حضرت علی علیہ سلام کی داعش کے بارے میں پیش

Atif

Chief Minister (5k+ posts)

میرے خیال اب موڈز کے اقدام پرشاکی ہونے کی آپ کو آئندہ ضروت نہیں پڑے گی۔

نہیں نہیں وہ پوسٹ منتظر بھائی کیلئے تھی ، آپکا اور ہماراٹاکرا چلتا رہے گا اور ایک نہ ایک دن حق یعنی ہماری فتح ہوگی۔

:swordfight:

جب آپ اتنے عرصے کی غیر حاضری کیبعد ،بِنا سلام دعا پوسٹس پر قینچی چلاو گے تو ڈرامے تو کرنے پڑتے ہیں نا

(bigsmile)
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

مجھے سمجھ نہیں آتی ہے کہ

بعض لوگوں کو کسی کے حضرت علی علیہ السلام کے نام کے ساتھ علیہ السلام لکھنے پر تکلیف کیوں ہوتی ہے؟

کوئی سال پہلے میرے ساتھ ایک فورم پر یہی صورتحال پیش آئی تھی جب ایک دوست نے میرے حضرت علی علیہ السلام لکھنے پر اعتراض کیا تھا

http://pkpolitics.de/discuss/topic/is-pemra-sleeping#post-20581

ویسے مجھے بھی اس فورم پر آکر ان چیزوں کا پتہ چلا، ان فورمز پر کچھ زیادہ ہی تبلیغ ہے اپنے اپنے مسلک کی۔ مجھے سمجھ نہیں آئی کہ علیہ سلام لکھنے میں کیا مسلہ ہے اور نہ لکھنے میں کیا مسلہ ہے؟؟
جن کی عزت کا خدا اور اسکا رسول صلی اللہ علیہ وسلم گواہ ہیں انہیں کیا فرق پڑتا ہے کہ یہ سابقے لاحقے لگائے جائیں یا نہیں۔

باوا بھائی ہم روز بروز چھوٹے چھوٹے گروہوں میں بٹتے جارہے ہیں۔
 
ح

حکایت جنوں

Guest

اسلام کے ابتدائی عربی متون میں علیہ سلام صحابہ کے ساتھ استعمال ہوتا تھا- بعد میں انبیا اور صحابہ میں فرق کے لئے علیہ سلام حضور
pbuh اور دیگر انبیا کے لئے خاص کر دیا گیا- اصل میں صحابہ کے ساتھ اس کو استعمال کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں- یہ تو ایک دعا ہے- اب جیسے اردو میں دوست اور کسی بزرگ کو عزت کے طور پر حضور کہ دیتے ہیں حالانکہ اس میں حضور اکرم pbuhسے ادنیٰ سی شباہت بھی ذہن میں نہیں ہوتی- معلوم نہیں اتنی چھوٹی باتوں کو کیوں مسئلہ بنایا جاتا ہے-
 
muntazir

حکایت جنوں بھائی علیہ سلام اہلبیت یعنی کے مولا علی حسن حسین بیبی پاک فاطمہ سلام اللہ علیہ کے لے لکھا جاتارہا ہے شیعہ ہوں یا سنی بھائیوں کی کتب میں اصل میں اب کچھ لوگوں کو اسے لہنے سے تکلیف ہوتی ہے میں اس تھریڈ کی بات نہیں کر رہا ہوں یہ بات جنرل کہ رہا ہوں آپ میرے اس تھریڈ کی پہلی پوسٹ کو دیکھیں لیکن نہ جانے کیوں دوستوں کو اس بات پر مسلہ ہے میں سمجھتا ہوں کے اگر میں لکھتا ہوں تو کسی کو کوئی مسلہ نھینھونا چاہے اسی طرح اگر انکو کوئی رضی الله لکھے تو مجھے بھی کوئی مسلہ نہیں ہونا چاہے ہے یہ تو آپ کی اپنی ترجیح ہے

http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?324244-وقت-رخصت
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

ویسے مجھے بھی اس فورم پر آکر ان چیزوں کا پتہ چلا، ان فورمز پر کچھ زیادہ ہی تبلیغ ہے اپنے اپنے مسلک کی۔ مجھے سمجھ نہیں آئی کہ علیہ سلام لکھنے میں کیا مسلہ ہے اور نہ لکھنے میں کیا مسلہ ہے؟؟
جن کی عزت کا خدا اور اسکا رسول صلی اللہ علیہ وسلم گواہ ہیں انہیں کیا فرق پڑتا ہے کہ یہ سابقے لاحقے لگائے جائیں یا نہیں۔

