حوصلہ مت ہارنا تاری بھائی

ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
Look at you who is begging now for a serious discussion, you are not worth of that.

پہلے اپنے آپ کی اس بات کے قابل تو ثابت کرو کہ آپ میں سچ بولنے اور سچ سننے کی ہمت ہے - اسکیلیے ذہنی غلامی کی جیل توڑنا بڑا ضروری ہے

پھر ثبوت بھی پیش کر دیا جائے گا - بلکہ خود ہی نظر آجائے گا
;)

What is the fun if I start saying things u r saying? I would make u abuse urself!
 
PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
اس تھریڈ کی تحریر جھوٹ کا پلندہ ہے۔ حقیقت کو ایسے پیش کیا گیا کہ سب جھوٹ تھا۔اور جھوٹ کو حقیقت بنادیا، یہ ان صاحب کی خاصیت ہے

یہی منافقوں کی اصل خاصیت ہے

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
گھونسلا مت چھوڑنا تالی بھائی
(cry) (cry)

حب علی نہیں بغض معاویہ کا سوال ہے

:biggthumpup:​
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ایڈمنز آپکی مدد درکار ہے

Apartheid South Africa mein Black majority ka kitna arsa massacre kiya gaya ??? jab Nelson Mandela ki ANC ne 90 mein election win kiya tau reconciliation ka ilaan kar diya gaya halanke White minority govt ke mazaalim ka ehtesaab na karna ghair fitri aur zulm tha magar country ka waseeh tar mafad ici mein tha magar afsos Imran Khan jaisa kam aqal aur kotaah been aisi tareekh se bhi kuch na seekh saka....aap ko nahin lagta IK+TUQ+Chaudhrys ki dorr kahin aur se halai ja rahi hai aur is sazish ka Wahid maqsad Martial Law hai...Aaj tau Imran ke spokesman Mubashar Luqman Mirzai ne media pe Army ko Martial Law lagane ki daawat de di hai.

Excuse me!! In South Africa there was a race problem. Whites were treating blacks inferior because of their race.
Pakistan doesn't have a race problem. It has class problem. Class created by these criminals who have looted Pakistan.
You cannot forgo crimes to the state and its people.
Truth and reconciliation doesn't mean you let the criminals go free. It means first they admit and confess their crimes. Return the money back with interest to a poor nation. Promise not to commit the crimes again, do their time in the jails, only then they could be forgiven.
Not that they keep lying to the nation, keep their billions of dollars overseas, where their children can live like Kings.
 
Last edited:

saeenji

Minister (2k+ posts)
I dont know why people have difficulty in understanding that for a great majority of the relative sane people and elements of the society:

1. It is not about IK or PTI

2. It is about the two main political family mafias, particularly Sharif Family Mafia.

3. IK for them is only a vehicle who can help them to get the Qabza of this country back from the tentacles of Sharif Family Mafia -- he is a sort of catalyst for change, not the change itself.

4. Gullible Pakistanis believed that this mafia might have learnt some lessons from the kick they got in 1999 and the time they spent in exile.

5. Last 16 months have amply shown and made it clear that this Mafia is incapable of learning. Instead of learning, this Mafia has further degenerated with even lethal tactics to turn this country into a fiefdom for them, their progeny and their crony capital.

6. In their lust for naked power, they butchered 18 people including a pregnant woman and made holes in the bodies of another 85 persons in the heart of Lahore. The mourners of these people are still struggling to register an FIR against the culprits despite clear court orders. I call them Mafia for a reason! Does a Mafia like this should be allowed to rule any country just because that they scare us with a bigger bogey might befall us?

7. A simple, harmless and common sensical demand was made to them for investigation of rigging in just four constituencies. BUT their arrogance knew no bound and they let loose their court-jesters and bhonpoos everywhere to ridicule the people, mainly IK, who were making this demand.

