میں داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر کام کر چکا ہوں۔ یہ کوئی حملہ یا بم دھماکہ نہیں تھا بلکہ چائینیز کی اپنی غفلت تھی۔ چائینیز کنٹریکٹر انتہائی کنجوس ہیں جو صرف پیسہ کمانے پر توجہ دیتے ہیں۔ داسو اور مضافات پہاڑی علاقے ہیں اور ڈیم سی متعلق جتنے امور ہیں ان کے لیے بارودی مواد کی مدد سے بلاسٹنگ کر کے کام کیا جاتا ہے۔ چائینیز عملہ مذکورہ دن بھی حسب معمول دھماکہ خیز مواد ملازمیں بس میں لاد کر ڈیوٹی کے لیے رواں دواں تھے۔ بس میں اے سی گیس لیکج سے دھماکہ ہوا اور بارودی مواد پھٹ گیا۔ پراجیکٹ سییفٹی کے اصولوں کے مطابق چائینیز کنٹریکٹر کی ذمہ داری تھی کے بارودی مواد کو الگ گاڑی میں لے جایا جاتا۔
واپڈا کو چائینیز کنٹریکٹر کے خلاف مقدمہ کرنا چاہیے اور سخت سزا دلوانا چاہیے۔
چائینیز ٹھیکیدار کی سنگین غفلت کی سخت سزا دی جانی چاہیے۔
داسو کوہستان کا صدر مقام ہے اور کوہستانی امن پسند لوگ ہیں جنہوں نے طالبان کو نا صرف دو ھزار نو میں مسترد کیا بلکہ سختی سے ان کے علاقے میں آنے سے منع کیا۔