باوا بھائی ہم روز بروز چھوٹے چھوٹے گروہوں میں بٹتے جارہے ہیں۔

عاطف بھائی

طالبان دہشتگردوں اور انکے حامیوں کا ایجنڈہ یہی ہے کہ پاکستانیوں خصوصا مسلمانوں کو تقسیم کرکے کمزور کیا جائے اور پھر انکا شکار کیا جائے

ابھی ایک تھریڈ کھلا تھا کہ صرف شیعہ مسلمانوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے. اس میں کچھ نہ کچھ سچائی ہو سکتی ہے لیکن ہم بھول جاتے ہیں کہ اب تک طالبان دہشتگردوں کے ہاتھوں ساٹھ ہزار سے زائد لوگ شہید ہو چکے ہیں

جیسا کہ حیدریم بھائی نے لکھا ہے کہ اب تک بیس ہزار شیعوں کو شہید کیا جا چکا ہے تو اسکا مطلب یہ ہے کہ باقی چالیس ہزار غیر شیعہ ہیں جو اب تک طالبان کے ہاتھوں شہید ہو چکے ہیں

مطلب لکھنے کا یہ ہے کہ حقائق یہ بتاتے ہیں کہ سب فرقوں کے لوگ شہید ہوئے ہیں اور یہ کوئی فرقہ وارانہ لڑائی نہیں ہے لیکن طالبان دہشتگردوں اور انکے حامیوں نے ہمیں تقسیم کرنے کے اور کمزور کرنے کے لیے فرقہ ورادیت پھیلا دی ہے تاکہ وہ ہمیں لڑا کر ہمیں مار سکیں

ہمیں فرقوں میں تقسیم ہونے کی بجائے دشمن کے عزائم کو سمجھنے کی ضرورت ہے

ح

حکایت جنوں

Guest
حکایت جنوں بھائی علیہ سلام اہلبیت یعنی کے مولا علی حسن حسین بیبی پاک فاطمہ سلام اللہ علیہ کے لے لکھا جاتارہا ہے شیعہ ہوں یا سنی بھائیوں کی کتب میں اصل میں اب کچھ لوگوں کو اسے لہنے سے تکلیف ہوتی ہے میں اس تھریڈ کی بات نہیں کر رہا ہوں یہ بات جنرل کہ رہا ہوں آپ میرے اس تھریڈ کی پہلی پوسٹ کو دیکھیں لیکن نہ جانے کیوں دوستوں کو اس بات پر مسلہ ہے میں سمجھتا ہوں کے اگر میں لکھتا ہوں تو کسی کو کوئی مسلہ نھینھونا چاہے اسی طرح اگر انکو کوئی رضی الله لکھے تو مجھے بھی کوئی مسلہ نہیں ہونا چاہے ہے یہ تو آپ کی اپنی ترجیح ہے

http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?324244-وقت-رخصت

آپ کے ساتھ زیادتی ہوئی تھی- میں آپ کے ساتھ ہوں- شیعہ حضرات کو جس طرح پاکستان میں ٹارگٹ کیا جا رہا ہے مجھے اس سے بہت پریشانی ہے- الله ہمیں فتنے سے بچائے- آمین- مگر میرا دل کہتا ہے کہ پاکستان میں عراق اور شام کی طرح یہ شیعہ سنی جھگڑا نہیں پیدا ہو گا- ہمارے عوام میں مذہبی تقسیم کبھی اتنی شدت کا شکار نہیں ہوئی جتنی ان دو ممالک میں تھی اور ہے- ہمارا معاشرے میں اتنی طاقت ہے کہ وہ اس فتنے کا مقابلہ کر لے گا
 
جزاکم الله خیر برادر عزیز
 
saeenji

Minister (2k+ posts)

آپ کے ساتھ زیادتی ہوئی تھی- میں آپ کے ساتھ ہوں- شیعہ حضرات کو جس طرح پاکستان میں ٹارگٹ کیا جا رہا ہے مجھے اس سے بہت پریشانی ہے- الله ہمیں فتنے سے بچائے- آمین- مگر میرا دل کہتا ہے کہ پاکستان میں عراق اور شام کی طرح یہ شیعہ سنی جھگڑا نہیں پیدا ہو گا- ہمارے عوام میں مذہبی تقسیم کبھی اتنی شدت کا شکار نہیں ہوئی جتنی ان دو ممالک میں تھی اور ہے- ہمارےمعاشرے میں اتنی طاقت ہے کہ وہ اس فتنے کا مقابلہ کر لے گا

