خان کو سزا،ٹرمپ انتظامیہ سے پاکستان کے تصادم کاامکان بڑھ گیا،برطانوی اخبار

file-20221103-19-slhwu6.jpg

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کو احتساب عدالت سے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا سنائے جانے کے بعد پاکستان اور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے درمیان تصادم کا امکان بڑھ گیا ہے۔ برطانوی اخبار کا اپنی رپورٹ میں خدشے کا اظہار

برطانوی اخبار "دی ٹیلی گراف" کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ عمران خان کی سزا کے بعد ٹرمپ انتظامیہ کی سینئر شخصیات، جو ان کی رہائی کے لیے مہم چلا رہی تھیں، کے ساتھ حکومت پاکستان کا تنازعہ شروع ہو سکتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق، ٹرمپ کے قریبی اتحادی، رچرڈ گرینل اور میٹ گیٹز، عمران خان کی رہائی کے لیے مہم چلا رہے ہیں۔ رچرڈ گرینل ٹرمپ کے خصوصی مشنز کے ایلچی کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں جبکہ میٹ گیٹز نے اٹارنی جنرل کے طور پر منتخب ہونے کے بعد یہ عہدہ چھوڑ دیا ہے۔

اخبار کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے عمران خان کے ساتھ قریبی تعلقات استوار کیے تھے۔ دونوں رہنماؤں کی پہلی ملاقات جولائی 2019 میں واشنگٹن میں ہوئی، جبکہ دوسری ملاقات 2020 میں ڈیووس میں ہوئی، جہاں ٹرمپ نے عمران خان کو "بہت اچھا دوست" قرار دیا تھا۔ تاہم، عمران خان نے سبکدوش ہونے والے امریکی صدر جو بائیڈن سے کبھی ملاقات نہیں کی۔

رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ عمران خان کی سزا کے بعد پاکستان اور ٹرمپ انتظامیہ کے درمیان تعلقات مزید کشیدہ ہو سکتے ہیں۔ ٹرمپ کے اتحادیوں کی طرف سے عمران خان کی حمایت میں جاری مہم سے اس تنازعے کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
میں تین چار دنوں سے کیا کیہ رہا تھا ؟

کہ ان کنجروں نے بیچارے عمرانیوں کو ٹرمپ کی صدارت کی خبر کے ساتھ نتھی کر کے عمران خان کی سزا والی خبر سنانی ہے

بدماشیوں کی انتہاء کر دی ہے انہوں نے
غضب خدا کا - کسی چیز کا ڈر ہی نہیں رہا ان کے دلوں میں؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
لیکن اگر غرقی جوگے ٹرمپے نے اپنی تقریر میں عمران خان کا ذکر تک نہ کیا تو کیا ہو گا

giphy.gif
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اس کی ضرورت نہیں پڑے گی تمھارے بہت سے لوگوں کو کرپشن کی دولت پڑی ہے ، انھوں نے بس یہ ہی کہنا ہے رسیداں وکھاو تہ مال لے جاو ورنہ اللہ دے حوالے
Oo Noo - Not Thaaat

giphy.gif
 
TemptationQ

MPA (400+ posts)
file-20221103-19-slhwu6.jpg

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کو احتساب عدالت سے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا سنائے جانے کے بعد پاکستان اور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے درمیان تصادم کا امکان بڑھ گیا ہے۔ برطانوی اخبار کا اپنی رپورٹ میں خدشے کا اظہار

برطانوی اخبار "دی ٹیلی گراف" کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ عمران خان کی سزا کے بعد ٹرمپ انتظامیہ کی سینئر شخصیات، جو ان کی رہائی کے لیے مہم چلا رہی تھیں، کے ساتھ حکومت پاکستان کا تنازعہ شروع ہو سکتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق، ٹرمپ کے قریبی اتحادی، رچرڈ گرینل اور میٹ گیٹز، عمران خان کی رہائی کے لیے مہم چلا رہے ہیں۔ رچرڈ گرینل ٹرمپ کے خصوصی مشنز کے ایلچی کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں جبکہ میٹ گیٹز نے اٹارنی جنرل کے طور پر منتخب ہونے کے بعد یہ عہدہ چھوڑ دیا ہے۔

