حکومت کا اماراتی صدر کیلئے 100 بکریاں برآمد کرنے کا فیصلہ،کابینہ کی منظوری

goats-uae-shehbaz-ss.jpg

حکومت نے متحدہ عرب امارات کے لیے 100 بکریاں برآمد کرنے کا فیصلہ کیاہے،بکریاں یو اے ای کے صدر جنرل شیخ محمد بن زید کے لیے برآمد کی جائیں گی۔

ذرائع کے مطابق فیصلہ خصوصی اجازت نامے کے تحت کیا گیا،جبکہ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے سمری کی منظوری بھی دے دی۔

ایکسپورٹ پالیسی آرڈر 2020 کے تحت زندہ جانوروں کی برآمد پر پابندی عائد ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ سے بکریوں کی برآمد کے لیے خصوصی اجازت مانگی گئی۔

کچھ دن قبل وزیراعظم شہباز شریف لندن سے واپسی پر متحدہ عرب امارات پہنچے تھے اور انہوں نے نومنتخب اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے انتقال پر تعزیت بھی کی تھی ،

وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں کثیرالجہت شراکت داری ہے، نئی اماراتی قیادت کے ساتھ تعلقات مزید مستحکم کرنے کے خواہاں ہیں، امارات کے ساتھ تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کے لیے پرعزم ہیں۔

یاد رہے کہ شیخ خلیفہ بن زاید النہیان 73 سال کی عمر میں دو روز قبل انتقال کرگئے تھے،
 
Last edited by a moderator:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
سو بکریاں اس کا سوئم کروانے کیلئے نہیں ان کی نسل کی افزائش کیلئے دی جارہی ہیں کیونکہ پاکستانی بکری بہت کمیاب ہے پاکستان میں تو شاید یہ نسل بھی معدوم ہوجاے لہذا کہیں نہ کہیں اس کو رہنا چاہئے خواہ یوے اے ای ہو یا آسٹریلیا
 
3351399

MPA (400+ posts)
کیوں بھائی، اماراتی صدر پر نواز شریف آتے ہیں؟ سستا کام کریں، ہاتھ میں سٹیل کا گلاس پکڑا دیں، شاید افاقہ ہو۔ ویسے کوئی گارنٹی نہیں ہے۔
 
3351399

MPA (400+ posts)
سو بکریاں اس کا سوئم کروانے کیلئے نہیں ان کی نسل کی افزائش کیلئے دی جارہی ہیں کیونکہ پاکستانی بکری بہت کمیاب ہے پاکستان میں تو شاید یہ نسل بھی معدوم ہوجاے لہذا کہیں نہ کہیں اس کو رہنا چاہئے خواہ یوے اے ای ہو یا آسٹریلیا
درست فرمایا، جسے بھی نسل بچانی ہو باہر چلا جاتا ہے۔ اب ڈوبتے جہاز کے ساتھ ڈوبا تو نہیں جاتا۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)

فقیر صاب نے کوئی واقفکار مکینک بکرا وی نال پیجیا اے کے سو دیاں سو ساریاں بکریاں ای پیج چھڈیاں نیں ؟؟؟
اتنا فکر ہے تو خود آپ ٹائم نکال کر چلے جاو
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
سو بکریاں اس کا سوئم کروانے کیلئے نہیں ان کی نسل کی افزائش کیلئے دی جارہی ہیں کیونکہ پاکستانی بکری بہت کمیاب ہے پاکستان میں تو شاید یہ نسل بھی معدوم ہوجاے لہذا کہیں نہ کہیں اس کو رہنا چاہئے خواہ یوے اے ای ہو یا آسٹریلیا
Lol.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
The US will give aid through one of these Arab countries in order to avoid exposing the regime change operation. Hopefully they sent this goat also.

FUsFxrDXwAUKJjw

یہ بکری ? نہیں ? باندری ہے۔۔

یہ تو ویسے ہی جانے کے لیے تیار بیٹھی ہے۔۔

اور عربیوں کی افزائش نسل بڑھا سکتی ہے
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
ان کی سیاست ہی یہ ہی رہی یہ تو اتنے بونگے ہیں نواز شریف نے گہرے مراسم تعلقات کے چکر میں سعودیوں میں اپنی بیٹی بیاہ دی تھی اور انہوں نے تین چار دن بعد طلاق دے کر گھر بھیج دی ابھی انہیں عبرت نہیں ہوئی
اور یہ ویسا کاروبار زندہ رکھے ہوئے ہیں
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
ان کی سیاست ہی یہ ہی رہی یہ تو اتنے بونگے ہیں نواز شریف نے گہرے مراسم تعلقات کے چکر میں سعودیوں میں اپنی بیٹی بیاہ دی تھی اور انہوں نے تین چار دن بعد طلاق دے کر گھر بھیج دی ابھی انہیں عبرت نہیں ہوئی
اور یہ ویسا کاروبار زندہ رکھے ہوئے ہیں