8. The biggest argument in defense of Sharif Family Mafia is given that we should strengthen the system and let there be evolution in the system. In last 16 months, the have done nothing to strengthen and/or evolve the system, be it parliamentary democracy, judicial system or administrative system.

9. While what IK and PTI are doing is to cleanse and strengthen the system, and they are standing for a perfectly moral point.

10. Finally, this is an open challenge to anyone on this forum that despite all the serious allegations/instance I have quoted above, please give me one instance.........just one instance........where this Mafia has done something to reform or strengthen any of parliamentary democracy, judicial system or administrative system and I would never argue against their right to fleece us for another four years.

Impressive...........
 
Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
??????? ??? ????? ???? ?? ??? ?? ??? ??? ??? ?? ????? ???? ???? ? ?? ?? ????? ???? ??? ????? ????? ?? ???? ??? ? ?? ???? ???? ?? ?? ? ??? ??????? ?? ???? ???? ??? ? ?? ??????? ????? ??? ??? ???? ? ???? ?? ???? ? ??? ??? ???????? ??? ????? ?? ???? ?? ???? ???? ??????

?? ??? ??? ?? ?? ?? ??. ??? ???? ????? ???? ?????? ?? ???? ????? ??.
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
اس تھریڈ کی تحریر جھوٹ کا پلندہ ہے۔ حقیقت کو ایسے پیش کیا گیا کہ سب جھوٹ تھا۔اور جھوٹ کو حقیقت بنادیا، یہ ان صاحب کی خاصیت ہے

یہی منافقوں کی اصل خاصیت ہے

اور تُم خاصیتیں جانچنے کی مشین ہو، کیسے جانچتے ہو ویسے خصئیے؟؟

:lol:​
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
الیکشن سوچے تے کھرے تھے
بس صرف ٦٠ سے ٧٠ فیصد ووٹوں کی تصدیق نہیں ہو سکتی

اس پر اتنا رولہ ؟؟؟
(cry) (cry)
(cry)

Pakistan IM discriminates fake, unverified votes in NA

December 18, 2013

ISLAMABAD: The Pakistans Interior Minister Chaudhry Nisar has once again rejected the usage of magnetic ink during the May 11 general election and clarified to be firmed over the governmental stance regarding fake and unverified votes.

Speaking in the National Assembly Interior Minister Chaudhary Nisar Ali Khan has said the government is ready to approach Election Commission of Pakistan and judiciary along with opposition for the resolution of the thumb verification problem.He said the election staff that did not use magnetic ink and those who cast fake votes should be brought to justice.

Chaudhry Nisar Ali Khan also proposed the formation of a committee to investigate whether magnetic ink was used at all the polling stations or not.He said it was not the responsibility of the incumbent government to provide magnetic ink for the last general elections and those responsible for providing the same should be brought to justice.

The Interior Minister said he fears that magnetic ink was not used in several areas and a large number of votes are unverifiable due to use of common ink.

The Interior Minister categorically stated that the government has not in any manner interfered in the thumb verification process of NADRA during last five months.

He said that 60 to 70 percent votes in all constituencies could not be verified. Nisar said

Nisar said he was ready to give blank check to opposition parties over the matter of thumb verification issue.

He said that it was told that the magnetic ink was purchased with the cost of Rs 2 billion but it was only purchased only with Rs 160 million.

Speaking on the issue of thumb verification, Minister for Railways Khawaja Saad Rafique said that thumb impressions are not verifiable as poor quality of paper and ink was used in the general elections. He said we should avoid mud-slugging on the issue and work together to address the issue. He said Pakistan Tehrik-e-Insaf is seeking thumb verification from four constituencies but it would have been far better if it had also offered its four constituencies for the verification process.

