حکومت گرانا کیوں ضروری ہے؟ حبیب اکرم

<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
Simple se baat ha Govt. ka jana is liye zaroori ha ta ke :

- Haram ka maal bachaya ja sake
- Najaiz qabze wali zameen bach jaye
- Lifafoon ka silsila shuru ho sake
- Courts mn brief cases aur zyada chalein aur sb ko UK mn apartments be mil sakein

Itne ziyada faide hn kh list khattam nhi ho sakti
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
چالیس سال نہیں آج سے سات سال پہلے بھی فوج کی مکمل اشیرباد سے ہی نواز وزیر اعظم بنا، نہ صرف وزیر اعظم بنا بلکہ تابعداری سے نوکری بھی کرتا رہا۔، اس کے علاوہ اج سے چند ماہ قبل بھی مکمل تابعداری سے اپنی رہائی کے لیے ایک فوجی سربراہ کو ایکسٹینش دینے کے عمل میں شامل بھی ہوا۔ یہ تابعداری مزید بھی چل سکتی تھی اگر اس کی بیٹی کو پاکستان سے باہر بھیج دیا جاتا۔

جہاں تک فوج کے سیاست میں مداخلت کا سوال ہے، پاکستانمیں جب تک زرداری اور نواز جیسے چور اور لٹیرے بیٹھے ہیں تب تک سیاست دانوں پر کسی ایسے ادارے کا چاہے وہ فوج ہو یا عدلیہ ایک چیک انتہاتی ضروری ہے ورنہ یہ لوگ اب تک پاکستان کو دشمنوں کے اگے بیچ کھاتے۔
بھائی صاحب آپ سچ کو اسی طرح دیکھیں جس طرح آگے جا کر تاریخ میں لکھا جائے گا - بھٹو کو پھانسی قتل پر ملی مگر تاریخ میں لکھا گیا کہ ضیاء نے عدالتی سسٹم کو کنٹرول کر کے بھٹو کو پھانسی پر چڑھایا - اسی طرح نواز پانامہ کی وجہ سے نا اہل ہوا مگر تاریخ میں لکھا یہی جائے گا کہ نواز کو ملٹری سے اختلافات کی وجہ سے ہٹایا گیا - اب آپ اس کو نہیں مانتے تو نہ مانیں ، حقیقت یہی ہے اور یہی غیر جانب دار لوگ مانتے ہیں - نواز نے بہت جگہ فوج کے ساتھ چلنے کی کوشش بھی کی جیسے مشاہد اللہ خان نے فوج کے بارے میں غلط بیان دیا تو اس سے استعفیٰ لے لیا - ڈان لیک میں اپنے انفورمیشن منسٹر پرویز رشید سے بھی استعفیٰ لے لیا لیکن وہ آنکھ بند کر کے فوج کی بات نہیں مانتا تھا - ایک بڑا اختلاف یہ تھا کہ سی پیک پر پچاس ارب ڈالر لگے مگر فوج کو صرف سیکورٹی پر ٹرخا دیا گیا فوج چاہتی تھی اتنے بڑے منصوبوں میں انہیں بھی حصہ ملے مگر نواز کا موقف تھا فوج کا کام صرف سیکورٹی دینا ہے جو اصولی طور پر تو درست مگر طاقت ور فوج کو منظور نہ تھا - جو سروے اور حالات دو ہزار سترہ میں بتا رہے تھے ان کے مطابق نواز کے دوبارہ منتخب ہونے کے بہت زیادہ چانس تھے اور فوج نہیں چاہتی تھی کہ نواز دوبارہ آ کر اور مزید مظبوط ہو کر ان کی گردن پر سوار ہو جائے - یہی مسلہ بھٹو کے کیس میں بھی تھا وہ بھی بہت بڑی عوامی طاقت بن چکا تھا اسلئے طاقت ور فوج کو اپنی طاقت برقرار رکھنے کے لئے اسے ہٹانا تھا -
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
چلو مان لو جنرل جيلانی کی بات پُرانی ہو گئی ، تو پھر آئی ايس آئی سے پيسے ليکر پيپلز ہارتی کو ہرايا پھر مُشرف نے ڈنڈا ديا تو ميثاق جمہوريت ہو گيا حرام خور نواز کا، بہت بڑا حرامی ہے يہ نواز ۔يہ نواز پيسے کے لئے قطريوں کو بھی ڈبل
ڈبل داماد بنا ليتا ہے۔​
بات نواز کے حرامی ہونے کی نہیں ہے - دنیا میں کسی بھی ملک نے ترقی نہیں کی جہاں ڈکٹیٹرز نے اپنی من مانی کی ہے - آنے والے دور میں کوئی جمہوریت سے بہتر نظام آ جائے تو الگ بات ہے لیکن اب تک کی ہزاروں سال کی انسانی تاریخ کا نچوڑ یہی نظام ہے جسے ہم جمہوریت کہتے ہیں - اسی پر چل کر امریکہ کینیڈا انگلینڈ آسٹریلیا اور یورپ کے ترقی یافتہ ملکوں نے ترقی کی - جمہوریت میں آپ عوام کو جواب دے ہوتے ہیں کسی آرمی چیف کو نہیں - پیپلز پارٹی نے دو ہزار آٹھ سے تیرہ تک حکومت کی اور اس کے بھد دو ہزار تیرہ میں ان کا تین صوبوں سے صفایا ہو گیا - انہیں پنجاب کی ایک سو پچاس میں سے دو ، کے پی سے زیرو اور بلوچستان سے زیرو سیٹیں ملیں -فوج نے دنیا کا زور لگایا پیپلز پارٹی کو ختم نہ کر سکے مگر جمہوریت نے ایک جھٹکے میں پیپلز پارٹی کا تین صوبوں سے بستر گول کر دیا - یہی جمہوریت کا انتقام تھا - جمہوریت اپنے اندر صفائی کا نظام لئے ہوئے ہے جس سے کرپٹ اور بری کارکردگی والے حکمرانوں کو عوام نکال باہر کرتی ہے اور کسی اور کو لاتی ہے یوں مقابلہ صرف کارکردگی پر ہوتا ہے اور ملک بہتر سے بہتر ہوتا جاتا ہے - ایک ادارہ صرف اپنا مفاد دیکھتا ہے پورے ملک کا نہیں ان کے مطابق ان کے اپنے علاوہ سب بلڈی سویلینز ہیں -
 
