aadil jahangeer
Minister (2k+ posts)
تیرے ہوتے ہوئے بھی اے خالق
ہم پر ہر شخص نے خُدائی کی ۔ ۔۔
کیا آپ کو بھی کبھی تصاویر دیکھ کے رونا آیا ؟
یہ شامی والد اور اس کے بچے کی تصاویر ہیں ۔ بچوں کے لیے بہت تلاش کے بعد جو ملا وہ ہاتھ میں سامنے ہے ۔
بجائے باپ بچہ کو بہلاتا یہاں بیٹا باپ کو دلاسا دے رہا ہے۔
مجھے تو دیکھ کر رونا آ گیا ہے۔
یہ تصاویر انسانی ضمیر، عالمی اداروں ، بڑی طاقتوں، ڈی پی مافیا اور بالخصوص مسلم حکمرانوں اور پوری مسلم دنیا کے منہ پر شاندار طمانچہ ہیں ۔
ان سب کی بےحسی کی مثال شاید تاریخ میں ملے جو انھوں نے شام کے حوالے سے اختیار کی ہے۔ خدا ان کو غارت کرے۔
اور ہاں وہ ڈی پی مافیا کہاں ہے جو فرانس کے غم میں مرا جا رہا تھا اور بڑھ بڑھ کر ڈی پی لگا رہا تھا، اب بولو تمھاری غیرت کہاں مر گئی ہے، کوئی ان کے ساتھ بھی اظہار یکجہتی کرو منافقو