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Full marks for the attitude and the argument!

thank-you.jpg

138m3.jpg
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
گھونسلا مت چھوڑنا تالی بھائی
(cry) (cry)

حب علی نہیں بغض معاویہ کا سوال ہے

:biggthumpup:​

ذہنی معزوری ہے بھائی ، کیا کیا جاۓ
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
ذہنی معزوری ہے بھائی ، کیا کیا جاۓ

درست فرمایا

کوئی جاہل ہو تو ترس بھی آے ، ان عقل کی قلوں پر وہ بھی کرو تو ناراض

:biggthumpup:بس منفرد نظر آنے کے چکروں میں تالی بھائی سے دے تالی کی دہائی پر ہی خوش

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

سلام حاضر و حاضرین ،

عاطف صاحب شکریہ ، جو سب کچھ سمو کر تھریڈ میں پرو دیا ، آواز کو لفظ ، لفظ کو صدا بنا دیا ، سنگساری میں چیخ ، آہ و بکا نہیں غزل سرائی ہے ، اس پر بھی اعتراض ہے تو ، کیا کریں ، کل بھی ایک عزیز دوست نے شکوہ لکھا ، آج آپ نے جواب شکوہ لکھ دیا ، معزرت شدید نوعیت کی مصروفیت نے فورم پر آنے سے باز رکھا ، اب اس قدر تبصرے ہیں کس کس سے کلام ہو ، کس سے نا ہو ، بمشکل ہی سمیٹا جانا ہے ، کل کے تھریڈ میں جواب لکھا تھا ، کسی نے دھیان نا دیا ، اب پھر سے سب دہرانا مناسب نہیں ، ویسے بھی سب ہی جانتے ہیں ، کہاں کہاں اختلاف ہے ، کیا شکایت ہے

پھر سے دل کا چراغ جلا دیتے ہیں ، روشنی حاضر ہے ، نا دکھے تو ، شکوہ نہیں شکایت نہیں

مرید نہیں ، صد شکر الله کا ، آزادی سلب کرنے کا خیال آتا نہیں ، جو مقام و ادب جناب محمد
pbuh کے لیے تھا / ہے ، وہ اب کسی کو دینا ؟ دل مانتا نہیں ،

سیاسی راہ نما ، غلطیاں کر سکتے ہیں ، الطاف حسین ایک ہی کافی ہے ، کوئی دوسرا ؟ کبھی نہیں کبھی نہیں ،

تنقید میں جہاں عدل نا ہوا ، غلطی تسلیم ہے ، توازن میں جہاں جھکاؤ ہوا ، خطا پر معزرت حاضر ہے ، لیکن سوال کرنا ، غداری نہیں ، ملک دشمنی نہیں ، انصاف کی ہمیں اشد ضرورت ہے ، تحریک انصاف سے انصاف بھی بہت ضروری ہے ، لیکن ؟ جب بھی تحریک اور انصاف میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوا تو ، تحریک چھوڑ دیں گے انصاف کو ہی ترجیح دیں گے ، انصاف کرنا عدالتوں کا کام ہے ، تحریکوں کا کام نشاندھی کرنا ہے ، پنچایتیں لگانا نہیں ، سزا دینا نہیں ، ہمیں غیر جانبدار عدالتیں چاہیں ، نا کہ جماعتیں ، آج اگر عدالت انصاف نا دے ، تو میں کسی بھی چوک پر کھڑے جلاد کا ساتھ پھر بھی نا دوں گا ، آج اسکا ساتھ دیا تو ، کل کس کس کو رد کریں گے ، کس کس سے جان چھڑائیں گے ، تلپٹ کرنا بہت آسان ، درستگی کی محنت کرنا بہت مشکل ، آسان نہیں مشکل کا ہی چناؤ کریں گے ، ہمیش کی عادت ہے ، بزرگوں کی نصیحت ہے

قصہ از مختصر ، ہمیں تحریک نہیں انصاف چاہیے ، ہمیں نمبردار کی پنچایت نہیں معزز عدلیہ چاہیے ، ہمیں الزام نہیں تحقیق کا انتظام چاہیے

:)تحریک انصاف کے بہت سے کامریڈز سے مکالمہ جاری رہے گا ، انشاء الله
 
زرداری نے ٹھیک کہا تھا کہ ان کی دوستی بچوں تک ہو گی
ان کے بچوں نے بھی تو باری لینی ہے نا