باس از باس

MPA (400+ posts)
بھائی صاحب آپ سچ کو اسی طرح دیکھیں جس طرح آگے جا کر تاریخ میں لکھا جائے گا - بھٹو کو پھانسی قتل پر ملی مگر تاریخ میں لکھا گیا کہ ضیاء نے عدالتی سسٹم کو کنٹرول کر کے بھٹو کو پھانسی پر چڑھایا - اسی طرح نواز پانامہ کی وجہ سے نا اہل ہوا مگر تاریخ میں لکھا یہی جائے گا کہ نواز کو ملٹری سے اختلافات کی وجہ سے ہٹایا گیا - اب آپ اس کو نہیں مانتے تو نہ مانیں ، حقیقت یہی ہے اور یہی غیر جانب دار لوگ مانتے ہیں - نواز نے بہت جگہ فوج کے ساتھ چلنے کی کوشش بھی کی جیسے مشاہد اللہ خان نے فوج کے بارے میں غلط بیان دیا تو اس سے استعفیٰ لے لیا - ڈان لیک میں اپنے انفورمیشن منسٹر پرویز رشید سے بھی استعفیٰ لے لیا لیکن وہ آنکھ بند کر کے فوج کی بات نہیں مانتا تھا - ایک بڑا اختلاف یہ تھا کہ سی پیک پر پچاس ارب ڈالر لگے مگر فوج کو صرف سیکورٹی پر ٹرخا دیا گیا فوج چاہتی تھی اتنے بڑے منصوبوں میں انہیں بھی حصہ ملے مگر نواز کا موقف تھا فوج کا کام صرف سیکورٹی دینا ہے جو اصولی طور پر تو درست مگر طاقت ور فوج کو منظور نہ تھا - جو سروے اور حالات دو ہزار سترہ میں بتا رہے تھے ان کے مطابق نواز کے دوبارہ منتخب ہونے کے بہت زیادہ چانس تھے اور فوج نہیں چاہتی تھی کہ نواز دوبارہ آ کر اور مزید مظبوط ہو کر ان کی گردن پر سوار ہو جائے - یہی مسلہ بھٹو کے کیس میں بھی تھا وہ بھی بہت بڑی عوامی طاقت بن چکا تھا اسلئے طاقت ور فوج کو اپنی طاقت برقرار رکھنے کے لئے اسے ہٹانا تھا -

