حوصلہ مت ہارنا تاری بھائی

Akmal Zaidi

Senator (1k+ posts)
قانون کو اس ملک میں کتابوں او ر کمزوروں تک محدود کر دیا گیا ہے ، قانونی راستہ ہی اختیار کیا تو ڈیڑھ سال لگا اور جو امید تھی وہی ہوا ، کوئی شنوائی نہیں ، اگلے پانچ سال بھی انہی حیلے بہانوں پے نکال دیئے جاتے الٹا نقصان پہنچایا قانونی راستے نے ایکتیونک اگلے دن جو احتجاج شروع ہو چکا تھا عمران خان اسی وقت اعلان کر دیتا مارچ کا تو دس گنا زیادہ لوگ ہوتے اس کے ساتھ لیکن قانون کو موقع دیا کہ انصاف کرے

chalain bhai....ham bhi dua kar chalay......allah karay jo ho pakistan ki liyeh bahter ho....
 

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
jo hukam billi wali sarkar ka............. :biggthumpup:

images
Arre ye pic na lagain....IK ne dekh li to phir uturn le le ga [hilar]:P
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
گذارش ہے کہ میرے شروع کے تھریڈز ملاحظہ کرلیں شریفوں پر تنقید واضح ہو جائے گی، یہاں جو مجھے جانتے ہیں انہیں میری سیاسی وابستگی پر نہیں صرف اردو اچھی لکھنے پر اعتراض سوجھا ہے ورنہ آپ بھی جانتی ہو پی ٹی آئی پر تنقید کرنا کسی نونر کے بس کی بات نہیں کہ تنقید کرے اور گالیاں نہ کھائے۔

ایک بات تو بتائیں ؟؟ دھرنے دینے تھے ، سول نافرمانی کی تحریک چلانی تھی تو اس ساری نوٹنکی کا مقصد کیا تھا یہ ڈیمانڈز تو بغیر اس مارچ کے بھی کی جاسکتی تھیں، آٹھ دن سے انقلاب کے انتظار میں ہیں ہاتھ پہ ہاتھ دھرے انقلاب ہے کہ آتا ہی نہیں، اُلٹا جگ ہنسائی کا سبب بنتا جارہا ہے یہ مارچ اور دھرنا ۔

میں تو پہلے ہی کہہ چکی ہوں کہ میری سمجھ سے بالا تر ہے ...خیر ایسا بھی نہیں ہونا تھا کہ عمران ڈرائنگ روم میں بیٹھ کر آواز لگاتا اور نواز کرسی چھوڑ ری الیکشن کروا لیتا ..آپ یہ مانتے ہیں کہ نہیں کہ یہ الیکشن دھاندلی زدہ ہیں کہ نہیں ..دھاندلی کا لفظ تو بہت چھوٹا ہے .بلکہ دھاندلہ بھی چھوٹا پرے گا ..اس پر دو لفظ اپ کیوں نہیں لکھتے .

اپ کی شروع کی تنقید پڑھنے کے لئے تو مجھے کہیں آپ کے ماضی میں جانا پڑے گا .کیونکہ آپ کے بقول یہ میری اس فورم پر پیدائش سے پہلے کا واقعہ ہے .میرے پاس ایسا حوصلہ ہے نہ ٹائم مشین .

رہی بات عامر کی .ایک لحاظ سے انہوں نے صحیح بات کی ہے ..آپ کے الفاظ کے سحر میں آ کر تو میں بھی ننانوے فیصد اتفاق کر بیٹھی .لول
 

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)

اچھا مجھے تو ڈر لگ رہا ہے آجکل مُلا لوگ پی ٹی آئی کے کنسرٹس کو نشانے پر رکھے ہوئے ہیں، کہیں یہ واحد تفریح بھی نہ چھِن جائے ناچتےانقلابیوں کی
:(

ویسے آپکو کنسرٹ پر تنقید نہیں کرنی چاہیے اس کی ابتدا تو آپکے پسندیدہ خٹک نے مٹک کر کی تھی۔
(bigsmile)
[hilar][hilar] Isko jaane to dain kpk ....isko latkaeinge to nahin( jo IK ka Nara hai for police) but matkaeinge zaroor CM ki chair se :biggthumpup:
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

:lol::lol:

اچھا ویسے مجھے پیارے بڑے لگتے ہو جب میرے غصے کے سامنے مجھے ہنسا دیتے ہو، گڈ لک۔ کسمے تمہارے جیسے ٹھنڈے مزاج "جوانمرد" پی ٹی آئی میں زیادہ ہوجائیں تو ایسی چولوں کی تخلیق یعنی پیدائش ختم ہو جائےجو ہم جیسوں کو متنفر کرتی ہے

:lol::lol::lol:
کبھی خود بھی ٹھنڈے ہو جایا کریں

پیار کے لیے بہت شکریہ

اب دیکھ لیں نا تو آپ کی لڑکی ہیں نا یہ آئی ڈی لڑکی کی ہے پھر بھی ڈھیروں لایکس

:lol::lol::lol:

