- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/R0T3Nr3/zaheer.jpg
تو آپ نہیں چاہتے کہ وہ محفوظ رہے؟؟؟Shia lobby behind this gang things!!! Shia larki ko bachana jo hai!!
کونسا ؟ ظہیر اور اسکی بیوی کا کہ رہے ہیں آپ ؟یہ خالص جہنم کا ایندھن ہے
محفوظ میڈیا کی ،ایمان ،میں ہے،اس سے زیادہ کیا محفوظ ہونا ہے ،اور اگر شرعی طریقے سے نکاح ثابت ہے تو پھر انکو انکے حال پر چھوڑ دینا چاہئے اس میں محفوظ یا غیر محفوظ کہا سے آ گیاتو آپ نہیں چاہتے کہ وہ محفوظ رہے؟؟؟
بنا ، ریفرنس کے الزام اچھا نہیں ، اور آپ کو کیا لگتا ہے یہ میڈیا والے صرف اپنی خبروں کہ چکر میں ، اس خبر کو گرم نہیں کیا ہوا ؟ یہ میڈیا کی اگر کوئی مشترکہ ماں ہوتی تو یقین کرو اسے بھی خبروں میں بیچنے میں ایک سیکنڈ نہ لگاتے ،باقی شیعہ ،سنی ،وہابی وغیرہ کو ہوا نہ ہی دیں تو اچھا ہےShia lobby behind this gang things!!! Shia larki ko bachana jo hai!!
Sach jhoot ka mughay nahi maloom magar Dua ky walid ny full Shia angle dia ais case main jub kaha tha ky Masjid walo ny ailan nahi kiaتو آپ نہیں چاہتے کہ وہ محفوظ رہے؟؟؟
وہ تمام لوگ جو ظہیر اور دعا زہرا کے تعلق کو جائز سمجھتے ہیں کیونکہ الله کے کسی بھی حکم کو نا ماننا کفر ہے اور ان لوگوں نے ولی کی شرط کو ماننے سے انکار کیا ہےکونسا ؟ ظہیر اور اسکی بیوی کا کہ رہے ہیں آپ ؟
ہاں ٹھیک کہ رہے ہو آپ ، مگر ،علماء کا اجتہاد کیا ہے ، عدالتی نظام میں اس حساب سے تہ ہوگا ،کہ انکی شادی جائز ہے یا نہیں ویسے میرے علم میں نہیں ، علماء اور عدالت کا مشترکہ معاملہ ،الله ہدایت دے اس قوم کے جوانوں کو بھی اور بوڑھوں کو بھی ،کیوں کے بیڑے غرق ،ہر لیول پر ہوۓ ہویں ہمارےوہ تمام لوگ جو ظہیر اور دعا زہرا کے تعلق کو جائز سمجھتے ہیں کیونکہ الله کے کسی بھی حکم کو نا ماننا کفر ہے اور ان لوگوں نے ولی کی شرط کو ماننے سے انکار کیا ہے
ہاں ٹھیک کہ رہے ہو آپ ، مگر ،علماء کا اجتہاد کیا ہے ، عدالتی نظام میں اس حساب سے تہ ہوگا ،کہ انکی شادی جائز ہے یا نہیں ویسے میرے علم میں نہیں ، علماء اور عدالت کا مشترکہ معاملہ ،الله ہدایت دے اس قوم کے جوانوں کو بھی اور بوڑھوں کو بھی ،کیوں کے بیڑے غرق ،ہر لیول پر ہوۓ ہویں ہمارے
Shia lobby behind this gang things!!! Shia larki ko bachana jo hai!!
Zaheer is suspicious character. He got fake medical report of Dua( claiming that she is 17-18).
A regular family couldn’t have done this.
Dua’s father is Shia and if he wants her daughter not to marry out side his sect , it’s his right as father . He is not giving it a ‘Shia angle’ . This is how he thinks!we should respect that.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|