پھر کیا کریں۔۔۔ فوج ختم کر دیں۔۔۔؟؟؟

فوج کو طاقت بھی انھی کنجروں نے اپنی نااہلیوں اور بدعنوانیوں سے دی ہے۔۔۔ اگر فوج میں بدعنوانی ہے تو یہ باندر اس سے کئی ہا درجے بدعنوان اور حرام خور ہیں۔۔۔

خود حرام خوری ، چوری، کرپشن کرتے رہو اور پھر فوج کو بھی کینڈے میں رکھو۔۔۔ واہ بھئی شاوا بھئی شاوا اینج دا کچھ نہی ہون لگگا۔۔۔ اینا سوکھا نہی فوج نوں اودی حدود چچ رکھنا

پہلے اپنے منجوں تھلے ڈانگاں پھیروں۔۔۔ صاف ستھرے بنو پھر دوسری بات کرنا
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Siasat mein g.and khtam karnay k lia Imran Ka do dafa PM rehna zarori ha.is ke baad siasat m Mafias Ka roll hamaisha k lia the end ho jaya ga..
کیوں خان آسمان سے اترا ہے ولی یا پیغمبر ہے ؟ عوام جسے چاھیں ووٹ دے کر اپنا اگلا وزیر اعظم بنائیں - افسوس کہ خان آگے کے لئے بھی عوام کے ووٹ کی بجائے فوج کا کندھا استعمال کرنے کا منصوبہ بنائے بیٹھا ہے - آج ملک میں جاہل ان پڑھ لوگ نہیں ہیں اب پاکستان بہت پڑھے لکھے لوگوں کا ملک ہے پڑھے لکھے لوگوں کو اپنا فیصلہ خود کرنے دیں یہ ان کا حق ہے
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
پھر کیا کریں۔۔۔ فوج ختم کر دیں۔۔۔؟؟؟

فوج کو طاقت بھی انھی کنجروں نے اپنی نااہلیوں اور بدعنوانیوں سے دی ہے۔۔۔ اگر فوج میں بدعنوانی ہے تو یہ باندر اس سے کئی ہا درجے بدعنوان اور حرام خور ہیں۔۔۔

خود حرام خوری ، چوری، کرپشن کرتے رہو اور پھر فوج کو بھی کینڈے میں رکھو۔۔۔ واہ بھئی شاوا بھئی شاوا اینج دا کچھ نہی ہون لگگا۔۔۔ اینا سوکھا نہی فوج نوں اودی حدود چچ رکھنا

