دھرنا | dharna

seedasada

MPA (400+ posts)

سیاپا تو وہ کرتے ہیں جو دن رات چیخ چیخ کر فوج کو آوازیں دیتے ہیں. جمہوریت پسند تو جمہوریت کیلیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرتے ہیں
ہم تمھاری فوج کی طرح بزدل اور بے غیرت نہیں ہیں جو ہتھیار ڈال کر منہ کالا کروا بیٹھیں

kap6au.jpg

​جرمنی میں بیٹھ کر کروگے،ڈیفینڈ؟
 
LOL one Army truck is enough for all the democrats ...........does not matter wt u call them?? Moorsi is a prime example n Egypt Army is third rate to Pakistan's......when they want they will kick you out n nobody is going to say a thing so keep dreaming

باجی، ایک ٹرک کافی ہوتا تو نہ جنرل ایوب خان کتا کہلوا کر بھاگتا، نہ جنرل یحییٰ خان منہ کالا کروا کر حکومت چھوڑتا، نہ جنرل ضیاء الحق کا جبڑا فیصل مسجد میں دبانا پڑتا اور نہ جنرل پرویز مشرف وردی اتار کر ملٹری ہسپتال میں پناہ لیتا
جمہوریت پسندوں نے قربانیاں دیکر ہی یہ ملک بنایا تھا اور ان کی قربانیوں کی وجہ سے ہی یہ ملک اب تک قائم ہے ورنہ آپکی بزدل فوج کی تاریخ تو اتنی گندی ہے کہ مجھے خود لکھتے شرم آتی ہے
یہ وہی فوج ہے جس نے ملک توڑا اور ملک کے دفاع میں لڑ کر جانیں دینے کی بجائے بھارت جیسے ازلی دشمن کے آگے ہتھیار ڈالنے کر اور منہ پر چھتر کھا کر اسکی قید میں جانے کو ترجیع دی تھی. یہی جمہوریت پسند ان ہتھیار ڈالنے والے لعنتی فوجیوں کو بھارت کی قید سے رہائی دلوا کر لائے تھے. ان فوجی بے غیرتوں نے سیاچن اور انگور اڈا بغیر لڑے بھارتیوں اور افغانیوں کے حوالے کر دیا تھا. کارگل کی ذلت سے بھی انہیں جمہوریت پسندوں نے نکلا
یہ فوجی وہ کتے ہیں جو صرف اپنے محسنوں پر بھونکنا جانتے ہیں لیکن دشمن کو اپنی حدود میں دیکھکر تہہ خانوں میں جا کر چھپ جاتے ہیں
آپ پریشان نہ ہوں. ہم جمہوریت پسند نہتے ہو کر بھی ان وردی پوش دہشتگرد اور اپنے جدید اسلحے سے مسلح فوجیوں کو انکی اوقات یاد دلا سکتے ہیں. اس ملک کو جمہوریت پسندوں نے ہی بنایا تھا اور وہی اسے بچیں گے. انشاء الله

:)
 
amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Nawaz could go any time, what has he got to lose. Turkey, KSA, Europe he has got many possibilities. But Panama leaks would not stop there, other big names are there as well, some institution s are rumored too, where would they go???..

The leak has been sealed, no one is going any where.

The front is not political now, rather sectarian, people like Naeem Bukhari would join anti n group, but the opponent would herd behind nawaz Sharif, this is a different war
 
​جرمنی میں بیٹھ کر کروگے،ڈیفینڈ؟

سوشل میڈیا کی ترقی نے دنیا کو گلوبل ویلیج میں تبدیل کر دیا ہے
اب دنیا کے کسی بھی حصے میں بیٹھکر آپ اپنے ملک اور عوام سے دور نہیں ہے
جرمنی میں بیٹھکر بھی اپنے ملک، اپنی عوام اور اپنی جمہوریت کی خدمت کی جا سکتی ہے

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)
 
rtabasum2

U deliberately forgot Tahira Saeed.........also do share more abt Panama leaks don't be shy now
 
seedasada

MPA (400+ posts)

سوشل میڈیا کی ترقی نے دنیا کو گلوبل ویلیج میں تبدیل کر دیا ہے
اب دنیا کے کسی بھی حصے میں بیٹھکر آپ اپنے ملک اور عوام سے دور نہیں ہے
جرمنی میں بیٹھکر بھی اپنے ملک، اپنی عوام اور اپنی جمہوریت کی خدمت کی جا سکتی ہے

