دھمکی آمیز خط: چین کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آگیا

sm21.jpg


چین کی جانب سے پاکستان کے اندرونی سیاسی صورتحال اور بیرونی سازشوں کے حوالے سے ایک بڑا اعلان سامنے آیا ہے چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے ممالک کو سرد جنگ کا ہتھیار بننے نہیں دیں گے۔

خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ق پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کراچی کی چین میں اپنے ہم منصب سے ملاقات ہوئی جس دوطرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور سمیت موجودہ سیاسی صورتحال طر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اس موقع پر چینی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ سرد جنگ کے دور میں پنپنے والی سوچ کو دوبارہ پروان چڑھنے نہیں دیں گے۔

چینی وزیر خارجہ نے تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ ایشیائی ممالک میں محاذ آرائی والی کیفیت کو نہ دہرایا جائے، چھوٹے اور درمیانے درجے کے ملک نا ہی سرد جنگ کا حصہ بنیں گے اور نا ہی گریٹ پاور گیم کا نشانہ بنیں گے۔
https://twitter.com/x/status/1509502105014444034
واضح رہے کہ چین کی جانب سے بیان ایسے وقت میں سامنے آیا کہ پاکستان کے اندر سیاسی حکومت کی تبدیلی کے لیے زور سے زور و شور سے کوششیں کی جارہی ہیں، عمران خان کی حکومت گرانے کے لیے کوششیں متحدہ اپوزیشن کر رہی ہے۔

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے یہ انکشاف بھی سامنے آیا کہ اپوزیشن کی سازش کے پیچھے بیرونی ہاتھ کارفرما ہے، اس انکشاف کو ثابت کرنے کیلئے وزیراعظم عمران خان نے ایک دھمکی آمیز خط بھی عوام کے سامنے رکھا ہے۔
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Sadly for Pakistan the nefarious designs of super powers won't succeed if they don't have PDM type zameer farosh who says that Pakistan cannot have an independent policy.
 

Mikkix

Minister (2k+ posts)
Sadly for Pakistan the nefarious designs of super powers won't succeed if they don't have PDM type zameer farosh who says that Pakistan cannot have an independent policy.
Without establishment support nothing can be done so crux of the story is establishment are partners of west in every policy.
 

Back
Top