پہلے اپنے منجوں تھلے ڈانگاں پھیروں۔۔۔ صاف ستھرے بنو پھر دوسری بات کرنا
کس نے کہا ہے فوج ختم کر دیں ؟ کیا امریکہ برطانیہ کینیڈا آسٹریلیا اور یورپ کے دوسرے ترقی یافتہ لوگوں نے فوج ختم کر دی ہے ؟ مظبوط فوج ہماری ضرورت ہے مگر فوج اپنے دائرہ اختیار میں رہے ، ان کا کام بارڈر پر ہے ملک کے اندر حکومت بنانا اور گرانا نہیں - یہی سب ترقی یافتہ ملکوں میں ہو رہا ہے اور یہی ہم بھی کریں گے تو ہم بھی ترقی کریں گے ورنہ بھٹو فوج کے پھٹو کی جگہ نواز نے لی نواز کی جگہ اب خان ہے کل فوج کو کوئی اور پٹھو مل جائے گا جب خان انہیں آنکھیں دکھائے گا - اصل جمہوریت کی بحالی ہی کسی بھی ملک کی کامیابی کا راز ہے جمہوریت چلنے سے ہی کرپشن کا خاتمہ ہوتا ہے کرپٹ اور بری کارکردگی والے جاتے ہیں اور ان کی جگہ اور لوگوں کو موقع ملتا ہے یوں ائستہ ائستہ ملک میں ایک قابل قیادت پروان چڑتی ہے جو عوام کی خوایشات کے مطابق قانون سازی کرتی ہے اور منصوبے مکمل کرتی ہے اور ملک کو آگے لے کر جاتی ہے
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
بات نواز کے حرامی ہونے کی نہیں ہے - دنیا میں کسی بھی ملک نے ترقی نہیں کی جہاں ڈکٹیٹرز نے اپنی من مانی کی ہے - آنے والے دور میں کوئی جمہوریت سے بہتر نظام آ جائے تو الگ بات ہے لیکن اب تک کی ہزاروں سال کی انسانی تاریخ کا نچوڑ یہی نظام ہے جسے ہم جمہوریت کہتے ہیں - اسی پر چل کر امریکہ کینیڈا انگلینڈ آسٹریلیا اور یورپ کے ترقی یافتہ ملکوں نے ترقی کی - جمہوریت میں آپ عوام کو جواب دے ہوتے ہیں کسی آرمی چیف کو نہیں - پیپلز پارٹی نے دو ہزار آٹھ سے تیرہ تک حکومت کی اور اس کے بھد دو ہزار تیرہ میں ان کا تین صوبوں سے صفایا ہو گیا - انہیں پنجاب کی ایک سو پچاس میں سے دو ، کے پی سے زیرو اور بلوچستان سے زیرو سیٹیں ملیں -فوج نے دنیا کا زور لگایا پیپلز پارٹی کو ختم نہ کر سکے مگر جمہوریت نے ایک جھٹکے میں پیپلز پارٹی کا تین صوبوں سے بستر گول کر دیا - یہی جمہوریت کا انتقام تھا - جمہوریت اپنے اندر صفائی کا نظام لئے ہوئے ہے جس سے کرپٹ اور بری کارکردگی والے حکمرانوں کو عوام نکال باہر کرتی ہے اور کسی اور کو لاتی ہے یوں مقابلہ صرف کارکردگی پر ہوتا ہے اور ملک بہتر سے بہتر ہوتا جاتا ہے - ایک ادارہ صرف اپنا مفاد دیکھتا ہے پورے ملک کا نہیں ان کے مطابق ان کے اپنے علاوہ سب بلڈی سویلینز ہیں -
اور اب نواز حرام خور کا بستر گول ہو گيا واقعی جمہوريت بہترين ہے۔ نواز زرداری جيسے حرام خوروں نے ہی جمہوريت کا منہ کالا کيا اور تمام اسٹيٹوشنز کو تباہ کيا ۔
دولت بنائی اور مُلک سے بھاگ گئے اب کچھ بن نہيں پا رہا تو فوج بُری ہوگئی۔
دُنيا کے تمام ترقی يافتہ ممالک ميں اسٹيبلشمنٹ کا ايک بڑا رول ہوتا ہے پر وہاں کے سياست دان اور جنرل حرام خوری نہی کرتے اور ايک دوسرے کی چوری نہی بچاتے پھرتے اور اپنے نيشنل سيکيورٹی کے معاملات لندن ميں بيٹھ ڈسکس نہی کرتے ۔
نواز کے کُتے اب پنجابيوں کو جگاتے پھر رہے ہيں۔
يہ نون ليگ پنجاب کی ايم کيو ايم ہے۔​
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
حسب عادت اور حسب فطرت یہ لکھاری جھوٹ لکھ رہا ہے
تحریک انصاف کو اسمبلی میں میجارٹی حاصل ہے۔۔ عوام میں میجارٹی تائید حاصل ہے
حکومت نے درست نعاشی ریفارمز کی ہیؓ ںاور اسکی سمت درست ہے ، جسکا کریڈت حکومت کو جاتا ہے
جھوٹا صحافی کہنے کی کوشش کر رہا ہے کہ اپوزیشن یا کسی اور کا احسان یا مجبوری ہے یا کوئی بھی، اپوزیشن ہو یا ادارہ حکومت کو ہٹا بھی سکتا ہے کوئی بھی ایسا کچھ نہیں کر سکتا نہ ہی کوئی چاہے گا ۔۔ایسی سوچ اس کا دماغی فتور ہے
، یہ بد بخت لوگ عمر بھر جھوٹ اور فساد پھیلاتےآئے ہیں پھیلاتے رہیں گے
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی میرے اگر اس وقت آج سے چالیس سال پہلے غلط ہوا تو کیا اب یہ غلطی دھرانی ضروری ہے ؟ کیا ہم ہمیشہ دائروں میں سفر کرتے رہیں گے ؟ نواز کا دائرہ ختم اور خان کا شروع ؟ کہیں نہ کہیں کبھی تو اس گندے کھیل کو رکنا چاہئے - بھٹو اور نواز کو فوج لے کر آئی مگر ان باتوں کو چالیس سال سے زیادہ گزر چکے اور دنیا کہاں کی کہاں پوھنچ چکی - اگر ہم نے ترقی کرنی ہے تو باقی ترقی یافتہ ملکوں کی طرح ایک مظبوط جمہوریت لانی ہو گی ورنہ ہم آگے بھی دائروں میں سفر کرتے رہیں گے -
محتر م جمہوری حکومت ہی ہے اسوقت ، باقی آپ کا تعصب یا جھوٹ یا فتور ہے ۔۔ اس فتور سےہمیں کچھ واسطہ نہیں ، وہ آپ کا ذاتی مسلہ ہے ۔۔
ہان بات بات پہ یہ سبق نہ پڑھایا کریں جمہوریت کیا ہے یا نہیں ہے ، ، آپ سے سیاست اور تاریخ نہیں سیکھنے جب آپ تیسرے درجے کی سیاست بازی کر رہے ہوں ، ،
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اور اب نواز حرام خور کا بستر گول ہو گيا واقعی جمہوريت بہترين ہے۔ نواز زرداری جيسے حرام خوروں نے ہی جمہوريت کا منہ کالا کيا اور تمام اسٹيٹوشنز کو تباہ کيا ۔
دولت بنائی اور مُلک سے بھاگ گئے اب کچھ بن نہيں پا رہا تو فوج بُری ہوگئی۔
دُنيا کے تمام ترقی يافتہ ممالک ميں اسٹيبلشمنٹ کا ايک بڑا رول ہوتا ہے پر وہاں کے سياست دان اور جنرل حرام خوری نہی کرتے اور ايک دوسرے کی چوری نہی بچاتے پھرتے اور اپنے نيشنل سيکيورٹی کے معاملات لندن ميں بيٹھ ڈسکس نہی کرتے ۔
نواز کے کُتے اب پنجابيوں کو جگاتے پھر رہے ہيں۔
يہ نون ليگ پنجاب کی ايم کيو ايم ہے۔​
آپ جس ملک میں رہتے ہیں اس میں فوج کا کیا کردار ہے ؟ امریکہ کینیڈا برطانیہ آسٹریلیا میں سے لاکھوں لوگوں سے پوچھیں انہیں اپنے آرمی چیف کا نام بھی محلوم نہیں ہو گا کیونکے ان سے متعلقہ چیزوں میں آرمی کا کوئی کردار نہیں ہوتا - ہمارے ملک میں وزیر اعظم کا نام محلوم ہو نہ ہو آرمی چیف کا ضرور ہوتا ہے بلکے اب تو لوگ نکا اور نکے دا ابّا کہتے ہیں
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
محتر م جمہوری حکومت ہی ہے اسوقت ، باقی آپ کا تعصب یا جھوٹ یا فتور ہے ۔۔ اس فتور سےہمیں کچھ واسطہ نہیں ، وہ آپ کا ذاتی مسلہ ہے ۔۔
ہان بات بات پہ یہ سبق نہ پڑھایا کریں جمہوریت کیا ہے یا نہیں ہے ، ، آپ سے سیاست اور تاریخ نہیں سیکھنے جب آپ تیسرے درجے کی سیاست بازی کر رہے ہوں ، ،
اگر جمہوری حکومت ہوتی تو سارے سرکاری اداروں کے سربراہ فوجی نہ ہوتے ، سی پیک کا سربراہ فوجی نہ ہوتا نہ ہر کابینہ میں ایک فوجی مشیر بنا ہوتا نہ کوئی خان کو سلیکٹڈ کہتا اور نہ نکا اور نکے کے ابے کے نام سے پکارتا - پیپلز پارٹی اور نون کے دور میں ایس نہیں ہوا یہاں تک کہ خان صاحب نے بھی یہ نہیں کبھی کہا کہ ان حکومتوں کو فوج لائی ہے - سچ سچ ہوتا ہے خوابوں خیالوں کی دنیا الگ - آپ کو اپنی خیالی دنیا مبارک اب بچوں سے کیا بحث کرنی
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
آپ جس ملک میں رہتے ہیں اس میں فوج کا کیا کردار ہے ؟ امریکہ کینیڈا برطانیہ آسٹریلیا میں سے لاکھوں لوگوں سے پوچھیں انہیں اپنے آرمی چیف کا نام بھی محلوم نہیں ہو گا کیونکے ان سے متعلقہ چیزوں میں آرمی کا کوئی کردار نہیں ہوتا - ہمارے ملک میں وزیر اعظم کا نام محلوم ہو نہ ہو آرمی چیف کا ضرور ہوتا ہے بلکے اب تو لوگ نکا اور نکے دا ابّا کہتے ہیں

