حکومت کو بلیک میل کرنیکے الزام پر مونس الٰہی کا شیخ رشید کوسخت جواب

sheijh1h11.jpg

وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ان میں سے نہیں جو 5 سیٹوں پر وزارت اعلیٰ کیلئے بلیک میل کروں

شیخ رشید کا اشارہ مسلم لیگ ق کی طرف تھا جس کے بارے میں خبریں آرہی ہیں کہ وہ پنجاب کی وزارت اعلیٰ کا مطالبہ کررہی ہے اور کبھی اپوزیشن رہنماؤں سے اور کبھی حکومتی رہنماؤں سے مل رہی ہے۔

صحافی کی جانب سے سوال پوچھا گیا کہ آپ نے 5 ووٹوں کا اشارہ جام کمال کی طرف کیا ہے؟ جس پر شیخ رشید نے کہا کہ میں نے پنجاب کی سیاست کی بات کی ہے، بلوچستان عوامی پارٹی تو عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔

شیخ رشید کے ان ریمارکس پر مونس الٰہی کی طرف سے سخت ردعمل دیکھنے کو ملا۔

مونس الٰہی نے شیخ رشید کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں شیخ رشید کی بہت عزت کرتا ہوں۔

https://twitter.com/x/status/1502602732850618370
انہوں نے مزید کہا کہ شیخ رشید بھول رہے ہیں کہ اسی جماعت کے لیڈران کے بزرگوں سے جناب اپنی سٹوڈنٹ لائف میں پیسے لیا کرتے تھے

مونس الٰہی کو سوشل میڈیا صارفین نے بھی جواب دیا اور کہا کہ بھائ جان پی ٹی آئی کی سپورٹ کے بغیر آپ گجرات کی سیٹ نہی جیت سکتے تھے ۔ براہ مہربانی اس بات کاُاقرار بھی کریں اور خاندانی لوگ پرانی باتیں نہی بتاتے

https://twitter.com/x/status/1502609658544074753 https://twitter.com/x/status/1502607231992401926 https://twitter.com/x/status/1502611768157294594 https://twitter.com/x/status/1502611367483879424 https://twitter.com/x/status/1502610719052910592 https://twitter.com/x/status/1502612881229361156
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)
چوہدری ڈبل گیم کر رہے ہیں خود حکومت کی حمایت کا اعلان کر رہے ہیں اور اجمل چیمہ اور کامل علی آغا کے ذریعے اپنا ریٹ بڑھا رہے ہیں۔
 
HIDDEN

Minister (2k+ posts)
عمران خان نے بھی اچھا پتہ کھیلا ہے، جس طرح چودھری برادران خود حکومت کو حمایت کا یقین دلاتے ہیں، لیکن ٹچوں کے ذریعے بلیک میل کرتے ہیں، عمران خان نے بھی خود کچھ کہنے کی جگہ شیخ رشید کو اپنی بات کہنے کی ہدایت کی

خان بلیک میل نہیں ہوگا، اس کا دل چاہے گا وزارت اعلی دے دیگا، نہیں چاہیگا، اسمبلیاں توڑ کر گھر چلا جائیگا اور اگلی بار ان حرامی چودھریوں کے بغیر اقتدار حاصل کریگا ان شاء اللہ
 
Keep the trust

Minister (2k+ posts)
Establishment ki paidawar aur media kay baqool Ch baray manjhay hoa dana siasatdan hain.. yeh kisi qabil nahi hain. Khan inn say nahi milta tha theek karta tha.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
شیخ صاحب آپ کے پاس لوگ اقتدار کی لالچ میں آئے تھے ورنہ وہ دو ہزار تیرہ میں کیوں نہیں آئے ؟ اب انہیں لوگوں کو اگلا اقتدار پرانی پارٹیوں میں واپس جاتا نظر آ رہا ہے اسلئے وہ واپس انہیں پارٹیوں جا رہے ہیں جہاں سے آئے تھے یا جس کو آگے اقتدار ملنے جا رہا ہے - یہ لوگ صرف پیسے کے بھوکے نہیں ہیں پیسہ ان کے پاس پہلے بھی بہت ہے یہ اپنا اثر رسوخ بڑھانا چاہتے ہیں جو ایک ممبر اسمبلی یا وزیر کی صورت میں ہی ہو سکتا ہے -یقینا وہ حکومت میں آ کر پیسہ بھی بناتے ہیں مگر انہیں پیسہ بنانا دوسرے طریقوں سے بھی آتا ہے اسی لئے وہ انتہائی مالدار ہیں - یہ لوگ بھی اپنی رضا مندی سے واپس دوسری پارٹیوں میں جا رہے ہیں کوئی ان کے ساتھ زبر دستی نہیں کر رہا - آپ انہیں وزارت کی لالچ دے رہے ہیں اور اپوزیشن انہیں آگے کے اقتدار میں شرکت کی دعوت دے رہی ہے اور ممکن ہے پیسہ بھی دے رہے ہوں لیکن آپ کا کیا خیال ہے یہ لوگ موجودہ حکومت سے وزارت لے کر پیسہ نہیں بنائیں گے ؟ ابھی اگلی حکومت آنے دیں موجودہ حکومت کی ساری کرپشن باہر آ جائے گی - یہ لوگ کرپشن کے کیسوں سے بھاگنے کے لئے بھی ان پارٹیوں میں جا رہے ہیں جن کی اگلی حکومت ہو گی - پچھلی بار کرپشن کیسوں سے بچنے کے لئے بھی یہ تحریک انصاف میں آ گئے تھے -
shumayun
Keep the trust
HIDDEN
Masud Rajaa
Saifulpak
Bazooka
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

پٹواری کی چھوٹی چھوٹی خوشیاں
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
چودھری ظہور الہی نے سارا پیسہ سیاست سے نہیں کمایا - انہوں نے اپنے کیریئر کی ابتدا ضرور پولیس کے کانسٹیبل سے کی مگر پھر نوکری سے استعفیٰ دے دیا اور کاروبار شروع کیا اپنے بھائی کے ساتھ مل کر جو چودھری پرویز الہی کا باپ تھا اور کافی عرصے بھد ایک شوگر مل لگائی اور مزید با اثر ہونے کے لئے سیاست میں آئے - ایک کونسٹیبل کو کون کوئی بڑا عہدہ دیتا ہے - ممکن ہے سیاست میں آنے کے بھد انہوں نے اپنے اثر رسوخ سے اپنی دولت میں مزید اضافہ بھی کیا ہو مگر ان پر کرپشن کا الزام کبھی نہیں لگا نہ ان کے بیٹوں پر - نون لیگ کے ساتھ ان کی انتہا کی دشمنی تھی کل تک مگر انہوں نے بھی اپنے دور میں نہ چودھری برادران پر کبھی کرپشن کا کیس بنایا نہ ان پر کرپشن کا الزام لگایا - پیپلز پارٹی کے دور میں چودھری مونس الہی پر این ایل سی کرپشن کا الزام لگا مگر یہ چودریوں کی تیسری نسل تھی اور پیپلز پارٹی نے اپنے دور میں ہی یہ ریفرنس ختم کر دیا تھا جب وہ پیپلز پڑتی میں آ گئے -چودھری فیملی ہمیشہ فوج کی پٹھو رہی ہے مجھے ان سے کوئی ہمدردی نہیں مگر تاریخ کو مسخ کر کے نہ پیش کریں اسی کو فیک نیوز کہتے ہیں کہ لوگوں کے دلوں میں یہ غلط خیال ڈالنا کہ ظہور الہی کرپشن سے امیر ہوا - ویسے چودریوں کے لئے مزید گالیاں تیار کر لیں کیونکے وہ کل اپوزیشن کے ساتھ جانے کا اعلان کرنے والے ہیں اگر انہوں نے حکومت کے ساتھ ہی جانے کا فیصلہ کیا تو پھر فرشتے بن جائیں گے لیکن اگر خلاف گئے تو چودھری پرویز الہی پھر پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو بن جائے گا -
?
Keep the trust
jigrot
Gujjar1
Kam
Wadaich
 
No one care about their past. Their current behavior is shameful.
 
Back
Top