alibaba007
Banned
چلو آپ لوگ دل پشاسور کرو۔ میرے پاس جواب ہے مگر اس وقت تو میں مزا لے رہا ہوں۔ جب کچھ نہیں بن پڑ رہا تو کھود کھود کر کچھ نکالنے کی کوشش۔ اس سے تو یہی سمجھ میں آ رہا ہے کہ اب کوئی جوابپ ہیں رہا آپ حضرات کے پاس۔ میرا سلام ان ساتھیوں کو جنہوں نےآج شیعوں کے منہ بند کرادئے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ آپ سب کے علم میں اور عمل میں جوڑ پیدا فرمائے اور اپنے دین کی خدمت کیلیئے آپ سب کو قبول فرمائے اور قیامت میں اپنے محبوب کا سامنا آپ کا اس طرح کروائے کہ اللہ کے محبوب ﷺ آپ حضرات سے خوش ہوں۔ گو مجھے نہیں پتہ کہ آپ میں کوئی عالم دین ہے یا نہیں لیکن نبی کریم ﷺ کا یہ فرمان پڑھ لیجئے جسے سیدنا معاذ بن جبل ؓ نے مرفوعا بیان کیا ہے اذا حدث فی امتی البدع و شتم اصحابی فلیظھر العالم علمہ فمن لم یفعل فعلیہ لعنۃ اﷲ والملائکۃ والناس اجمعین (کتاب السنۃ ) ترجمہ اگر واقع ہو جائیں میری امت میں بدعات اور میرے صحابہ پر سب و شتم پس چاہیئے میری امت کے عالم دین کو ظاہر کرے اپنے علم کو ( یعنی اپنے علم قرآن و حدیث سے ان کا مقابلہ کرے اور حق کو واضح کرے ) اور جو کوئی عالم دین اپنی اس ذمہ داری کو ادا نہ کرے تو اس پر اللہ کی ، فرشتوں کی ، اور تمام انسانوں کی لعنت ہے ۔
اگر یہی تیرا حق ہے جیسے تونے اور" یاروں" نے ثابت کیا ہے تو لعنت ہو شیطان مردود پر

Originally Posted by karachiwala
تم کو یہ بات کس نے بتائی کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کو خواب میں نہیں دیکھ سکتے؟ صرف امام ابو حنیفہ ہی نے نہیں امام احمد بن حنبل نے بھی دیکھا اسکے علاوہ اور بھی لوگوں نے دیکھا۔اللہ سبحانہ و تعالیٰ کو زندہ انکھوں سے دیکھنا ممکن نہیں مگر خواب میں بہت لوگ دیکھ سکتے ہیں۔ اسی لیئے کہتے ہیں کہ علم صرف کتابیں پڑھنے سے نہیں آتا۔ علم حاصل کرنے کیلیئے محنت ضروری ہے۔ زمیندار کا بیٹا زمیندار ہو سکتا ہے مگر عالم کا بیٹا عالم اور ڈاکٹر کا بیٹا ڈاکٹر بغیر علم حاصل کئے نہیں ہو سکتا۔ کسی عالم سے پوچھو کیا یہ غلط لکھا ہے؟

