Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
میاں چنوں کے ڈاکٹر پر خاتون کی زبان سے اپنی زبان لگا کر ٹیسٹ کرنے کا الزام، خاتون کے شوہر نے ڈاکٹر کو سامنے کھڑا کر کے شدید بے عزتی کی، ڈاکٹر منہ نیچے کر کے موبائل سے کھیلتا رہا، الزام دُرست ہے تو انتہائی شرمناک بات ہے
https://twitter.com/x/status/1925762188385345751
میاں چنوں کے معروف "گائنی کالوجسٹ" ڈاکٹر رفیق گجر جنہوں نے خاتون مریض کی زبان کے ساتھ زبان لگا کر ٹیسٹ کیا۔ڈاکٹر کے خلاف ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر دیا
https://twitter.com/x/status/1925645198811431237