apny hi forum pe ulty seedhy tajarby kar rhy hain aur samajh hi nhy a rhi inhen k ho kya rha hai?ڈس لائیک ملنا بند ہو گئے ہیں یا دکھنے بند ہو گئے ہیں ....
(bigsmile)
تعداد کم ہونے کی ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے میری نظر میں کہ اب آپ کی پوسٹیں زیادہ متوازن اور سلجھی ہوئی ہوتی ہیں
آپ کی بات درست ہے ، لیکن امریکہ نے جس طرح اسلام کا نام لیکن مسلمان کو گالی بنانے کی مذموم کوشش کی ہے وہ اس کے سارے اچھے کاموں پر پانی پھیر دیتی ہے اور جو کچھ ہمارے ملک میں ہوتا ہے وہ اس کی اور ہمارے حکمرانوں کی مرضی کے بغیر نا ممکن ہے اور ہمارے سادہ ، ناداں اور معصوم بہن بھائی ------------- پتا نہیں کیا سمجھتے ہیں ، ہاں ان لوگوں کی بات الگ ہے جو اپنی شناخت چھوڑنے کے لئے تیار نہیں ، جن کے لئے پاسپورٹ ، شہریت اہمیت نہیں رکھتے
ہر کسی کے پاس کہاں اتنا وقت کہ وہ بٹن دبا کر چیک کرے۔ کس نےکس کو کیا دیا۔۔۔۔۔
سٹرینجر جی! میں آج کے بعد آپ کو ڈس لائیک تو ہرگز نہیں دوں گا اور کوشش کروں گا آپ کی ہر اچھی پوسٹ کو لائیک دوں۔
wese Adeel sahib b Ishaaq Dollar ki tarah apny hi forum pe ulty seedhy tajarby kar rhy hain aur samajh hi nhy a rhi inhen k ho kya rha hai?
اس کا مطلب تو یہ ہوا ، سب اس لئے آتے ہیں کے دیکھیں کس کو سب سے زیادہ ناپسند اور پسند کیا گیا ہے ، اس لئے کام کی باتیں بھی کم ، گالیاں اور رونے دھونے زیادہ ہوتے ہیں ، اب یا سب سلجھ جائیں گے یا چھوڑ جائیں گے ، اس کام کے لئے فیس بک کافی ہے
itni jaldi ap bore ho gay hain in se? chalo ap k lye kuch arsy tak new ladies import ki jaaen gi posting k lye. phir aap khush ho jao gy un se baten kar kاب پرانے زمانے کے فورم کو پرانے لوگ ہی لائیک کریں گے۔۔ آہ ایک ہمارا وہ وقت تھا۔۔۔
آپ تو اب رٹائیر ہو جائیں۔۔۔ نئی نوجوان خواتین کو بھی آنے کا موقع دیں۔۔۔ لوگ عرصہ دراز سے آپ کو دیکھ دیکھ کر بور ہو چکے ہیں۔
فورم پر جدت نئے لوگوں کے لئے ہے ۔ پرانے زمانے کے یہاں کے ادب و آداب نئے لوگ دیکھ کر بھاگ جاتے ہیں۔۔۔
اس معاملے میں تھریڈ سٹارٹر یعنی نادان سے مکمل اتفاق ہے۔ اگر ایڈمن نے پُرانا انداز بحال کیا تو ہم اسے نادان کا احسان مانیں گے۔ ورنہ ہم بھی نادان کی طرح پریشان رہیں گے۔
ہاں اپنے امریکی ہونے کی بات میں مذاق میں ہی کرتی ہوں ورنہ تو میں ٹھیٹ پاکستانی ہوں ..اور مسلمان بھی ..[/size][/font]
کوئی یو- ٹرن لینا تو آپ سے سیکھے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|