sir, please could you please explain ETERNAL HUZN!
maula paak is saying he has eternal huzn,
asool kafi vol 3
![]()
تم مدد نہیں کرو گے تو میں کروں گا یہ بات حضرت ابو بکر کے لئے نہیں کہی گئی
اس کی حقیقت جاننے کے لئے پچھلی آیات پڑھیں
اے ایمان والو تمہیں کیا ہوا جب تم سے کہا جائے کہ راہ ِخدا میں کوچ کرو تو بوجھ کے مارے زمین پر بیٹھ جاتے ہو (ف۸۸) کیا تم نے دنیا کی زندگی آخرت کے بدلے پسند کرلی اور جیتی دنیا کا اسباب آخرت کے سامنے نہیں مگر تھوڑا (ف۸۹)
اگر نہ کوچ کرو گے تو(ف۹۰)تہیں سخت سزا دے گا اور تمہاری جگہ اور لوگ لے آئے گا (ف۹۱) اور تم اس کا کچھ نہ بگاڑ سکوگے اور اللّٰہ سب کچھ کرسکتا ہے
اگر تم محبوب کی مدد نہ کرو تو بیشک اللّٰہ نے ان کی مدد فرمائی جب کافروں کی شرارت سے انہیں باہر تشریف لے جانا ہوا (ف۹۲) صرف دو جان سے جب وہ دونوں (ف۹۳) غار میں تھے جب اپنے یار سے (ف۹۴) فرماتے تھے غم نہ کھا بیشک اللّٰہ ہمارے ساتھ ہے تو اللّٰہ نے اس پر اپنا سکینہ اتارا (ف۹۵) اور ان فوجوں سے اس کی مدد کی جو تم نے نہ دیکھی (ف۹۶) اور کافروں کی بات نیچے ڈالی (ف۹۷) اللّٰہ ہی کا بول بالا ہے اور اللّٰہ غالب حکمت والا ہے
مدد نا کرنے کی بات انکے لئے کہی گئی ہے جو کے الله کی راہ میں نہ نکلے ہوں
حضرت ابو بکر نے حضور pbuh کے ساتھ سفر(کوچ ) کیا تھا بلکے آیات میں الله نے اس عمل کو اپنی طرف سے مدد کہا ہے
کہ
اگر تم محبوب کی مدد نہ کرو تو بیشک اللّٰہ نے ان کی مدد فرمائی جب کافروں کی شرارت سے انہیں باہر تشریف لے جانا ہوا
آیت کے الفاظ کو نظر انداز نہ کریں
آپ کیوں توجہ نہیں دے رہے ہیں اس بات پر کے
رسول الله pbuh اپنے ساتھ مدد کے لئے کسے لے کر گئے ؟؟؟
اور غم کرنے کو آپ بوہت اجاگر کر رہے ہیں جیسے وہ کوئی اسی بات تھی جو رسول الله pbuh کو بری لگی ہو مگر غور کریں
رسول الله pbuh تسلی دے رہے ہیں. آپکو تسلی دینا اور منع کرنے کا فرق نہیں معلوم اس جگہ پر تسلی دی جا رہی ہے
تسلی اپنو کو ہی دی جاتی ہے
میں نے اسی لئے حضرت موسیٰ والی آیات پہلے ہی پوسٹ کردی تھی مگر اپ نظر انداز کے جا رہے ہیں
اس کے بعد اپ اس بات کو بھی نظر ادناز کر رہے ہیں کے حضور pbuh نے حضرت ابو بکر کو اپنے ساتھ شمار کیا ہے جب یا کہا کے الله فکر نہ کریں الله ہمارے ساتھ ہے
پھر الله کی طرف سے سکون کا اتارا جانا حضرت ابو بکر پر.
