خواجہ آصف نے بھارت کے ساتھ مکمل جنگ کا خدشہ ظاہر کردیا

081008584214216.jpg

وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارت کے ساتھ مکمل جنگ کے امکان کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

امریکی نیوز آؤٹ لیٹ 'سی این این' کو دیے گئے انٹرویو میں خواجہ آصف نے دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتا، لیکن بھارت صورتحال کو مزید سنگین بنا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان مکمل جنگ کے لیے بھرپور طریقے سے تیار ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاک-بھارت تنازع ایک مکمل جنگ کی صورت اختیار کر سکتا ہے۔ بھارت نے بین الاقوامی سرحد کی خلاف ورزی کرکے صورتحال کو مزید پیچیدہ کر دیا ہے، اور دہلی حکومت مسلسل کشیدگی بڑھا رہی ہے۔

وزیر دفاع نے مزید کہا کہ ہم کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتے، لیکن بھارت مسلسل ایسے اقدامات کر رہا ہے جن سے تنازعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ ہم مکمل جنگ کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔

یاد رہے کہ 22 اپریل 2025 کو پہلگام میں سیاحوں کی ہلاکت کے بعد بھارت نے 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب اندھیرے میں پاکستان کے شہری علاقوں پر حملہ کر کے جنگ کا آغاز کر دیا تھا۔

بھارتی حملے کے بعد پاکستان کی مسلح افواج نے منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھارتی فضائیہ کے تین رافیل طیاروں سمیت پانچ جنگی طیارے گرا دیے، جب کہ ایک بریگیڈ ہیڈکوارٹر اور متعدد فوجی چیک پوسٹوں کو تباہ کر دیا۔ بھارتی فوج نے ایل او سی کے چورا کمپلیکس پر سفید جھنڈا لہرا کر شکست تسلیم کر لی تھی۔

اس کے علاوہ قومی سلامتی کمیٹی نے پاک فوج کو جوابی کارروائی کے لیے مکمل اختیارات دے دیے ہیں، اور پاکستان نے بھارت کے حملے کا بھرپور جواب دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

بھارت سے جنگ کیا تیری ماں لڑے گی کُتی کے بچے؟
 
Dr Adam

President (40k+ posts)

ہاں تو کرو جنگ، ڈرتے کیوں ہو؟؟ کہ بس صرف پی ٹی آئی کے ورکرز اور انکی خواتین کے گریبانوں میں ہی ہاتھ ڈالنا آتا ہے؟؟؟
پاکستان کے غریب عوام اپنا پیٹ کاٹ کر انکو تنخواہیں اور دیگر سہولیات اسی مقصد کے لیے دیتے ہیں
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
this is solely to diver attention from Imran Khan. How pathetic and low will they go? No response to drones...and talking about going into war with fluckfaces in govt. God help us.
 
Nazimshah

Minister (2k+ posts)
Drones keep coming to Pakistan settled area hit target and get auto exploded. These drones are one off time use and not having enough fuel to back to control field. But Pakistani politicians as usual saying we hit drones lol
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
081008584214216.jpg

وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارت کے ساتھ مکمل جنگ کے امکان کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

امریکی نیوز آؤٹ لیٹ 'سی این این' کو دیے گئے انٹرویو میں خواجہ آصف نے دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتا، لیکن بھارت صورتحال کو مزید سنگین بنا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان مکمل جنگ کے لیے بھرپور طریقے سے تیار ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاک-بھارت تنازع ایک مکمل جنگ کی صورت اختیار کر سکتا ہے۔ بھارت نے بین الاقوامی سرحد کی خلاف ورزی کرکے صورتحال کو مزید پیچیدہ کر دیا ہے، اور دہلی حکومت مسلسل کشیدگی بڑھا رہی ہے۔

وزیر دفاع نے مزید کہا کہ ہم کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتے، لیکن بھارت مسلسل ایسے اقدامات کر رہا ہے جن سے تنازعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ ہم مکمل جنگ کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔

یاد رہے کہ 22 اپریل 2025 کو پہلگام میں سیاحوں کی ہلاکت کے بعد بھارت نے 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب اندھیرے میں پاکستان کے شہری علاقوں پر حملہ کر کے جنگ کا آغاز کر دیا تھا۔

بھارتی حملے کے بعد پاکستان کی مسلح افواج نے منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھارتی فضائیہ کے تین رافیل طیاروں سمیت پانچ جنگی طیارے گرا دیے، جب کہ ایک بریگیڈ ہیڈکوارٹر اور متعدد فوجی چیک پوسٹوں کو تباہ کر دیا۔ بھارتی فوج نے ایل او سی کے چورا کمپلیکس پر سفید جھنڈا لہرا کر شکست تسلیم کر لی تھی۔

اس کے علاوہ قومی سلامتی کمیٹی نے پاک فوج کو جوابی کارروائی کے لیے مکمل اختیارات دے دیے ہیں، اور پاکستان نے بھارت کے حملے کا بھرپور جواب دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
سیالکوٹ کی سیٹ ہارے ہوے چٹے ککڑ فوج کو اختیار دینے والی جگت بہت پھیکی

ہنسی نہیں ائی

serious GIF
 
چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)

ہاں تو کرو جنگ، ڈرتے کیوں ہو؟؟ کہ بس صرف پی ٹی آئی کے ورکرز اور انکی خواتین کے گریبانوں میں ہی ہاتھ ڈالنا آتا ہے؟؟؟
پاکستان کے غریب عوام اپنا پیٹ کاٹ کر انکو تنخواہیں اور دیگر سہولیات اسی مقصد کے لیے دیتے ہیں

فکر نہیں کرو ڈاکٹر صاجب ۔پاک فوج کے بہادر بینڈ ماسٹر جرنیل صاحبان نے اپنے جوانوں کو سارنگیوں اور ۔باجے تبلوں کو تیل پانی لگانے کا حکم دے دیا ہے جسے ہی ریڈی ہوتے ہیں ۔جنگ شروع کر دیتے ہیں ۔
بھائی صاحب اب یہ فوج حافظ کی سربراہی میں اپنی عوام کے ساتھ بندوقوں اور دشمن کے ساتھ چموٹوں سے جنگ لڑنے والی فوج بن چکی ہے۔
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Actually this criminal with Dar should be prosecuted immediately. Him to accepting that Pakistan trains and finances terrorists on behalf of the West.
And Dar to confess that PAF was told only to attack those aircraft which released their pay loads, i.e., the bombs.
1- It is a fact all the aircraft's payloads were loaded. Otherwise, they wouldn't come to attack.
2- He admitted that 80 aircraft were on Pakistani borders.
3- How did he know which would attack? It means he left them to attack and then decided to take them out.
Such orders are never heard of in the world.

This is treason; he should be prosecuted immediately together with anyone who was involved in issuing such orders and implementing those orders. The implementation must have come from top down. The pilots are innocent; they followed the orders.
 
Dr Adam

President (40k+ posts)
فکر نہیں کرو ڈاکٹر صاجب ۔پاک فوج کے بہادر بینڈ ماسٹر جرنیل صاحبان نے اپنے جوانوں کو سارنگیوں اور ۔باجے تبلوں کو تیل پانی لگانے کا حکم دے دیا ہے جسے ہی ریڈی ہوتے ہیں ۔جنگ شروع کر دیتے ہیں ۔
بھائی صاحب اب یہ فوج حافظ کی سربراہی میں اپنی عوام کے ساتھ بندوقوں اور دشمن کے ساتھ چموٹوں سے جنگ لڑنے والی فوج بن چکی ہے۔

اعلیٰ اعلیٰ
 
Back
Top