;)...تاری بھائی ہمت نا ہارنا ، ابھی تو زرادی کو سڑکوں پر بھی گھسیٹنا ہے آپ کے نواز نے
 
handsome.ebi

لائک
اتنے سلجھے اور مہذب طریقے سے کوئی کفر بھی بولے تو سننے کا دل کرتا ہے لیکن جب طنز کے تیر برسائے جائیں تو دل متنفر ہو جاتا ہے
آپسے اتنی سی درخواست ہے کے تنقید کریں لیکن عدل اور شائستگی کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں - باقی آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا اور انشااللہ آیندہ بھی سیکھتا رہوں گا

Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)

آپکی باتوں کی مجھے کبھی سمجھ نہی آئی - آپکو مسلہ پی ٹی آئی کی لیڈرشپ سے ہے یا اسکے حامیوں سے ؟؟؟ آپنے لکھا کے فوج کو منت کر کے بلاتے ہیں - پی ٹی آئی کے کسی ایک لیڈر کا بیان دکھا دیں جسمیں انہوں نے فوج کو بلایا ہو تو میں پی ٹی آئی کی سپورٹ چھوڑ دوں گا - یا اگر اس فورم میں کسی پی ٹی آئی کے سپورٹر کی کسی پوسٹ میں فوج کو بلانے کا دیکھ کر آپ اسے پارٹی کی پولیسی سمجھ بیٹھے ہیں تو آپ کی عقل پر ماتم ہی کیا جا سکتا ہے
اور خان نے کہا تھا کے ہم پر امن رہیں گے لیکن اگر میرے کارکنوں پر تشدد کیا گیا تو پھر حالات کی زمیدار حکومت ہوگی - آپ نے اس کارکنوں پر تشدد کی بات کو نظر انداز کر کے جو بات آپکے مطلب کی تھی وہ لکھ دی
آپنے آئی جی کو دھمکیاں دینے کی بات کی تو آپ کیا چاہتے ہو حکومت کریک ڈاؤن کی تیاریاں کر ہی ہو اور خان چپ کر کے بیٹھے رہے ؟؟ وہ آپ ہی تھے نہ جسنے کہا تھا کے خان بڑ ی بھڑکیں مارتا تھا لیکن فوج کے مزاکرات والے بیان سے ٹھس ہو گیا اور مزاکرات کے لئے راضی ہو گیا ؟؟ کل جب خان نے کنٹینر لگانے پر مزاکرات ملتوی کر دیے تو مجھے آپکی بات یاد آ رہی تھے - وہ آپ جیسے ہی تھے نہ جو شرو میں کہتے تھے اس مارچ کے پیچھے فوج ہے ؟؟ اگر اس مارچ کے پیچھے فوج ہوتی تو کیا خان کبھی یہ کہتا کے نہ ہمیں پولیس روک سکتی ہے اور نہ آرمی ؟؟
اور آپنے بات کی کے مشرف کے دور میں کیا کوئی ایسا احتجاج کر سکتا تھا تو شائد آپکو یاد نہی کے عدلیہ بحالی کی تحریک میں وکیل اور سیاسی جماتیں روز ہی شاہ راہ دستور پر احتجاج کرتیں تھیں
آپنے وعدے توڑنے کی بات کی ہے تو اگر خان پرامن طور پرلوگوں کو ریڈ زون میں نہ لیکر جاتا اور لوگ خود گھسنے کی کوشش کرتے تو آپ جیسے لوگوں نے تب آسمان سر پے اٹھا لینا تھا - میرے نزدیق اگر کوئی وعده توڑنے سے بہت بڑ ے نقصان سے بچا جا سکے تو اس میں کوئی مضائقہ نہی
آپنے بات کی دھاندلی کی تو بس ایک بات کا جواب دے دیں کے بقول آپکے آپنے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا طاری بھائی بھی کہتے ہیں انہوں نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا اس فورم میں پی ٹی آئی کے بڑے بڑے ناقدین کو یہ کہتے سنا کے ووٹ ہم نے پی ٹی آئی کو دیا لیکن اب انسے متنفر ہو گئے ہیں - اگر سب سے پی ٹی آئی کو ہی ووٹ دیا تھا تو پھر ووٹ کہاں گئے ؟؟ آپ دل پر ہاتھ رکھ کر باتیں کے کیا آپ واقعی سمجھتے ہیں کے پی ٹی آئی کی بس 33 سیٹس بنتی تھیں ؟ مینے آپ کو خود کہتے سنا کے نواز شریف نے الیکشن میں بہت پیسہ لگایا ہے اور اس لئے وہ اتنی آسانی سے جانے والا نہی - یہ آپکی اس بات کا جواب ہے کے دھاندلی ہوئی یا نہی

