حکومت نے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
حکومت نے عید کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔۔ عید پر 6 جون سے 9 جون تک 4 چھٹیاں ہوں گی

دلچسپ بات یہ ہے کہ ہفتہ اور اتوار کو ویسے ہی چھٹی ہوتی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1929510856628297872
یادرہے کہ ملک بھر میں عیدالاضحیٰ 7 جون کو منائی جائے گی
 

Back
Top