اور روحانی ابّا ياد ہيں کے نہيں، ؟
يو ايس اے ميں اسٹيبلشمنٹ کا کردار نہيں کيا ؟ اتنے بھی بھولے نہ بنو اب ۔
نواز حرام خور اور زرداری دس سال جمہوری حکومت ميں رہے کچھ کيوں نہ کيا صرف قانون بنايا تو تيسری بار وزير اعظم
بنے کا اٹھارويں ترميم کا ، کيانی تو بڑا اچھا جنرل تھا پھر راحيل شريف بھی کافی مدد گار رہا ۔
اب آخر ميں جب کچھ نظر نہيں آرہا تو نواز کے کُتے پنجابيوں کو جگا رہے ہيں۔
کھوتے کو يہ نہی پتہ کے آرمی بھی سب سے زيادہ پنجاب سے ہی ہے۔
جاگ پنجابی جاگ کی آخری قسط ، خوب مزا آرہا پٹواريوں کی سُلگی ہوئی ديکھ کر۔
لاہور کی ايم کيو ايم پنجابيوں کو جگاتے ہوئے
??​
 
میں نے کب کہا نواز کو فوج نے نہیں لایا مگر یہ چالیس سال پرانی بات ہے - اس کے بات دنیا کہاں سے کہاں چلی گئی روس ٹوٹ گیا امریکہ پہلے اکیلی سپر پاور بنا پھر چین بھی ایک سپر پاور بن گیا - دنیا کہاں کی کہاں پوھنچ گئی مگر ہم اب بھی دائرے میں سفر کر کر رہے ہیں - نواز بھٹو کا فوجی پٹھو کا دائرہ توڑ کر خود آیا پھر نواز کا دائرہ توڑ کر خان ایک پٹھو بن گیا - اس دائرے کے سفر میں ہم کبھی ترقی نہیں کر سکتے - اگر چالیس سال پہلے ایک چیز غلط ہوئی تو اب پھر اسی غلطی کا جواز نہیں بنتا تھا - اگر خان صاحب اسٹیبلشمنٹ کی مدد کے بغیر آتے تو آج پاکستان سول مارشل لاء کی صورت میں نہ ہوتا ہر ادارے اور کابینہ فوج سے نہ بھری ہوتی - فوج صرف اپنے ادارے کا مفاد دیکھتی ہے - جو بات غلط ہے وہ تو مان لو ، نواز نے بھی کیا کیا یہ جواز درست ہے ؟
 
