ہمیشہ کی طرح چاند پر جھگڑا ہر رمضان سے پہلے اور دونوں عیدوں میں ہوتا آیا ھے
، باقی سال کے گیارہ مہینوں میں چند کب نکلا کب ڈوبا ، کونسا اسلامی مہینہ کب شروع ہوا ور کب ختم ہو
نہ کوئی جاننا چاہتا ہے نہ کسی کو سروکار ہوتا ھے
مسلمانوں کو ایک ہفتہ چھٹیاں ملنی ہوتی ہیں ، اسلئے سب کو عید کے چند کا مسلہ پڑا رہتا ہے
اور مولوی کا ایک اعلان اہمیت اختیار کر جاتا ھے
وہی مولوی جو استمال تمام ٹیکنالوجی کرتا ہے مگر چاند پر ا کر سیاست داں بن جاتا ہے
پردیس میں لوگ جب اپنے دفاتر سے لوگ عید کی چھٹی یا حکومت سے عید کی چھٹی کا مطالبہ کرتے ہیں تو وہ لوگ پوچھتے ہیں ، کب ہے آپکی عید تاکے ہم اسٹاف کی ایڈجسٹمنٹ کر لیں
تو ہمارا جواب ہوتا ہے ، ھمیں پتا نہیں
اب کوئی بتایے کے ہم انکو اسلام کی تبلیغ کیسے کریں کے ھمیں خوشی کے تہوار کا پتا ہی نہیں ہوتا
یہ جگ ہنسائی آخر کب تک ؟
کیا اپنے ایسا مولوی دیکھا ہے جو آج کے زمانے میں گدھے پر حج کرنے گیا ہو ؟
کیا اپنے ایسا کوئی مولوی دیکھا ہے جو دھوپ کو دیکھ کر ظہر یا عصر کی نماز کا تعین کرتا ہو ؟
پورے سال دن میں نمازوں کے اوقات تبدیل ہوتے رہتے ہیں
اپ دنیا کی کسی بھی مسجد میں چلے جایئں ، آپکو پورے سال کا نمازوں کا کیلنڈر ملے گا
مسجد والے اس سائنٹفک کیلنڈر کو دیکھ کر نمازوں کے اوقات کار خاموشی سے تبدیل کرتے رہتے ہیں
اپ جب بھی مسجد جائیں وہ کیلنڈر ضرور دیکھئے گا اور مولوی سے ضرور پوچھیں
آخر سال میں صرف ٣ مرتبہ ساری گیم ان مذہب کے ٹھکیداروں کے پاس کیسے چلی جاتی ہے ؟
آجکل سب پاکستان میں مولانا پوپلزئی کو مورد الزام ٹھہرا رہے ہیں ، مگر کیا مولوی پوپلزئی کینیڈا میں بھی ہیں ؟
بلکل ہیں ، کینیڈا میں بھی ہمیشہ کی طرح اس سال بھی بھی ٢ عیدیں منائیں جا رہیں ہیں
کچھ مسلمانوں نے جمہ کو عید منائی اور کچھ ہفتہ کو منانے کی تیاریاں کر رہیں ہیں
میں آپکو ٢ اعلانات دکھا رہا ہوں ،
ایک گروپ سائنٹفک اپروچ کی تحت پہلے ہی رمضان اور عید کا اعلان کر دیتا ہے
دوسرا چاند دیکھ کر
تو پاکستان کے مسلمانو ، خاطر جمع رکھو
دنیا کے ہر ملک میں ایک پشاور ضرور ہوتا ہے
Fiqh Council of North America Statement on Ramadan and Shawwal (1436/2015)، باقی سال کے گیارہ مہینوں میں چند کب نکلا کب ڈوبا ، کونسا اسلامی مہینہ کب شروع ہوا ور کب ختم ہو
نہ کوئی جاننا چاہتا ہے نہ کسی کو سروکار ہوتا ھے
مسلمانوں کو ایک ہفتہ چھٹیاں ملنی ہوتی ہیں ، اسلئے سب کو عید کے چند کا مسلہ پڑا رہتا ہے
اور مولوی کا ایک اعلان اہمیت اختیار کر جاتا ھے
وہی مولوی جو استمال تمام ٹیکنالوجی کرتا ہے مگر چاند پر ا کر سیاست داں بن جاتا ہے
پردیس میں لوگ جب اپنے دفاتر سے لوگ عید کی چھٹی یا حکومت سے عید کی چھٹی کا مطالبہ کرتے ہیں تو وہ لوگ پوچھتے ہیں ، کب ہے آپکی عید تاکے ہم اسٹاف کی ایڈجسٹمنٹ کر لیں
تو ہمارا جواب ہوتا ہے ، ھمیں پتا نہیں
اب کوئی بتایے کے ہم انکو اسلام کی تبلیغ کیسے کریں کے ھمیں خوشی کے تہوار کا پتا ہی نہیں ہوتا
یہ جگ ہنسائی آخر کب تک ؟
کیا اپنے ایسا مولوی دیکھا ہے جو آج کے زمانے میں گدھے پر حج کرنے گیا ہو ؟
کیا اپنے ایسا کوئی مولوی دیکھا ہے جو دھوپ کو دیکھ کر ظہر یا عصر کی نماز کا تعین کرتا ہو ؟
پورے سال دن میں نمازوں کے اوقات تبدیل ہوتے رہتے ہیں
اپ دنیا کی کسی بھی مسجد میں چلے جایئں ، آپکو پورے سال کا نمازوں کا کیلنڈر ملے گا
مسجد والے اس سائنٹفک کیلنڈر کو دیکھ کر نمازوں کے اوقات کار خاموشی سے تبدیل کرتے رہتے ہیں