اگر اپ کو یاد ہو تو میں نی یا آیات فضیلت کے لئے نہیں بلکے صدیقیت ثابت کرنے کے لئے کی تھی اور
یہ تمام باتیں حضرت ابو بکر کی صدقیت کی گواہ ہیں
محترم آپ پہلی آیات پر غور کریں کہا جا رہا ہے کہ الله کی راہ میں نکلو ۔ پھر اس آیت میں کہا جا رہا ہے کہ کافروں نے انہیں نکال دیا ۔ آپ الفاظ پر غور کریں
صاف ظاہر ہے کہ نکلنے کا حکم جہاد کا ہے کہ جہاد کے لیے نکل کر بندہ اپنی دنیا کی زندگی چھوڑ دیتا ہے جب کہ ہجرت اس سے مختلف ہے ہجرت میں انسان نکالا جاتا ہے اور مصائب و خطرات سے دور جاتا ہے
اور حضرت موسیٰ کو دئے گئے تسلی کے الفاظ پر غور کریں ۔ تمھیں امان دی جاتی ہے
آپ کو ایک برادرانہ مشورہ ہے کہ اردو ترجمے میں کئی الفاظ کا ترجمہ ایک ہی لفظ سے کر دیا جاتا ہے لہٰذا آپ عربی لفظ پر غور کیا کریں اور پھر مطابقت کا نقطہ اٹھایا کریں
کیا صحیح بخاری ساری کی ساری پڑھی ہیں ..اگر ہاں تو آگے بات کرتے ہیں ..اگر نہ تو پڑھ کر آئیں
:)
کل تو آپ بہت بڑھکیں مار رہے تھے کہ کوئی آپ کا چلینج قبول نہیں کر رہا۔ جب میں نے آپ سے بحث کے اصول پر بات کی تو آپ نے صرف ڈس لائک پر اکتفا کیا۔ کیا آپ کے نزدیک قرآن پاک اور احادیث سے زیادہ یو ٹیوب کی ویڈیو زیادہ اہمیت رکھتی ہیں؟
آپ میری پوری پوسٹ کا جواب کیوں نہیں دیتے ؟؟
ایک ادھ حصہ کو لے کر ادھورا جواب دے دیتے ہیں
حضورpbuh حضرت ابو بکر کو ساتھ لے کر گئے مدد کے لئے
الله نے اسے اپنی طرف سے مدد کہا
حضرت موسیٰ والی آیات کی عربی
وَلَّى مُدْبِراً وَلَمْ يُعَقِّبْ يمُوسَى أَقْبِلْ وَلاَ تَخَفْ إِنَّكَ مِنَ الاٌّمِنِينَ-
اس میں ڈر نے پر تسلی کے بعد امان دینے کی بات ہوئی
غار والی آیات کی عربی
لاَ تَحْزَنْ إِنَّ اللَّهَ مَعَنَا فَأَنزَلَ اللَّهُ سَكِينَتَهُ
اس میں غم پر تسلی دی گئی اور سکون دینے کی بات ہوئی
دونو میں اس کیا فرق ہے جس کی بنیاد پر آپ غار والی آیات میں غم کو برائی میں شمار کر رہے ہیں
any way
اس بات کو نظر انداز مت کیجے گا کہ
رسول اللهpbuh نے حضرت ابو بکر کو کہا کے الله ہمارے ساتھ ہے یعنی انکو اپنے ساتھ شمار کیا--- کیا ایسا نہیں ہے ؟؟
چل بتا کہاں لکھا ہے ہماری کتابوں جو تو دعوا کر رہا ہے
بڑھکیں مارنے کی کیا بات ہے چیلنج آج بھی ہے مگر کوئی بند ہ بھی تو ہو سامنے۔ جب سامنے بندر اچھلتے ہوں تو کوئی کیا کرے؟ اب تک ایک بھی جواب کسی ایک منحوس نے نہیں دیا۔ تو ہی بتا دے کہ فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا نام کلمہ میں کیوں نہیں جب کہ انکی حیثیت اللہ کے رسولﷺ اور حضرت علی سے بھی اتنی زیادہ تھی کہ بقول تمہارے کھٹمل ملّا کے اگر اللہ نے فاطمہ کو پیدا نا کرنا ہوتا تو محمد ﷺ اور علی رض دونوں کو اللہ پیدا نا کرتا۔اتنی عظیم ہستی کا نام کلمہ میں کیوں نہیں؟ کہیں ایسا تو نہیں کہ ایرانی ملّا بھول گیا کہ کیا کہنا تھا اور کیا کہہ دیا۔ اب سوال کا جواب کوئی ایک شیعہ دے دے۔ میں گارنٹی دیتا ہوں کہ کوئی بھی شیعہ اس کا جواب نہیں دے گا۔ تم لوگ گانے گاؤگے مگر جواب نہیں دو گے۔
?? ??? ???? ???? ?? ????? ?????? ?? ?? ???? ?? ??? ??