کریں،اللہ آپکی مدد کرے
مگر چیک کر لیجے گا خدمت ملک اور عوام کی ہو،جمہوریت پاکستان جیسے ملکوں میں نہیں ہوتی
 
(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)

بہت شکریہ

لگتا ہے یہ فوجیوں کی ویبسائیٹ ہے
میرے تھینکس اور لائیک والے بٹن موجود ہونے کے باوجود کام نہیں کر رہے ہیں
یہ باجی بھی مجھے فوجیوں کی دیوانی لگتی ہے. جمہوریت پسندوں سے تو انہیں خدا واسطے کا بیر ہے

:)

Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
فوج اگر چاہتی تو ، نواز حکومت کو انہی دنوں چلتا کر سکتی تھی ، لیکن ایسا نا کیا

ایک سوال پہلے بھی تھا ، چار حلقوں کا معاملہ ڈی چوک تک پہنچا ہی کیوں ؟ حکومت کے مشیر ہی غلط تھے
ایک سوال اب بھی ہے ، پناما پیپرز کا معاملہ ، ڈی چوک تک پہنچے ہی کیوں ؟ حکومت کے مشیر اب بھی غلط ہیں

حکومت کے پاس آپشنز کی کمی نہیں ہوتی ، لیکن ؟ ہاں سنجیدگی کی قلت ضرور ہے

طاری بھائی اس موضوع پر کل ایک تھریڈ پر کافی مفصل بحث ہو چکی .. اگر آپ چاہیں تو اس تھریڈ پر جا کر میری اور نادان صاحبہ کی تفصیلی بحث ملاحظہ فرما لیں شاید آپ کے بہت سوالوں کے جوابات آپ کو مل جائیں ..

http://www.siasat.pk/forum/showthre...;-کے-بغیر
 
Last edited:

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
Nawaz could go any time, what has he got to lose. Turkey, KSA, Europe he has got many possibilities. But Panama leaks would not stop there, other big names are there as well, some institution s are rumored too, where would they go???..

The leak has been sealed, no one is going any where.

The front is not political now, rather sectarian, people like Naeem Bukhari would join anti n group, but the opponent would herd behind nawaz Sharif, this is a different war

Those big institutions hv their money stashed in Askari banks n properties in DHA.......don't worry they r not going anywhere so is NS
 
کریں،اللہ آپکی مدد کرے
مگر چیک کر لیجے گا خدمت ملک اور عوام کی ہو،جمہوریت پاکستان جیسے ملکوں میں نہیں ہوتی

چیک کرتے کرتے غلطی سے ڈس لائیک کا بٹن دب گیا ہے
میری معزرت قبول کریں

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
طاری بھائی اس موضوع پر کل ایک تھریڈ پر کافی مفصل بحث ہو چکی .. اگر آپ چاہیں تو اس تھریڈ پر جا کر میری اور نادان صاحب کی تفصیلی بحس ملاحظہ فرما لیں شاید آپ کے بہت سوالوں کے جوابات آپ کو مل جائیں ..

http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?463143-%26%231581%3B%26%231705%3B%26%231608%3B%26%231605%3B%26%231578%3B-%26%231608%3B%26%231586%3B%26%231740%3B%26%231585%3B%26%231575%3B%26%231593%3B%26%231592%3B%26%231605%3B-%26%231705%3B%26%231746%3B-%26%231576%3B%26%231594%3B%26%231740%3B%26%231585%3B

Hain ji?????
 
U deliberately forgot Tahira Saeed.........also do share more abt Panama leaks don't be shy now

باجی، آپ نے کیا یاد دلا دیا ہے؟
آج نعیم بخاری کی پی ٹی آئی میں شمولیت کا پڑھکر مجھے عمران خان اور نعیم بخاری کا مشترکہ دکھ یاد آگیا تھا
دونوں بیچاروں اپنی طلاق کی زمہ داری نواز شریف پر ڈالتے ہیں
اب دونوں ملکر نواز شریف سے خوب پرانے بدلے لیں گے

:lol:

نادان

:lol::lol::lol::lol::lol: