saadmahhmood83
Minister (2k+ posts)
Re: Khawar Qureshi (attorney for Pak in ICJ) represented India once in a US case!!!
انٹرنیشنل لا میں اس لیول کے ایکسپرٹ اٹارنی جو عالمی عدالت میں کیسیز لڑتے رہے ہوں وہ ہر ملک میں چند ایک ہی ہوتے ہیں۔۔۔۔ وہ اگر اپنی کمٹمنٹس میں بیزی ہوں تو کیسے وہ دوسری *کومتوں کے کیس بیچ چھوڑ کر اپنی ریپوٹیشن کا بیڑا غرق کریں۔۔۔ پاکستان کے ایک انٹرنیشنل لا ایکسپرٹ نے خود بتایا اس کو دفتر خارجہ کی جانب سے کالز آئی ہوئیں تھی مگر وہ اس وقت کسی اور کنٹری کے ٹور پر تھا اٹینڈ نہیں کر سکا۔۔۔۔ اب انڈیا تو چونکہ کورٹ جانے کا فیصلہ کیا ہو گا اس لیے انہوں نے اپنا وکیل ریزرو کر کے رکھا ہوگا۔۔دوسرا انڈیا میں آبادی کے *داب سے اس درجے کے وکلا کی تعداد بھی پاکستان سے یقینن زیادی ہے۔۔
تیسرا جب انڑنیشنل کورٹ آف جسٹس میں کیسیز جاتے ہیں تو مختلف ممالک کی جانب سے کسی دوسرے کنٹری کے نیشنلٹی ہولڈر کو وکیل کرنا عام پریکٹس ہے
پاکستان کا اٹارنی اور نیشنلٹی قطر، کیا بیس کروڑ کی آبادی میں ایک بھی قابل اٹارنی نہیں ؟