حکومت کو بلیک میل کرنیکے الزام پر مونس الٰہی کا شیخ رشید کوسخت جواب

sheijh1h11.jpg

وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ان میں سے نہیں جو 5 سیٹوں پر وزارت اعلیٰ کیلئے بلیک میل کروں

شیخ رشید کا اشارہ مسلم لیگ ق کی طرف تھا جس کے بارے میں خبریں آرہی ہیں کہ وہ پنجاب کی وزارت اعلیٰ کا مطالبہ کررہی ہے اور کبھی اپوزیشن رہنماؤں سے اور کبھی حکومتی رہنماؤں سے مل رہی ہے۔

صحافی کی جانب سے سوال پوچھا گیا کہ آپ نے 5 ووٹوں کا اشارہ جام کمال کی طرف کیا ہے؟ جس پر شیخ رشید نے کہا کہ میں نے پنجاب کی سیاست کی بات کی ہے، بلوچستان عوامی پارٹی تو عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔

شیخ رشید کے ان ریمارکس پر مونس الٰہی کی طرف سے سخت ردعمل دیکھنے کو ملا۔

مونس الٰہی نے شیخ رشید کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں شیخ رشید کی بہت عزت کرتا ہوں۔

https://twitter.com/x/status/1502602732850618370
انہوں نے مزید کہا کہ شیخ رشید بھول رہے ہیں کہ اسی جماعت کے لیڈران کے بزرگوں سے جناب اپنی سٹوڈنٹ لائف میں پیسے لیا کرتے تھے

مونس الٰہی کو سوشل میڈیا صارفین نے بھی جواب دیا اور کہا کہ بھائ جان پی ٹی آئی کی سپورٹ کے بغیر آپ گجرات کی سیٹ نہی جیت سکتے تھے ۔ براہ مہربانی اس بات کاُاقرار بھی کریں اور خاندانی لوگ پرانی باتیں نہی بتاتے

https://twitter.com/x/status/1502609658544074753 https://twitter.com/x/status/1502607231992401926 https://twitter.com/x/status/1502611768157294594 https://twitter.com/x/status/1502611367483879424 https://twitter.com/x/status/1502610719052910592 https://twitter.com/x/status/1502612881229361156
 
Keep the trust

Minister (2k+ posts)
چودھری ظہور الہی نے سارا پیسہ سیاست سے نہیں کمایا - انہوں نے اپنے کیریئر کی ابتدا ضرور پولیس کے کانسٹیبل سے کی مگر پھر نوکری سے استعفیٰ دے دیا اور کاروبار شروع کیا اپنے بھائی کے ساتھ مل کر جو چودھری پرویز الہی کا باپ تھا اور کافی عرصے بھد ایک شوگر مل لگائی اور مزید با اثر ہونے کے لئے سیاست میں آئے - ایک کونسٹیبل کو کون کوئی بڑا عہدہ دیتا ہے - ممکن ہے سیاست میں آنے کے بھد انہوں نے اپنے اثر رسوخ سے اپنی دولت میں مزید اضافہ بھی کیا ہو مگر ان پر کرپشن کا الزام کبھی نہیں لگا نہ ان کے بیٹوں پر - نون لیگ کے ساتھ ان کی انتہا کی دشمنی تھی کل تک مگر انہوں نے بھی اپنے دور میں نہ چودھری برادران پر کبھی کرپشن کا کیس بنایا نہ ان پر کرپشن کا الزام لگایا - پیپلز پارٹی کے دور میں چودھری مونس الہی پر این ایل سی کرپشن کا الزام لگا مگر یہ چودریوں کی تیسری نسل تھی اور پیپلز پارٹی نے اپنے دور میں ہی یہ ریفرنس ختم کر دیا تھا جب وہ پیپلز پڑتی میں آ گئے -چودھری فیملی ہمیشہ فوج کی پٹھو رہی ہے مجھے ان سے کوئی ہمدردی نہیں مگر تاریخ کو مسخ کر کے نہ پیش کریں اسی کو فیک نیوز کہتے ہیں کہ لوگوں کے دلوں میں یہ غلط خیال ڈالنا کہ ظہور الہی کرپشن سے امیر ہوا - ویسے چودریوں کے لئے مزید گالیاں تیار کر لیں کیونکے وہ کل اپوزیشن کے ساتھ جانے کا اعلان کرنے والے ہیں اگر انہوں نے حکومت کے ساتھ ہی جانے کا فیصلہ کیا تو پھر فرشتے بن جائیں گے لیکن اگر خلاف گئے تو چودھری پرویز الہی پھر پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو بن جائے گا -
?
Keep the trust
jigrot
Gujjar1
Kam
Wadaich
Hum to start say khan sahab kay iss faisalay kay haq mai nahi thay keh inn say seat adjustment hoti, yeh saath dain na dain yeh qabil e itebar nahi hain.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Hum to start say khan sahab kay iss faisalay kay haq mai nahi thay keh inn say seat adjustment hoti, yeh saath dain na dain yeh qabil e itebar nahi hain.
You are right if there were candidates of PTI in that constituency then there would have been a three way fight among PTI, PML(N) and PML(Q) and no one was guaranteed to win therefore Chaudhary's did a seat adjustment. I still believe that PTI would have won this election but it was order from powerful institution and you know how close are they with powerful institution.
 
Then it’s a msg for those aswel, don’t try to blackmail khan, an honest man is brave and fearless and that institution should realize this.
 