جہاں تک رہی بات طاری بھائی کی تو میں نے پہلے بھی کہا تھا اب پھر کہ رہا ہوں کے وہ جیسا مرضی لکھیں اختلاف کے باوجود مجھے انکی رائے کی قدر رہے گی
آپ پی ٹی آئی کے سپورٹرز کو ذہنی غلام کہتے ہیں بلکل سہی جی ہم ذہنی غلام ہیں لیکن آپ ہم سے بھی زیادہ ذہنی غلام ہو آپ س اندھے کنویں میں رہتے ہو اس سے بھر دیکھنا ہی نہی چاہتے -بس چھوٹی چھوٹی باتیں ڈھونڈتے ہو تنقید کے لئے آپ کی غلامانہ سوچ آپ پر اتنی حاوی ہے کے آپ کچھ اچھا دیکھ ہی نہی پاتے - آپکے یہی خیالات جماعت اسلامی کے بارے میں تھے نہ ؟؟ اور اس دن آپ کہ رہے تھے کے آپ نے جماعت اسلامی کو سمجھنے میں غلطی کی انشااللہ ایک دن یہ آپ پی ٹی آئی کے بارے میں بھی کہو گے

اور آخر میں کہنا چاہوں گا کے مجھے نہی معلوم اس مارچ کا کیا نتیجہ نکلے لیکن مجھے اس بات پر فخر ہے کے میں ایک ایسے شخص کا ادنا سا سپورٹر ہوں جو فوج سے لیکر امریکا تک سب کے خلاف بولنے کی ہمت رکھتا ہے - وہ بہادر ہے اور بہادری ایک لیڈر کی سب سے بڑ ی خوبی ہوتی ہے

اوے تیری خير
:13:

تو بڑا ہو کے ضرور بڑا انسان بنے گا
(bigsmile)

Excellent !!!
(clap)
(clap)
(clap)
 
saeenji

Minister (2k+ posts)

سلام حاضر و حاضرین ،

عاطف صاحب شکریہ ، جو سب کچھ سمو کر تھریڈ میں پرو دیا ، آواز کو لفظ ، لفظ کو صدا بنا دیا ، سنگساری میں چیخ ، آہ و بکا نہیں غزل سرائی ہے ، اس پر بھی اعتراض ہے تو ، کیا کریں ، کل بھی ایک عزیز دوست نے شکوہ لکھا ، آج آپ نے جواب شکوہ لکھ دیا ، معزرت شدید نوعیت کی مصروفیت نے فورم پر آنے سے باز رکھا ، اب اس قدر تبصرے ہیں کس کس سے کلام ہو ، کس سے نا ہو ، بمشکل ہی سمیٹا جانا ہے ، کل کے تھریڈ میں جواب لکھا تھا ، کسی نے دھیان نا دیا ، اب پھر سے سب دہرانا مناسب نہیں ، ویسے بھی سب ہی جانتے ہیں ، کہاں کہاں اختلاف ہے ، کیا شکایت ہے