اخبار کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے عمران خان کے ساتھ قریبی تعلقات استوار کیے تھے۔ دونوں رہنماؤں کی پہلی ملاقات جولائی 2019 میں واشنگٹن میں ہوئی، جبکہ دوسری ملاقات 2020 میں ڈیووس میں ہوئی، جہاں ٹرمپ نے عمران خان کو "بہت اچھا دوست" قرار دیا تھا۔ تاہم، عمران خان نے سبکدوش ہونے والے امریکی صدر جو بائیڈن سے کبھی ملاقات نہیں کی۔

رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ عمران خان کی سزا کے بعد پاکستان اور ٹرمپ انتظامیہ کے درمیان تعلقات مزید کشیدہ ہو سکتے ہیں۔ ٹرمپ کے اتحادیوں کی طرف سے عمران خان کی حمایت میں جاری مہم سے اس تنازعے کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔
Ghj_LV7WAAAs8fr
 
digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
These cunning bastard generals were robbing the country and running the country for decades. No1 knew their true face but khan raised awareness and opened peoples eyes. These leeches have been doing everything except what they are hired to do. Robbing the coyntry, its resources, killing, abducting and torture of own civilians, controling police judiciary and supporting most corrupt politicians for power and greed. Their dumb decisions, arrogance and incompetence broke the country and destroyed our economy and international repute. They have no shame, they lie and deceive thinking people are idiots. They always demonstrate themselves as clean honest brave not corrupt but its exactly opposite. Their manipulate peoples emotions by media and narrative building, mile nagmee, shahedon kay khon par siasat. Yah bc duffer idiots hain. Yah fasadi fascist begherat hain jo apni innocent awam ko golian martay hain.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

😆 😆 😆 😆 😆 😆 😆
Indian Narrator.
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
میں تین چار دنوں سے کیا کیہ رہا تھا ؟

کہ ان کنجروں نے بیچارے عمرانیوں کو ٹرمپ کی صدارت کی خبر کے ساتھ نتھی کر کے عمران خان کی سزا والی خبر سنانی ہے

بدماشیوں کی انتہاء کر دی ہے انہوں نے
غضب خدا کا - کسی چیز کا ڈر ہی نہیں رہا ان کے دلوں میں؟
ڈر تو بار بار باہر آ رہا ہے

GhQmt03aMAAQ9Ut
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
اچھا تو سارے رامدے ادھر آئے ہوے ہیں !!!!!!، جہاں بھی ٹرمپ کی کوئی خبر شبر ہوتی ہے یہ تین چار رامدے مل کر پڑ جاتے ہیں ، منیرے مستری اور مریم کی جوڑی نے ان کنجروںکو کون سے بھنبھڑ گھوسے میں ڈالا ہوا ہے

wait for me running GIF by Wilder Harrier
Dog Playing GIF by The Dodo
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
jitni marzi in kangaroo court se IK ko saza de lekin andar se form 47 jali mandate wali hokomat ki halat patli ha
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اچھا تو سارے رامدے ادھر آئے ہوے ہیں !!!!!!، جہاں بھی ٹرمپ کی کوئی خبر شبر ہوتی ہے یہ تین چار رامدے مل کر پڑ جاتے ہیں ، منیرے مستری اور مریم کی جوڑی نے ان کنجروںکو کون سے بھنبھڑ گھوسے میں ڈالا ہوا ہے

wait for me running GIF by Wilder Harrier
Dog Playing GIF by The Dodo
او ھو ٹھیک اے یار تسی ٹرمپ نو اینا ابا بھرتی کرنا چاندے او
سانوں وی تے تایا بنان دیو نہ یار - اسی کزن ہی تے آں یار
☹️☹️☹️
 
Back
Top