اپ جب بھی مسجد جائیں وہ کیلنڈر ضرور دیکھئے گا اور مولوی سے ضرور پوچھیں
آخر سال میں صرف ٣ مرتبہ ساری گیم ان مذہب کے ٹھکیداروں کے پاس کیسے چلی جاتی ہے ؟
آجکل سب پاکستان میں مولانا پوپلزئی کو مورد الزام ٹھہرا رہے ہیں ، مگر کیا مولوی پوپلزئی کینیڈا میں بھی ہیں ؟
بلکل ہیں ، کینیڈا میں بھی ہمیشہ کی طرح اس سال بھی بھی ٢ عیدیں منائیں جا رہیں ہیں
کچھ مسلمانوں نے جمہ کو عید منائی اور کچھ ہفتہ کو منانے کی تیاریاں کر رہیں ہیں
میں آپکو ٢ اعلانات دکھا رہا ہوں ،
ایک گروپ سائنٹفک اپروچ کی تحت پہلے ہی رمضان اور عید کا اعلان کر دیتا ہے
دوسرا چاند دیکھ کر
تو پاکستان کے مسلمانو ، خاطر جمع رکھو
دنیا کے ہر ملک میں ایک پشاور ضرور ہوتا ہے
First day of Ramadan will be Thursday, June 18, 2015 and Eid al-Fitr on Friday, July 17, 2015, insha'Allah.
"O you who believe, fasting is prescribed to you as it was prescribed to those before you, that you may (learn) self-restraint." Qur’an 2: 183
The Fiqh Council of North America (FCNA) recognizes astronomical calculation as an acceptable Shar’i method for determining the beginning of Lunar months including the months of Ramadan and Shawwal. FCNA uses Makkah al-Mukarrama as a conventional point and takes the position that the conjunction must take place before sunset in Makkah and moon must set after sunset in Makkah.
On the basis of this method the dates of Ramadan and Eid al-Fitr for the year 1436 AH are established as follows:
1st of Ramadan will be on Thursday, June 18, 2015
1st of Shawwal will be on Friday, July 17, 2015
Ramadan 1436 AH:
The Astronomical New Moon is on June 16, 2015 (Tuesday) at 14:05 Universal Time (5:05 p.m. Makkah time). Sunset at Makkah on June 16 is at 7:04 p.m., while moonset is at 6:56 p.m. Moon is born before sunset in Makkah and moonset is before sunset. Therefore first day of Ramadan is not on June 17, but is on June 18, 2015 (Thursday), insha'Allah. First Tarawih prayer will be on Wednesday night.
Eid al-Fitr 1436 AH:
The Astronomical New Moon is on July 16, 2015 (Thursday) at 1:24 Universal Time. (4:24 a.m. on July 16, Makkah time). On July 16, Thursday, sunset at Makkah is 7:06 p.m. and moonset is 7:18 p.m. Moon is born before sunset in Makkah and moon sets after sunset. Therefore, first day of Shawwal, i.e., Eid al-Fitr is July 17, 2015 (Friday), insha'Allah.
May Allah (swt) keep us on the right path, and accept our fasting and prayers. Ameen. For more detailed information, please visit:www.moonsighting.com
Fiqh Council of North America
http://www.fiqhcouncil.org/node/71
ISNA - ISLAMIC SOCIETY OF TORONTO
Eid ul fitr will be on Saturday July 18th, 2015.
There have been NO confirmed sightings of the new crescent in the parametersof the Hilal Committee on
the eve of Thursday July 16th, 2015 (29th Ramadan 1436), therefore the Hilal Committee of the GTA
officially declares 30 days of the blessed month of Ramadan.
The 1st of Shawwal (Eidul Fitr) will be on Saturday July 18, 2015,
http://islamicsocietyoftoronto.com/