پھر سے دل کا چراغ جلا دیتے ہیں ، روشنی حاضر ہے ، نا دکھے تو ، شکوہ نہیں شکایت نہیں

مرید نہیں ، صد شکر الله کا ، آزادی سلب کرنے کا خیال آتا نہیں ، جو مقام و ادب جناب محمد
pbuh کے لیے تھا / ہے ، وہ اب کسی کو دینا ؟ دل مانتا نہیں ،

سیاسی راہ نما ، غلطیاں کر سکتے ہیں ، الطاف حسین ایک ہی کافی ہے ، کوئی دوسرا ؟ کبھی نہیں کبھی نہیں ،

تنقید میں جہاں عدل نا ہوا ، غلطی تسلیم ہے ، توازن میں جہاں جھکاؤ ہوا ، خطا پر معزرت حاضر ہے ، لیکن سوال کرنا ، غداری نہیں ، ملک دشمنی نہیں ، انصاف کی ہمیں اشد ضرورت ہے ، تحریک انصاف سے انصاف بھی بہت ضروری ہے ، لیکن ؟ جب بھی تحریک اور انصاف میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوا تو ، تحریک چھوڑ دیں گے انصاف کو ہی ترجیح دیں گے ، انصاف کرنا عدالتوں کا کام ہے ، تحریکوں کا کام نشاندھی کرنا ہے ، پنچایتیں لگانا نہیں ، سزا دینا نہیں ، ہمیں غیر جانبدار عدالتیں چاہیں ، نا کہ جماعتیں ، آج اگر عدالت انصاف نا دے ، تو میں کسی بھی چوک پر کھڑے جلاد کا ساتھ پھر بھی نا دوں گا ، آج اسکا ساتھ دیا تو ، کل کس کس کو رد کریں گے ، کس کس سے جان چھڑائیں گے ، تلپٹ کرنا بہت آسان ، درستگی کی محنت کرنا بہت مشکل ، آسان نہیں مشکل کا ہی چناؤ کریں گے ، ہمیش کی عادت ہے ، بزرگوں کی نصیحت ہے

قصہ از مختصر ، ہمیں تحریک نہیں انصاف چاہیے ، ہمیں نمبردار کی پنچایت نہیں معزز عدلیہ چاہیے ، ہمیں الزام نہیں تحقیق کا انتظام چاہیے

:)تحریک انصاف کے بہت سے کامریڈز سے مکالمہ جاری رہے گا ، انشاء الله

Buhut khoob......... aaj tau dil jeet liya aap nein..........

images
 
ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)

سلام حاضر و حاضرین ،

عاطف صاحب شکریہ ، جو سب کچھ سمو کر تھریڈ میں پرو دیا ، آواز کو لفظ ، لفظ کو صدا بنا دیا ، سنگساری میں چیخ ، آہ و بکا نہیں غزل سرائی ہے ، اس پر بھی اعتراض ہے تو ، کیا کریں ، کل بھی ایک عزیز دوست نے شکوہ لکھا ، آج آپ نے جواب شکوہ لکھ دیا ، معزرت شدید نوعیت کی مصروفیت نے فورم پر آنے سے باز رکھا ، اب اس قدر تبصرے ہیں کس کس سے کلام ہو ، کس سے نا ہو ، بمشکل ہی سمیٹا جانا ہے ، کل کے تھریڈ میں جواب لکھا تھا ، کسی نے دھیان نا دیا ، اب پھر سے سب دہرانا مناسب نہیں ، ویسے بھی سب ہی جانتے ہیں ، کہاں کہاں اختلاف ہے ، کیا شکایت ہے

پھر سے دل کا چراغ جلا دیتے ہیں ، روشنی حاضر ہے ، نا دکھے تو ، شکوہ نہیں شکایت نہیں

مرید نہیں ، صد شکر الله کا ، آزادی سلب کرنے کا خیال آتا نہیں ، جو مقام و ادب جناب محمد
pbuh کے لیے تھا / ہے ، وہ اب کسی کو دینا ؟ دل مانتا نہیں ،

