حکومت گرانا کیوں ضروری ہے؟ حبیب اکرم

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
نواز کی فوج نے کوئی مدد نہيں کی ۔
کيا بات ہے آپ کی کا کا جی ۔،
نواز نے قوم کو شعور ديا۔????
ہاہاہاہا
نواز نہی تو کيا پاکستان نہی رہے گا باہر آجاؤ احمقوں کی جنت سے ، اعوان صاحب آپ بھی جاگ پنجابی جاگ والے ہو کيا۔
نواز حرام خور کے قصيدےکب تک پڑھو گے ، نواز لاہور کا طافو ہے اور جيسے طافو کے چاہنے والے اِدھر اُدھر منڈلا رہيں ہيں بلکل اُسی طرح اس نواز حرام کے کچھ بھڑوے پنجابيوں ميں آگ بھڑکا رہے ہيں، پاکستان کے خلاف فوج کے خلاف۔جاگ پنجابی جاگ کا نارا لگا کر
چور چوری سے جائے پر ہيرا پھيری سے نہ جائے۔
پاکستان فوج زندہ باد ، نواز کے کُتے ، بھڑوے مردہ باد​
جی مجھے بھی سمجھا دیں سوائے انیس سو نوے کے الیکشن کے فوج نے کس الیکشن میں مدد کی اور کسی ایک سیاست دان بشمول عمران خان کے الزام ہی دکھا دیں کسی اخبار کا کہ فوج انیس سو ستانوے یا دو ہزار تیرہ میں نواز پر الزام لگا ہو کہ اسے فوج لائی ہے -
 
CANSUK

مطلب آپ کی ساری بحث الزام تراشی پر ہے آپ کی اپنی کوئی ريسرچ اور سمجھ نہی۔
پيور پٹواری تھنکنگ
آر اوز کا الېکشن يہ الزام زرداری نے لگايا تھا ليکن دونوں ہی اُس اسمبلی ميں بيٹھے رہے ميثاق جمہوريت کی چھتری تلے دونوں چور اور ايک دوسرے کے سپورٹر ، کرپٹ ترين حکومت زرداری کی ليکن تيسری باری کے چکر ميں زرداری کا خوب ساتھ ديا اور پھر زرداری کا ساتھ ليا بھی ۔
آپ کے لئے ايک نيا تھريڈ بنايا ہے اُدھر آؤ
چھوڑو نواز حرام خور اور قطری نانی کی چاپلوسی
https://siasat.pk/forums/threads/نواز-اور-الطاف-ميں-کيا-فرق-ہے؟.773669/
 
Last edited:

بھائی میرے سوال گندم جواب جو ، زرداری اور خان دونوں نے نون لیگ پر دھاندلی کرنے کا الزام لگایا - فوج نواز کو لے کر آئ یہ الزام کہاں ہے ؟ اسی طرح انیس سو ستانوے کے الیکشن کے بھد بھی یہ الزام کسی نے نہیں لگایا کہ نواز کو فوج لے کر آئی ہے - پہلے آپ یہ بات مان لیں پھر اگلی بات بتاؤں گا
 
Mushood ahmed

New Member
خیال ہے ایک اہم نقطہ صاحب مضمون نظر انداز کر گئے - نہ پیپلز پارٹی اور نہ نون لیگ پر یہ الزام تھا کہ انہیں فوج لے کر آئی ہے - نون لیگ کی سب سے بڑی مخالف تحریک انصاف بھی دھاندلی کا الزام تو لگاتی رہی مگر نون لیگ کو فوج لے کر آئی یہ الزام کبھی نہ لگایا - اسی طرح پیپلز پارٹی کی حکومت میں نون لیگ اور تحریک انصاف میں سے کسی نے ان پر فوجی پٹھو کا الزام نہیں لگایا مگر یہاں مہاملہ اور ہے - ساری دنیا جانتی ہے خان کو لانے کے لئے فوج نے کیا کیا کیا دہرانے کی ضرورت نہیں ہے - ووٹ کو عزت دو کا بنیادی نقطہ کارکردگی نہیں یہ ہے کہ کسی کو حکومت میں لانے کے لئے صرف عوام کا ووٹ اہم ہونا چاہئے اداروں کی مدد نہیں -
Brother I think you have misread,it clearly says NS made government with help of judiciary so it does not make any kind of difference is it army or judiciary who helped to make governments
Politics should be without interference of any other department rather it army or judiciary
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Brother I think you have misread,it clearly says NS made government with help of judiciary so it does not make any kind of difference is it army or judiciary who helped to make governments
Politics should be without interference of any other department rather it army or judiciary
The point of discussion was that Nawaz was brought every time with the help of army. I denied that point and said that non of his political opponents including Khan alleged Nawaz that he was brought by army in 1997 or 2013. In term of Dhandali, it has been said a lot on this forum. The most important point is that there was a judicial commission who investigated for months and let everyone including PTI to bring evidence and themselves open all Halqas but found nothing.