Advertisement

دعا زہرہ کیس: قسم خدا کی ہم گینگ نہیں ہیں :ظہیر کی والدہ نے قرآن اٹھا لیا

Advertisement
تو آپ نہیں چاہتے کہ وہ محفوظ رہے؟؟؟
محفوظ میڈیا کی ،ایمان ،میں ہے،اس سے زیادہ کیا محفوظ ہونا ہے ،اور اگر شرعی طریقے سے نکاح ثابت ہے تو پھر انکو انکے حال پر چھوڑ دینا چاہئے اس میں محفوظ یا غیر محفوظ کہا سے آ گیا
 
Shia lobby behind this gang things!!! Shia larki ko bachana jo hai!!
بنا ، ریفرنس کے الزام اچھا نہیں ، اور آپ کو کیا لگتا ہے یہ میڈیا والے صرف اپنی خبروں کہ چکر میں ، اس خبر کو گرم نہیں کیا ہوا ؟ یہ میڈیا کی اگر کوئی مشترکہ ماں ہوتی تو یقین کرو اسے بھی خبروں میں بیچنے میں ایک سیکنڈ نہ لگاتے ،باقی شیعہ ،سنی ،وہابی وغیرہ کو ہوا نہ ہی دیں تو اچھا ہے
 
Advertisement
کونسا ؟ ظہیر اور اسکی بیوی کا کہ رہے ہیں آپ ؟
وہ تمام لوگ جو ظہیر اور دعا زہرا کے تعلق کو جائز سمجھتے ہیں کیونکہ الله کے کسی بھی حکم کو نا ماننا کفر ہے اور ان لوگوں نے ولی کی شرط کو ماننے سے انکار کیا ہے
 
وہ تمام لوگ جو ظہیر اور دعا زہرا کے تعلق کو جائز سمجھتے ہیں کیونکہ الله کے کسی بھی حکم کو نا ماننا کفر ہے اور ان لوگوں نے ولی کی شرط کو ماننے سے انکار کیا ہے
ہاں ٹھیک کہ رہے ہو آپ ، مگر ،علماء کا اجتہاد کیا ہے ، عدالتی نظام میں اس حساب سے تہ ہوگا ،کہ انکی شادی جائز ہے یا نہیں ویسے میرے علم میں نہیں ، علماء اور عدالت کا مشترکہ معاملہ ،الله ہدایت دے اس قوم کے جوانوں کو بھی اور بوڑھوں کو بھی ،کیوں کے بیڑے غرق ،ہر لیول پر ہوۓ ہویں ہمارے
 
​

الله ہمیں اپنی نافرمانی سے بچائے . آمین
​
 
Zaheer is suspicious character. He got fake medical report of Dua( claiming that she is 17-18).
A regular family couldn’t have done this.

Dua’s father is Shia and if he wants her daughter not to marry out side his sect , it’s his right as father . He is not giving it a ‘Shia angle’ . This is how he thinks!we should respect that.
 
Dont forget the point that her dad tries to bring in the Shia angle by blaming a Sunni Masjid for not helping him.
and at that moment I was also surprised that any Sunni Masjid will try to help more if any shia will come just to show they are good or better
 
Yeh aurat jhoot bol rehi hai —— In jaisay 1000 beghairaton ko phansi du aur phir Pakistan mein koi yeh Dhanda nahi karay ga ?​