سیاسی راہ نما ، غلطیاں کر سکتے ہیں ، الطاف حسین ایک ہی کافی ہے ، کوئی دوسرا ؟ کبھی نہیں کبھی نہیں ،

تنقید میں جہاں عدل نا ہوا ، غلطی تسلیم ہے ، توازن میں جہاں جھکاؤ ہوا ، خطا پر معزرت حاضر ہے [1] ، لیکن سوال کرنا ، غداری نہیں ، ملک دشمنی نہیں ، انصاف کی ہمیں اشد ضرورت ہے ، تحریک انصاف سے انصاف بھی بہت ضروری ہے ، لیکن ؟ جب بھی تحریک اور انصاف میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوا تو ، تحریک چھوڑ دیں گے انصاف کو ہی ترجیح دیں گے ، انصاف کرنا عدالتوں کا کام ہے ، تحریکوں کا کام نشاندھی کرنا ہے ، پنچایتیں لگانا نہیں ، سزا دینا نہیں ، ہمیں غیر جانبدار عدالتیں چاہیں ، نا کہ جماعتیں ، آج اگر عدالت انصاف نا دے ، تو میں کسی بھی چوک پر کھڑے جلاد کا ساتھ پھر بھی نا دوں گا[2] ، آج اسکا ساتھ دیا تو ، کل کس کس کو رد کریں گے ، کس کس سے جان چھڑائیں گے ، تلپٹ کرنا بہت آسان ، درستگی کی محنت کرنا بہت مشکل ، آسان نہیں مشکل کا ہی چناؤ کریں گے ، ہمیش کی عادت ہے ، بزرگوں کی نصیحت ہے

قصہ از مختصر ، ہمیں تحریک نہیں انصاف چاہیے ، ہمیں نمبردار کی پنچایت نہیں معزز عدلیہ چاہیے ، ہمیں الزام نہیں تحقیق کا انتظام چاہیے

:)تحریک انصاف کے بہت سے کامریڈز سے مکالمہ جاری رہے گا ، انشاء الله

(1) یہ بات اگر مریدین اور شاگردین کو بھی تعلیم کردیں تو بہت سارے بلواسطہ غیض و غضب کا نشانہ بننے اور ڈھکی چھپی گالیاں کھانے سے بچ جائیں گے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

(2) ;) ایک تو آپکی تشبیہات بھی ناں بس ۔ ۔ ۔ ۔ :) ۔ ۔ بس وہی والا شعر آپکی خدمت میں جو پچھلی دفعہ عرض کیا تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
 
sjpti

Minister (2k+ posts)
...Buhat achay ....bahtreen ...
"
ارتقا کے لفظ پر تھریڈ در تھریڈ اُلٹیاں کرنے والو!تمہارا مقصد برا نہیں تمہارا طریقہ بہت برا ہے"
buhat aala...atif sahab................

IMRAN DUSHMANI may 5 5 din zor lagar qabaz ka a thread kharij kernay waloan ka bhi jawab nahi Nafarat may itna barh gaiy hayn k Aik kee saary khoobiya khaami or dooosray kee khaamiya khoobiya nazar aarahi hayn
 
Akmal Zaidi

Senator (1k+ posts)
imran dushmani may 5 5 din zor lagar qabaz ka a thread kharij kernay waloan ka bhi jawab nahi nafarat may itna barh gaiy hayn k aik kee saary khoobiya khaami or dooosray kee khaamiya khoobiya nazar aarahi hayn

aisa kuch nahi na mujhay imran say nafrat hay na nawaz say muhabbat may nay in kay andaaz-e-tahreer ki tareef ki hay mazmoon kay matan ki nahi ....aur yeh jumla iss liyeh quote kia kay baz dafa ek jumla poray paragraph kay barabar hota hay mujhay intrest nahi iss so called jamhoriyat aur inqilab aur azaadi kay naam per aisay hujoom may....
 
Back
Top