حضرت علیؑ کا ایک تعارف

Status
Not open for further replies.

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
No Links
Just give a point where it is written in Quran

In Quran there is
La Ilaha IllAllah
and then
Muhammadur Rasulullah

Where is
Ali un Wali Ullah

Simple question ...

إِنَّمَا وَلِيُّكُمُ اللَّـهُ وَرَسُولُهُ وَالَّذِينَ آمَنُوا الَّذِينَ يُقِيمُونَ الصَّلَاةَ وَيُؤْتُونَ الزَّكَاةَ وَهُمْ رَاكِعُونَ
5:55
Dekho yahan wali ks ks ko kaha ja raha hai
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
إِنَّمَا وَلِيُّكُمُ اللَّـهُ وَرَسُولُهُ وَالَّذِينَ آمَنُوا الَّذِينَ يُقِيمُونَ الصَّلَاةَ وَيُؤْتُونَ الزَّكَاةَ وَهُمْ رَاكِعُونَ
5:55
Dekho yahan wali ks ks ko kaha ja raha hai

Lets here from you
who is being pointed out Wali here ...
 
Abdul Allah

Minister (2k+ posts)

واقعی میرا بیان کر دو لطیفہ بے موقع تھا
الله نے کس پر سکون نازل کیا وہ اس لفظ کے بعد اے لفظ عَلَيْهِ سے ظاہر ہے
یہ لفظ واحد کے لئے استعمال ہوتا ہے جیسا کہ آپ درود میں پڑھتے ہیں
صلی الله علیہ وسلم
اسی طرح قرآن کی آیت ٢ :٣٧ میں دیکھیں کہ
فَتَلَقَّىٰ آدَمُ مِن رَّبِّهِ كَلِمَاتٍ فَتَابَ عَلَيْهِ ۚ إِنَّهُ هُوَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ
پھر آدم (علیہ السلام) نے اپنے رب سے (عاجزی اور معافی کے) چند کلمات سیکھ لئے پس اللہ نے ان کی توبہ قبول فرما لی، بیشک وہی بہت توبہ قبول کرنے والا مہربان ہے،
اردو ترجمے میں نبی پاک کو عزت کے ساتھ لکھنے کی خاطر "ان " استعمال کیا گیا یہ بات ذہن میں رہے کہ یہ ہرگز جمع کا صیغہ نہیں

گویا اس آیت میں الله صاف صاف کہہ رہا ہے کہ اگر نبی کی مدد نہیں کرو گے تو الله کرے گا
پھر غار کے واقعے کی مثال ہے کہ وہاں نبی کو تسلی دینی پڑی . اور الله نے ان پر (صرف نبی) سکون اتارا اور نا دیدہ گروہ کے ذریے مدد فرمائی

اور حضرت موسیٰ کے واقعے کے متعلق آیت کی میں وضاحت پہلے ہی کر چکا ہوں کہ وہاں ڈر / خوف کے لئے علحیدہ الفاظ ہیں اور تسلی کے لئے بھی علحیدہ الفاظ ہیں اس لئے مطابقت نہیں بنتی

علیہ لفظ واحد کے لئے استعمال ہوتا ہے اس سے آپ یہ کیسے کہ سکتے ہیں کے وہ واحد حضرت ابو بکر نہیں ؟؟؟

کچھ سوچ بھی لیا کریں کچھ کہنے سے پہلے کچھ خوف خدا کریں

غم میں کون تھا ؟؟؟ کس کو سکوں کی ضرورت تھی ؟؟

آپ قرآن جیسی فصیح کتاب کے بارے میں کہ رہے ہیں کے وہ نعوز باللہ بے ربط بات کرے گا ؟؟؟

کے غم کی بات کسی اور کے بارے میں اور سکون کسی اور پر اتارا ؟؟؟
غم زدہ ہونے کی بات کس کے بارے میں کہی ہے قرآن میں اس آیات میں ؟؟
کیا رسول الله pbuh پر الله کا سکون پہلے نہیں تھا جو اس وقت اتارا گیا ؟؟

