aamir_uetn
Prime Minister (20k+ posts)
اور عمران خان آئے گا تو سب سرکاری ادارے انسان کے بچے بن جائیں گے جیسے کے پی کے میں بن گئے ہیں؟؟ ہر طرف انصاف ہے، کوئی سیلاب، بارش، دہشت گردی سے نہیں مر رہا، کوئی عورت جیل وارڈن کے خلاف پریس کانفرنس نہیں کررہی ؟؟ موروثی سیاست کو چھوڑ کر خٹک صاحب نے مخصوص نشستوں پر اپنی رشتہ دارنیوں کو تعینات نہیں کروایا؟؟ ہے نا؟؟ یہی انصاف دینا ہے پی ٹی آئی نے ارے ہاں میں تو بھول گیا، یقینا" پی ٹی آئی آکر ایوان صدر کو لائیبریری میں تبدیل کرے گی جیسے کے پی کے میں گورنر ہاوس کو کیا۔ بھئی واہ کیا دودھ شہد کی نہریں بہائی ہیں وہاں۔
آپ کو کس نے کہا ارتقا منفی سمت جارہا ہے، جمہوری ارتقا کے بارے میں کچھ جانتے بھی ہو آپ یا پھر صرف وہی نصاب پڑھتے ہو جو پی ٹی آئی کا میڈیا سیل شائع کرتا ہے؟؟۔
آخری بات یہ کہ آپ سے لائیک لینے کے لئے مجھے اچھی اردو یا اچھے خیالات رکھنے والا ہونا ضروری نہیں اگر آپ سے لائیک چاہیے ہوں تو مجھے کسی لڑکی کی آئی ڈی بنا کر آنا پڑے گا تب ہی جناب کی رگِ محبت پھڑکتی ہے ورنہ آنکھوں تلے اندھیرا ہی چھایا رہتا ہے۔
:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:
تسی تے غصہ ای کر گئے
اگر میرے پاس دو امید وار آئیں جاب کے لیے ، ایک کے نمبر بیس فیصد دوسرے کے اسی فیصد ، میں یہ سوچ کے بیس والے کو رکھ لوں کہ اسی فیصد والے کے بھی تو بیس فیصد کم ہیں نا .............. بیوقوفی ہے