اور اسی طلاق یافتہ بیٹی کے ذریعے اسحاق ڈار کو خرید لیا جو اسکے لیے سب کچھ کرنے کو تیار ہے۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
ب
goats-uae-shehbaz-ss.jpg

حکومت نے متحدہ عرب امارات کے لیے 100 بکریاں برآمد کرنے کا فیصلہ کیاہے،بکریاں یو اے ای کے صدر جنرل شیخ محمد بن زید کے لیے برآمد کی جائیں گی۔

ذرائع کے مطابق فیصلہ خصوصی اجازت نامے کے تحت کیا گیا،جبکہ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے سمری کی منظوری بھی دے دی۔

ایکسپورٹ پالیسی آرڈر 2020 کے تحت زندہ جانوروں کی برآمد پر پابندی عائد ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ سے بکریوں کی برآمد کے لیے خصوصی اجازت مانگی گئی۔

کچھ دن قبل وزیراعظم شہباز شریف لندن سے واپسی پر متحدہ عرب امارات پہنچے تھے اور انہوں نے نومنتخب اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے انتقال پر تعزیت بھی کی تھی ،

وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں کثیرالجہت شراکت داری ہے، نئی اماراتی قیادت کے ساتھ تعلقات مزید مستحکم کرنے کے خواہاں ہیں، امارات کے ساتھ تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کے لیے پرعزم ہیں۔

یاد رہے کہ شیخ خلیفہ بن زاید النہیان 73 سال کی عمر میں دو روز قبل انتقال کرگئے تھے،
بکریاں شریفوں کے اپنے گھر کی ہیں
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
سو بکریاں اس کا سوئم کروانے کیلئے نہیں ان کی نسل کی افزائش کیلئے دی جارہی ہیں کیونکہ پاکستانی بکری بہت کمیاب ہے پاکستان میں تو شاید یہ نسل بھی معدوم ہوجاے لہذا کہیں نہ کہیں اس کو رہنا چاہئے خواہ یوے اے ای ہو یا آسٹریلیا
سارا ملک جانتا ہے کہ تمہاری بکریوں کی افزائش عربی کرتے ہیں، نو سر باز فراڈیے
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
سو بکریاں اس کا سوئم کروانے کیلئے نہیں ان کی نسل کی افزائش کیلئے دی جارہی ہیں کیونکہ پاکستانی بکری بہت کمیاب ہے پاکستان میں تو شاید یہ نسل بھی معدوم ہوجاے لہذا کہیں نہ کہیں اس کو رہنا چاہئے خواہ یوے اے ای ہو یا آسٹریلیا
ککڑی نہیں چاہیے انہیں ؟
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Arabs bakrio ka dodh bohat shouok se peetay hain..15..20 Bakray bhi sath bejh detay ta k nasal barhti rehay..Shareefo ka bohat experience ha Arabs ki gherailo needs ko pora karnay ka..??
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
سو بکریاں اس کا سوئم کروانے کیلئے نہیں ان کی نسل کی افزائش کیلئے دی جارہی ہیں کیونکہ پاکستانی بکری بہت کمیاب ہے پاکستان میں تو شاید یہ نسل بھی معدوم ہوجاے لہذا کہیں نہ کہیں اس کو رہنا چاہئے خواہ یوے اے ای ہو یا آسٹریلیا
پٹواری غلام شریفوں کا ٹٹو
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
سو بکریاں اس کا سوئم کروانے کیلئے نہیں ان کی نسل کی افزائش کیلئے دی جارہی ہیں کیونکہ پاکستانی بکری بہت کمیاب ہے پاکستان میں تو شاید یہ نسل بھی معدوم ہوجاے لہذا کہیں نہ کہیں اس کو رہنا چاہئے خواہ یوے اے ای ہو یا آسٹریلیا
یہ بکری نمائش کے لئے تو ہے نہیں. ہونا یہ چاہے تھا کے بکریوں کی افزائش نسل پاکستان خود کرتا. لیکن تجربہ کار ٹیم نے یہ ذمہ داری بھی آف شورز پر ڈال دی. شائد پاکستان مستقبل میں انہی بکریوں کا گوشت درآمد کرنا شروع کر دے. اسے کہتے ہیں تجربہ، ایسی ہوتی ہے تجربہ کار ٹیم جو اپنے وسائل دوسروں کی جھولی میں ڈال کر خود جھولی پھیلائے بھیک مانگتی پھر رہی ہے​