نوازُبھڑوے کو فوج ۴۰ سال پہلے لائی اور ہر دور ميں يہ اور اسکا فراڈيا بھائی فوج کے تلوے چاٹتے رہے ، اسلامی جمہوری اتحاد تو يا د ہو گا، ابھی زبير عُمر بھی گھاس کھانے جاتا رہا ، چيف کی ايکسٹينشن کا ووٹ ڈالا
اب قوم جان گئی ہے کے شريف بہت بڑے کنجر ہيں ہيں اور کافی بھڑوے انکی قصيدہ گوئی کرتے تھکتے نہيں ، اب خان کو ديکھ کر جالتے رہتے ہيں صبر نہيں ہو رہا ان سے ۔پچھواڑے ميں آگ لگی ہے اور قطری بجھا نہی پا رہے تو فوج بُری ہو گئی
نون لاہور کی ايم کيو ايم ہے اور اب اسکے کُتے پنجابيوں کو جگا رہے ہيں ۔پنجابی کارڈ کھيل رہے ہيں ليکن پنجاب کے بھڑوے ہی انکا ساتھ ديں گے جو بہت تھوڑے ہيں ۔
پنجاب کے لوگ فوج سے محبت کرتے ہيں اور کرتے رہيں گے پاکستان ترقی کرے گا اسی فوج کيساتھ اور يہ فوج پاکستان کا حصہ ہے اور پاکستان کی محافظ ہے پر بھڑوں کو يہ بات سمجھ نہی آرہی
 
جی مجھے اسلامی جمہوری اتحاد اچھی طرح یاد ہے یہ اتحاد انیس سو نوے کے الیکشن سے پہلے بنا یہ آج سے تیس سال پہلے کی بات ہے اس کے بھد سے ہمارا اور ہماری عوام کا سیاسی شعور کافی آگے جا چکا اور جانا بھی چائیے تھا - نواز نے پہلی بار ہی وزیر اعظم بننے کے بھد جب دیکھا کہ فوج اسے مکمل کٹ پتھلی بنا نا چاہتی ہے تو اس نے نھرہ لگایا کہ " میں ڈکٹیشن نہیں لونگا " یہ کافی مقبول ہوا اس دور میں - پھر آرمی چیف جہانگیر کرامت نے نیشنل سیکورٹی کونسل بنانے کی تجویز دی تا فوج کا بھی اقتدار میں پورا حصہ رہے - اس بات پر نواز نے جنرل کرامت کو اپنے دفتر بلا کر استعفیٰ لیا - اس کے جواب میں غلام اسحاق خان کو استعمال کر کے اسمبلیاں توڑ دی گنیں جنہیں سپریم کورٹ نے بھال کر دیا مگر فوج سے مسلے نہ حل ہونے پر نواز نے استعفیٰ دے دیا - وہ دن اور آج کا دن فوج نے کبھی نواز کو خوشی سے نہ قبول کیا نہ کوئی مدد کی اور یہی ہونا چاہئے اسی سے جمہوریت مظبوط ہوتی ہے - پیپلز پارٹی کی غلط حکمرانی پر اس کا عوام نے تین صوبوں سے اس کا صفایا کر دیا اور نون کو بھی نشان عبرت بنا دیں تو کوئی حرج نہیں مگر فوج کا یہ کام نہیں جو کر رہی ہے -
 
نواز کی فوج نے کوئی مدد نہيں کی ۔
کيا بات ہے آپ کی کا کا جی ۔،
نواز نے قوم کو شعور ديا۔????
ہاہاہاہا
نواز نہی تو کيا پاکستان نہی رہے گا باہر آجاؤ احمقوں کی جنت سے ، اعوان صاحب آپ بھی جاگ پنجابی جاگ والے ہو کيا۔
نواز حرام خور کے قصيدےکب تک پڑھو گے ، نواز لاہور کا طافو ہے اور جيسے طافو کے چاہنے والے اِدھر اُدھر منڈلا رہيں ہيں بلکل اُسی طرح اس نواز حرام کے کچھ بھڑوے پنجابيوں ميں آگ بھڑکا رہے ہيں، پاکستان کے خلاف فوج کے خلاف۔جاگ پنجابی جاگ کا نارا لگا کر
چور چوری سے جائے پر ہيرا پھيری سے نہ جائے۔
پاکستان فوج زندہ باد ، نواز کے کُتے ، بھڑوے مردہ باد​