.......انشاالله
 
Hadith

Minister (2k+ posts)
Such burdasht nahi hota iss leye app ki thread ko delete kerdty hain bar bar .
acha hai munafiq khol ker samny arahy hain .
jo bar bar kehty hain Taliban ,aur daesh sy humara taluq nahi wo musleman nahi unn ka deen sy taluq nahi ,un ka koi muzhub nahi likin apny andy bachoon ke leye seeny mein derd bhi in kehi uthta hai jub khawarijiyoon ,taliban aur daesh ki asliyet batai jay ya ku*t*ty kaha jay .
JO MOMIN HAI WO MUNAFIQ NAHI
JO MUNAFIQ HAI WO MPMIN NAHI.
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

B-HaflhIAAASO1f.jpg
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)
@Muntazir;
منتظر بھائی! آپ کے تھریڈ کا ٹائیٹل تبدیل کرکے آپ کی مرضی کا کر دیا گیا ہے۔

مجھے بطور سُنی علی علیہ سلام لکھنے پر کوئی اعتراض نہیں۔

اب آپ نے یہ سوچ ذہن سے نکالنی ہے کہ ایسا جان بوجھ کر کیا جاتا ہے۔

ماڈز میری بھی پوسٹس ڈیلیٹ کرتے ہیں ، ٹائیٹل بھی اکثر تبدیل کردیتے ہیں لیکن میں سمجھتا ہوں کہ مجھے اپنی آواز پہنچانی ہے ٹائیٹل سے فرق نہیں پڑتا اور میرے خیال سے ماڈز اپنا کام ٹھیک کررہے ہیں، آپ بھی اپنی تلوار میان میں واپس رکھ لو۔ ماڈز پر دونوں جانب سے دباو ہوتا ہے اور اپنی پوزیشن واضح بھی نہیں کرسکتے یہ ڈبل مصیبت ہے، کیونکہ میں اور آپ اپنی بھڑاس نکال لیتے ہیں وہ یہ بھی نہیں کرسکتے

مجھے سمجھ نہیں آتی ہے کہ

بعض لوگوں کو کسی کے حضرت علی علیہ السلام کے نام کے ساتھ علیہ السلام لکھنے پر تکلیف کیوں ہوتی ہے؟

کوئی سال پہلے میرے ساتھ ایک فورم پر یہی صورتحال پیش آئی تھی جب ایک دوست نے میرے حضرت علی علیہ السلام لکھنے پر اعتراض کیا تھا

http://pkpolitics.de/discuss/topic/is-pemra-sleeping#post-20581

ویسے مجھے بھی اس فورم پر آکر ان چیزوں کا پتہ چلا، ان فورمز پر کچھ زیادہ ہی تبلیغ ہے اپنے اپنے مسلک کی۔ مجھے سمجھ نہیں آئی کہ علیہ سلام لکھنے میں کیا مسلہ ہے اور نہ لکھنے میں کیا مسلہ ہے؟؟
جن کی عزت کا خدا اور اسکا رسول صلی اللہ علیہ وسلم گواہ ہیں انہیں کیا فرق پڑتا ہے کہ یہ سابقے لاحقے لگائے جائیں یا نہیں۔

باوا بھائی ہم روز بروز چھوٹے چھوٹے گروہوں میں بٹتے جارہے ہیں۔
حضرت علی کے نام کیساتھ رضی اللہ یا علیہ السلام لکھنا وجہ تکرار نہیں ہونی چاہیئے دونوں ہی احترام اور عقیدت سے کہے جاتے ہیں۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ حضرت علی کیلئے مجھے اللہ کے حضور دُعا کرنی چاہیئے کہ تو آپ رضی اللہ کہہ لیں اگر آپ اُن پر سلام بھیجنا چاہتے ہیں تو سلام بھیج لیں دونوں بظاہر دعائیہ کلمات لگتے ہیں لیکن عربی زبان جاننے والوں سے میں نے سُن رکھا ہے کہ رضی اللہ بھی کوئی کم وزن نہیں رکھتا کیونکہ اللہ کی رضا، مرضی و اِرادے کی بحثوں کی روشنی میں اِسے بہت اہمیت دی جاتی ہے۔
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

الله سب مسلمانوں کو فتنوں سے بچائے اور فرقہ واریت سے بھی نجات دے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
افسوس کی بات ہے کہ جو موڈ جنتا دین دار ہے اتنا ہی بے انصاف ہے

اسلام انصاف دیتا ہے ، حق نہی چھینتا