Facebook-Like-Button.png
Facebook-Like-Button.png


 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
آپکا واسطہ ان سے پڑگیا ہے جنہیں مریم نواز پر کی گئی گھٹیا تنقید پر قلم اٹھانے کی توفیق کبھی نہ ہوئی، بلاول ، الطاف حسین، نواز شریف، پر کی جانے والی گندی گھٹیا پست تنقید پر ان میں سے کسی نے کبھی کسی کو نہیں کہا کہ تمہارا لہجہ تلخ ہے تمہارا انداز استہزائیہ ہے لیکن آپ کے ایک لفظ خارجی پر سب آپکو اخلاقیات کا سبق پڑھانے آگئے ہیں۔
 

کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
t4_LikeButton-main.jpg

اور عمران خان آئے گا تو سب سرکاری ادارے انسان کے بچے بن جائیں گے جیسے کے پی کے میں بن گئے ہیں؟؟ ہر طرف انصاف ہے، کوئی سیلاب، بارش، دہشت گردی سے نہیں مر رہا، کوئی عورت جیل وارڈن کے خلاف پریس کانفرنس نہیں کررہی ؟؟ موروثی سیاست کو چھوڑ کر خٹک صاحب نے مخصوص نشستوں پر اپنی رشتہ دارنیوں کو تعینات نہیں کروایا؟؟ ہے نا؟؟ یہی انصاف دینا ہے پی ٹی آئی نے ارے ہاں میں تو بھول گیا، یقینا" پی ٹی آئی آکر ایوان صدر کو لائیبریری میں تبدیل کرے گی جیسے کے پی کے میں گورنر ہاوس کو کیا۔ بھئی واہ کیا دودھ شہد کی نہریں بہائی ہیں وہاں۔

آپ کو کس نے کہا ارتقا منفی سمت جارہا ہے، جمہوری ارتقا کے بارے میں کچھ جانتے بھی ہو آپ یا پھر صرف وہی نصاب پڑھتے ہو جو پی ٹی آئی کا میڈیا سیل شائع کرتا ہے؟؟۔

آخری بات یہ کہ آپ سے لائیک لینے کے لئے مجھے اچھی اردو یا اچھے خیالات رکھنے والا ہونا ضروری نہیں اگر آپ سے لائیک چاہیے ہوں تو مجھے کسی لڑکی کی آئی ڈی بنا کر آنا پڑے گا تب ہی جناب کی رگِ محبت پھڑکتی ہے ورنہ آنکھوں تلے اندھیرا ہی چھایا رہتا ہے۔
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:

تسی تے غصہ ای کر گئے

اگر میرے پاس دو امید وار آئیں جاب کے لیے ، ایک کے نمبر بیس فیصد دوسرے کے اسی فیصد ، میں یہ سوچ کے بیس والے کو رکھ لوں کہ اسی فیصد والے کے بھی تو بیس فیصد کم ہیں نا .............. بیوقوفی ہے

لگتا ہے آج تو مجھے صرف آپ کے لئے تالیاں پیٹنے کی ہی اجرت ملے گی .
(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
کون سوچ سکتا تھا پرویز مشرف کے دور میں کہ ایسے میلے لگائے جائیں اور مشرف کو للکارا جائے؟؟ یہی جمہوریت کا حسن ہے یہی جمہوریت ہے یہی ارتقا ہے۔
 

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
acha tau roz, army ke peron mein Imran Khan girta hai, minateen kon kar raha hai................ :lol::P
Aur logon ki minatain kon ker raha hai........per log phir bhi nahin arahe march main:( Koi to waja ho gi faraz,younhi log na aane ka irada nahin kerte :biggthumpup:
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
کون سوچ سکتا تھا پرویز مشرف کے دور میں کہ ایسے میلے لگائے جائیں اور مشرف کو للکارا جائے؟؟ یہی جمہوریت کا حسن ہے یہی جمہوریت ہے یہی ارتقا ہے۔
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
کون سوچ سکتا تھا پرویز مشرف کے دور میں کہ ایسے میلے لگائے جائیں اور مشرف کو للکارا جائے؟؟ یہی جمہوریت کا حسن ہے یہی جمہوریت ہے یہی ارتقا ہے۔
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: ایڈمنز آپکی مدد درکار ہے

اگر مروانے میں جان پڑتی تو قادری کی تحریک میں جان پڑھ جانی تھی ، مگر لوگوں کو شائد علم ہے کہ ان تلوں میں تیل نہیں

تو پھر جیل جانے سے کیسے جان پڑ سکتی ہے

:lol:
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
agar DICKKtator musharraf hota to is waqt 500 loog zakhmi hote aur 150 loog Allah ko pyare ho gayee hote

Kaun nahi janta k PMLN k khilaaf Bhooonknay walon main woh sab se aage aage hain jo PTI k andar Musharraf aur Army ke Supporter hain , main khoob Pehchanta hoon in ghuss paitiyon ko
 

Back
Top