کچھ خوف خدا کریں

اور اس میں بھی آپ کتنی غیر منطقی بات کر رہے ہیں کے

رسول الله pbuhانکو تسلی دے رہے ہیں کے تم غم نہ کرو کیوں کے الله ہمارے ساتھ ہے (مگر اس میں تم شامل نہیں ہو )

کیا اس بات کی کوئی منطق بنتی ہے ؟؟؟

جب اپ کسی کو تسلی دیں تو اسکو کوئی اسی بات باتیں گے جس سے اسکی پریشانی دور ہو
اگر الله حضرت ابو بکر کے ساتھ نہیں تھا تو یہ بات تو غم کرنے والی تھی نہ کے غم نہ کرنے والی
آپ رسول الله pbuh پر بہتان باندھ رہے ہیں کے نعوز باللہ وہ اسی بات کریں گے جس میں ایک بات دوسری سے میل ہی نہیں رکھتی

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

Lets here from you
who is being pointed out Wali here ...
\
اس آیت کے مطابق ایک تو الله ولی ہے
ایک رسول ولی ہے
اور ایک مومنین میں سے ہے اگر کوئی حضرت علی کے علاوہ دعوے دار ہے تو ضرور بتانا
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
\
اس آیت کے مطابق ایک تو الله ولی ہے
ایک رسول ولی ہے
اور ایک مومنین میں سے ہے اگر کوئی حضرت علی کے علاوہ دعوے دار ہے تو ضرور بتانا

Yes Fatima (sa) Bint Mohammad pbuh

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

علیہ لفظ واحد کے لئے استعمال ہوتا ہے اس سے آپ یہ کیسے کہ سکتے ہیں کے وہ واحد حضرت ابو بکر نہیں ؟؟؟

کچھ سوچ بھی لیا کریں کچھ کہنے سے پہلے کچھ خوف خدا کریں

غم میں کون تھا ؟؟؟ کس کو سکوں کی ضرورت تھی ؟؟

آپ قرآن جیسی فصیح کتاب کے بارے میں کہ رہے ہیں کے وہ نعوز باللہ بے ربط بات کرے گا ؟؟؟

کے غم کی بات کسی اور کے بارے میں اور سکون کسی اور پر اتارا ؟؟؟
غم زدہ ہونے کی بات کس کے بارے میں کہی ہے قرآن میں اس آیات میں ؟؟
کیا رسول الله pbuh پر الله کا سکون پہلے نہیں تھا جو اس وقت اتارا گیا ؟؟

کچھ خوف خدا کریں

اور اس میں بھی آپ کتنی غیر منطقی بات کر رہے ہیں کے

رسول الله pbuhانکو تسلی دے رہے ہیں کے تم غم نہ کرو کیوں کے الله ہمارے ساتھ ہے (مگر اس میں تم شامل نہیں ہو )

کیا اس بات کی کوئی منطق بنتی ہے ؟؟؟

جب اپ کسی کو تسلی دیں تو اسکو کوئی اسی بات باتیں گے جس سے اسکی پریشانی دور ہو
اگر الله حضرت ابو بکر کے ساتھ نہیں تھا تو یہ بات تو غم کرنے والی تھی نہ کے غم نہ کرنے والی
آپ رسول الله pbuh پر بہتان باندھ رہے ہیں کے نعوز باللہ وہ اسی بات کریں گے جس میں ایک بات دوسری سے میل ہی نہیں رکھتی

فَأَنزَلَ اللَّـهُ سَكِينَتَهُ عَلَيْهِ وَأَيَّدَهُ بِجُنُودٍ لَّمْ تَرَوْهَا وَجَعَلَ كَلِمَةَ الَّذِينَ كَفَرُوا السُّفْلَىٰ ۗ
پس اللہ نے ان پر اپنی تسکین نازل فرما دی اور انہیں (فرشتوں کے) ایسے لشکروں کے ذریعہ قوت بخشی جنہیں تم نہ دیکھ سکے

