حکومت کا اماراتی صدر کیلئے 100 بکریاں برآمد کرنے کا فیصلہ،کابینہ کی منظوری

goats-uae-shehbaz-ss.jpg

حکومت نے متحدہ عرب امارات کے لیے 100 بکریاں برآمد کرنے کا فیصلہ کیاہے،بکریاں یو اے ای کے صدر جنرل شیخ محمد بن زید کے لیے برآمد کی جائیں گی۔

ذرائع کے مطابق فیصلہ خصوصی اجازت نامے کے تحت کیا گیا،جبکہ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے سمری کی منظوری بھی دے دی۔

ایکسپورٹ پالیسی آرڈر 2020 کے تحت زندہ جانوروں کی برآمد پر پابندی عائد ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ سے بکریوں کی برآمد کے لیے خصوصی اجازت مانگی گئی۔

کچھ دن قبل وزیراعظم شہباز شریف لندن سے واپسی پر متحدہ عرب امارات پہنچے تھے اور انہوں نے نومنتخب اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے انتقال پر تعزیت بھی کی تھی ،

وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں کثیرالجہت شراکت داری ہے، نئی اماراتی قیادت کے ساتھ تعلقات مزید مستحکم کرنے کے خواہاں ہیں، امارات کے ساتھ تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کے لیے پرعزم ہیں۔

یاد رہے کہ شیخ خلیفہ بن زاید النہیان 73 سال کی عمر میں دو روز قبل انتقال کرگئے تھے،
 
Last edited by a moderator:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
The US will give aid through one of these Arab countries in order to avoid exposing the regime change operation. Hopefully they sent this goat also.

FUsFxrDXwAUKJjw
بندر اس کھسرے حنا پرویز بٹ سے بہت زیادہ گڈ لکنگ ہے
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
سو بکریاں اس کا سوئم کروانے کیلئے نہیں ان کی نسل کی افزائش کیلئے دی جارہی ہیں کیونکہ پاکستانی بکری بہت کمیاب ہے پاکستان میں تو شاید یہ نسل بھی معدوم ہوجاے لہذا کہیں نہ کہیں اس کو رہنا چاہئے خواہ یوے اے ای ہو یا آسٹریلیا
ya konsee bakriyaan hain, do , char daanay amreekaa bhejwado
 
Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
مشرق وسطی میں سلائی مشین چلانے والے بھی اخلاقی گفتگو کرتے ہیں؟
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی میرے مجھے تو بھجوادیا ہے اب بکریا ں بھی بھجواو میں اکیلا بور ہورہا ہوں ?
تو کوی بکری دیکھو ادھر سے گوری بکریاں زیادہ صحتمند ہوتی ہیں
 
such786

Senator (1k+ posts)
سو بکریاں اس کا سوئم کروانے کیلئے نہیں ان کی نسل کی افزائش کیلئے دی جارہی ہیں کیونکہ پاکستانی بکری بہت کمیاب ہے پاکستان میں تو شاید یہ نسل بھی معدوم ہوجاے لہذا کہیں نہ کہیں اس کو رہنا چاہئے خواہ یوے اے ای ہو یا آسٹریلیا
Why goat? Why not Nani 420, nasal b achi peda ho gi.
 
MRT.abcd

Minister (2k+ posts)
سو بکریاں اس کا سوئم کروانے کیلئے نہیں ان کی نسل کی افزائش کیلئے دی جارہی ہیں کیونکہ پاکستانی بکری بہت کمیاب ہے پاکستان میں تو شاید یہ نسل بھی معدوم ہوجاے لہذا کہیں نہ کہیں اس کو رہنا چاہئے خواہ یوے اے ای ہو یا آسٹریلیا
goats are being sent to increase the sexual relations of shobaz not for export
 
tracker22

MPA (400+ posts)
بچہ سقہ کی حکومت ہے بھئ کُچھ بھی ہو سکتا ہے مُملکت خُدااد پاکستان میں ۔