Gujjar1

Minister (2k+ posts)
چودھری ظہور الہی نے سارا پیسہ سیاست سے نہیں کمایا - انہوں نے اپنے کیریئر کی ابتدا ضرور پولیس کے کانسٹیبل سے کی مگر پھر نوکری سے استعفیٰ دے دیا اور کاروبار شروع کیا اپنے بھائی کے ساتھ مل کر جو چودھری پرویز الہی کا باپ تھا اور کافی عرصے بھد ایک شوگر مل لگائی اور مزید با اثر ہونے کے لئے سیاست میں آئے - ایک کونسٹیبل کو کون کوئی بڑا عہدہ دیتا ہے - ممکن ہے سیاست میں آنے کے بھد انہوں نے اپنے اثر رسوخ سے اپنی دولت میں مزید اضافہ بھی کیا ہو مگر ان پر کرپشن کا الزام کبھی نہیں لگا نہ ان کے بیٹوں پر - نون لیگ کے ساتھ ان کی انتہا کی دشمنی تھی کل تک مگر انہوں نے بھی اپنے دور میں نہ چودھری برادران پر کبھی کرپشن کا کیس بنایا نہ ان پر کرپشن کا الزام لگایا - پیپلز پارٹی کے دور میں چودھری مونس الہی پر این ایل سی کرپشن کا الزام لگا مگر یہ چودریوں کی تیسری نسل تھی اور پیپلز پارٹی نے اپنے دور میں ہی یہ ریفرنس ختم کر دیا تھا جب وہ پیپلز پڑتی میں آ گئے -چودھری فیملی ہمیشہ فوج کی پٹھو رہی ہے مجھے ان سے کوئی ہمدردی نہیں مگر تاریخ کو مسخ کر کے نہ پیش کریں اسی کو فیک نیوز کہتے ہیں کہ لوگوں کے دلوں میں یہ غلط خیال ڈالنا کہ ظہور الہی کرپشن سے امیر ہوا - ویسے چودریوں کے لئے مزید گالیاں تیار کر لیں کیونکے وہ کل اپوزیشن کے ساتھ جانے کا اعلان کرنے والے ہیں اگر انہوں نے حکومت کے ساتھ ہی جانے کا فیصلہ کیا تو پھر فرشتے بن جائیں گے لیکن اگر خلاف گئے تو چودھری پرویز الہی پھر پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو بن جائے گا -
?
Keep the trust
jigrot
Gujjar1
Kam
Wadaich
Awan G nice explanantion but sir main in ko bohat qareeb se janta hoo mera taaluk in k halkey se hi hai.
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
They won five seats due to PTI support. Such blackmailers show their real face in testing times. PTI shouldn’t make alliance with them in the next general elections.
 
  • Like
Reactions: Kam

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Awan G nice explanantion but sir main in ko bohat qareeb se janta hoo mera taaluk in k halkey se hi hai.
میرا بھی ایک قریبی دوست ان کے حلقے سے تو نہیں مگر سیالکوٹ سے ہے اور آپ ہی کی طرح گجر ہے - اس کا چودریوں کے ڈیرے آنا جانا ہوتا ہے - وہ نون لیگ کا بہت مخالف اور تحریک انصاف اور طاقت وروں کے قریب ہے - ویسے یہ دو ہزار تیرہ میں ایک کمبینیشن بنا ، جو نون لیگ کے مخالف تھے وہ بھی تحریک انصاف میں گئے اور جو پرو اسٹیبلشمنٹ تھے وہ بھی تحریک انصاف میں گئے - اگر خان اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہو گیا تو دلچسب کہانی ہو گی -خان کے فین خان کے ساتھ رہیں گے اور جرنیلوں کو گالیاں دینگے اس فارم پر اکثریت ایسے لوگوں کی ہے - پرو اسٹیبلشمنٹ الگ ہو کر خان کو گالیاں دینگے اور اینٹی نواز حلقے شاید خان کے ساتھ رہیں گے یا کسی اور پارٹی میں چلے جائیں گے - ویسے یہ لوگ پیپلز پارٹی سے آئے تھے تو کچھ پیپلز پارٹی میں واپس چلے جائیں گے اس سے پیپلز پارٹی کا پنجاب سے ووٹ بینک کچھ بڑھ جائے گا - جس دوست کا ذکر کر رہا ہوں وہ اینٹی نواز گروپ سے ہے مگر پیپلز پارٹی سے بھی نہیں ان کا ذاتی علاقائی مسلہ ہے وہ خواجہ آصف کے حلقے کا ہے خواجے نے ان کے کام نہیں کئے اسلئے وہ نون لیگ کے خلاف اور اسی روٹ سے تحریک انصاف میں آیا - باقی وہ چودریوں کے رکھ رکھاؤ کا بہت فین ہے کہ کسی کو بھی اپنے ڈیرے سے کھانا کھلائے بغیر جانے نہیں دیتے اور ان کا ڈیرہ چوبیس گھنٹے لوگوں سے بھرا رہتا ہے - باقی سیاست الگ چودھری رکھ رکھاؤ والے ہیں اور کبھی انہوں نے اپنے برے سے برے دشمن کے خلاف گالی گلوچ نہیں کی عزت دی اور عزت لی - باقی میں انہیں اس وجہ سے پسند نہیں کرتا کہ جرنیلوں کے پکے پٹھو ہیں ان کے پارٹی بدلنے کے لئے جرنیلوں کی ایک فون کال ہی کافی ہوتی ہے آج کل جرنیلوں کے فون چپ ہیں اسلئے اب یہ بھی شش و پنج میں ہیں -
 
Geo

Senator (1k+ posts)

پھر کہتے ہیں ہم خاندانی لوگ ہیں
خاندانی لوگ کیا ایسے گفتگو کرتے ہیں
 
Back
Top