اللہ نے ایک آدمی کے دل کو تسکین دی اور نادیدہ گروہ سے اسی آدمی کی مدد کی
کیا وہ آدمی حضرت ابو بکر تھے اور نبی پاک نہیں؟
 
Encounter

Banned
یار غار حضرت ابو بکر :razi: کی صداقت کو سلام
عمر:razi: تیری عظمت کو سلام
عثمان:razi: ذولنوریں کو سلام
علی:razi: تیری شجاعت کو سلام

alibaba007

Banned

غور سے پڑھو اور دیکھو یہ مومنین میں سے ایک شخص کا ذکر ہے یا مومنات میں سے ایک عورت کا

بھائی صاحب کن اجہلوں سے مغز کھپائی کر رہے ہیں آپ ؟ ان کو آج سے چند دنوں پہلے تک یہ بھی معلوم نہ تھا کہ حضرت علی(ع)کا تعلق کہاں سے تھا اسی فورم پر وہ انہیں "ایرانی" قرار دے رہے تھے اور مزید یہ کہ کیا واقعی جناب حضرت فا طمہ(ع) رسول اللہ کی بیٹی کا نام ہے اب ملاحظہ فرمائیے ان کی ناقص معلومات کا عالم انہیں تومومن اور مومنہ کا فرق بھی معلوم نہیں ان کا جواب دینے کی بجائے ان سے صرف سوال کیجئیے پھر دیکھئیے
 
میں نے سوچا کہ فورم کے حق پرست ممبران ہمارے انکار کی وجہ سے شک میں نہ پڑ جایئں
کیا آپ واقعی سچ کہہ رہے ہیں کیا یہ سچ میں اتنا جاہل ہے؟
 
Abdul Allah

Minister (2k+ posts)

فَأَنزَلَ اللَّـهُ سَكِينَتَهُ عَلَيْهِ وَأَيَّدَهُ بِجُنُودٍ لَّمْ تَرَوْهَا وَجَعَلَ كَلِمَةَ الَّذِينَ كَفَرُوا السُّفْلَىٰ ۗ
پس اللہ نے ان پر اپنی تسکین نازل فرما دی اور انہیں (فرشتوں کے) ایسے لشکروں کے ذریعہ قوت بخشی جنہیں تم نہ دیکھ سکے

اللہ نے ایک آدمی کے دل کو تسکین دی اور نادیدہ گروہ سے اسی آدمی کی مدد کی
کیا وہ آدمی حضرت ابو بکر تھے اور نبی پاک نہیں؟

کیا انکو ضرورت تھی ؟؟؟
اس آیات کے تناظر میں کس کوضرورت تھی؟؟
غم میں کون تھا ؟؟؟
کس کو ضرورت تھی ؟؟؟

آپ اس پر غور کریں کے غم میں کون تھا اسی کہ سکون کی ضرورت ہو گی نا ؟؟ اسی کو تسلی دینے کے لیے یہ سب کہا گیا ہو گا یا اسکے لیے جو پہلے سے ہی سکون مین اور مطمن ہو
پھر سے آپ نے میری پوسٹ کو سرسری آنداز سے پڑھ کر جواب دیا ہے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

کیا انکو ضرورت تھی ؟؟؟
اس آیات کے تناظر میں کس کوضرورت تھی؟؟
غم میں کون تھا ؟؟؟
کس کو ضرورت تھی ؟؟؟

آپ اس پر غور کریں کے غم میں کون تھا اسی کہ سکون کی ضرورت ہو گی نا ؟؟ اسی کو تسلی دینے کے لیے یہ سب کہا گیا ہو گا یا اسکے لیے جو پہلے سے ہی سکون مین اور مطمن ہو
پھر سے آپ نے میری پوسٹ کو سرسری آنداز سے پڑھ کر جواب دیا ہے

اس آیت میں الله نبی کی مدد کا نقطہ اٹھا رہا ہے پھر سب مدد نبی کی ہی ہو گی نہ؟
کیا نبی پاک کا دل اطمینان میں تھا؟ اگر ہاں تو یہ اطمینان کہاں سے نازل ہوا؟
الله نے قرآن پاک میں دو اور مقامات پر سَكِينَتَهُ کا ذکر کیا ہے اور یہ خاص تسکین ثابت قدم رہنے کی طرف اشارہ کرتی ہے نہ کہ ڈرنے کے بعد خوف سے نجات پانے کی تسکین
اور حزن کے لئے کہیں بھی سَكِينَتَهُ کا لفظ نہیں آیا . اگر کہیں آیا ہے تو دیکھا دیں

اس آیت سے یہ مطلب نکلتا ہے کہ بجاے نبی کی اجازت لے کر کافروں کا سامنا کرنے کے ، ان کو اپنی فکر پڑ گئی پھر الله نے نبی کو ثابت قدم رکھا اور نادیدہ گروہ سے مدد فرمائی . جیسا کے اس آیت کے آغاز میں بیان کیا گیا

khan_sultan

Banned
009.jpg

Yeah Kalma Kis Ka Hai
Muslmano Ka?

Abdullah Jarwar (Shia) VS Ali Sher Haidri (Suni) on Kalma Ali Wali Ullah proved Munazra (Debate)

???? ??? ??? ???? ???? ???? ???? ?????? ??? ???? ??? ??? ??? ???? ??? ?????

116715515184902

Last edited:

khan_sultan

Banned
میں نے سوچا کہ فورم کے حق پرست ممبران ہمارے انکار کی وجہ سے شک میں نہ پڑ جایئں
کیا آپ واقعی سچ کہہ رہے ہیں کیا یہ سچ میں اتنا جاہل ہے؟

Arey bhai yeh to main ney bhi dekha hai pait bhar ker jahil hai isi leay is konyeh bhi nheen maloom key Mola Ali as irani they ya Arabic
 
khan_sultan

Banned
چھوڑیں جی..............! بچہ ہے !میں نے ایک آیت پیش کی تو دھڑکی لگا گیا

Aoo bhai yeh aap ki Ayat laganey sai nheen direy gaa yeh cancer hai main ney bht bari doze dey di hai aab aur kia chahey gaa per mujhey yaqeen hai phkey is ko sajdah gaah oer buri trah peta thaa aaj Ali in wali ullah perper yeh bughaz Ali hai is ki merey aap sai dushmani nheen hai sirf Ahlbait sai hai abhi main aal hindah key taraney ohroon gaa to sub ki likes thanks kinbaarish hoo jaaey gii
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)

بھائی صاحب کن اجہلوں سے مغز کھپائی کر رہے ہیں آپ ؟ ان کو آج سے چند دنوں پہلے تک یہ بھی معلوم نہ تھا کہ حضرت علی(ع)کا تعلق کہاں سے تھا اسی فورم پر وہ انہیں "ایرانی" قرار دے رہے تھے اور مزید یہ کہ کیا واقعی جناب حضرت فا طمہ(ع) رسول اللہ کی بیٹی کا نام ہے اب ملاحظہ فرمائیے ان کی ناقص معلومات کا عالم انہیں تومومن اور مومنہ کا فرق بھی معلوم نہیں ان کا جواب دینے کی بجائے ان سے صرف سوال کیجئیے پھر دیکھئیے

Lolz

Yes you are so right
You wanted to malign all Arabs
so I wanted to know if these Arabs include Hazrat Ali RA as well
or you change his ethnicity

Aida tu rainda nai ...
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top