میں آپ کی ہر بات کا جواب دے رہا ہوں
حضرت موسیٰ والی آیت اور اس آیت کی مطابقت نہیں ہو سکتی کیوں کہ دونوں کے لئے مختلف الفاظ اے ہیں . ہاں اردو ترجمہ ایک ہی ہے جس کی وجہ سے آپ کو دونوں ایک جیسی لگ رہی ہیں
دوسرا آپ نے اس آیت کی مطابقت پچھلی آیت سے کرنے کا نقطہ اٹھایا. لیکن یہاں بھی الفاظ الگ الگ اے ہیں اور پچھلی آیت میں جہاد کا ذکر ہے اور یہاں ہجرت کا
تیسرا نقطہ آپ نے "ہمارے ساتھ" ہونے کا اٹھایا
اس پیج پر کلک کریں تو آپ کو پتا چلے کہ لفظ مَعَنَا کا کیا مطلب ہے اس لفظ کا مطلب ہے ہمارے ساتھ (کم از کم تین یا اس سے زیادہ) اگر یہاں لفظ استعمال ہوتی جو صرف دو کے لئے ہوتا تو آپ کی بات میں وزن ہوتا. آپ یہ تو جانتے ہی ہوں گے کہ عربی میں ایک لفظ واحد کے لئے استعمال ہوتا ہے ایک دو کے لئے اور اگر تین یا تین سے زیادہ ہو جایئں تو اس کے لئے علحیدہ لفظ ہے . اس آیت میں ہمارے ساتھ والا لفظ تین یا تین سے زیادہ کے لئے ہے
???? ???? ??? ?? ?? ?? ??? ??? ???? ?? ??? ???? ??? ?????? ????(???????? ?? ??? ??? ????? ???? ?? ???? ??) ???? ??? ???? ??? ?? ????? ???? ??? ?? ??? ??? ???? ?? ?????? ??? ?? ?? ?? ?? ???? ?????? ?? ??? ??? ?? ???? ??? ???? ?? ???? ???? ??? ?? ??? ???? ???? ??? ???? ?? ?????? ??? ??? ?? ?? ??????? ????? ????? ?? ??? ??? ?? ???? ??? ??? ??? ????? ??? ??? ??? ???? ??? ????? ??? ??????? ????? ????
<span style="font-family:jameel noori nastaleeq;"><font size="6">
ایک میں ڈر کی بات ہے دوسرے میں غم کی صرف اس بنیاد پر آپ اسکو الگ بنا رہے ہیں ؟؟
اپکا نقطہ تھا کہ رسول الله pbuh نے منع کیا ہی تو جس چیز سے منع کیا ہو وہ کوئی غلط بات ہی ہوگی
حالانکہ منع کرنے سے تسلی دینا مراد تھا
تو جناب حضرت موسیٰ کو الله نے نہ ڈر نے کا کہا (تسلی دی ) اور امان کی بات کی
حضرت ابو بکر کو غم نہ کرنے کا کہا (تسلی دی ) اور سکون کی بات کی
آپ کو فرق کہاں نظر ا رہا ؟؟ صرف ڈر اور غم کا ؟؟؟
اس بحث میں جائے بنا کا مَعَنَا لفظ دو کے لئے استعمال ہو سکتا کے نہیں
آپکی بات کا کیا مطلب ہے کے جب حضور pbuh نے مَعَنَا کہا تو اس میں حضرت ابو بکر شامل نہیں ہیں ؟؟؟ ہاں یا نا ؟؟
یعنی آپ کا کہنا کا مطلب ہے کے حضور pbuh حضرت ابو بکر کو کہ رہے تھے (تسلی دے رہے تھے ) کے
غم مت کرو الله ہمارے ساتھ ہے مگر تم اس میں شامل نہیں ہو ؟؟؟
اور الله نی پھر سکون کس پر اتارا تھا اگر ہمارے ساتھ والی بات میں حضرت ابو بکر شامل نہیں تھے ؟؟؟
ایک لطیفہ یاد آ گیا
ایک شخص دوسرے سے بولا میرا ذکر اخبار میں آیا ہے دیکھو
دوسرے نے خبر دیکھی کہ پاکستان کی آبادی ١٨ کروڑ ہو گئی ہے .پوچھا تمہاری خبر کہاں ہے
بولا ظاہر ہے ١٨ کروڑ میں ایک میں بھی تو ہوں
.
.
.
.
.
قرآن کا ہر لفظ پی ایچ ڈی کرنے کے قابل ہے اور آپ کہہ رہے ہیں کہ دونوں الفاظ میں فرق ہی کتنا ہے
تو ایک سوال کا جواب دے۔ ہمارے نبی کس طرح کلمہ پڑھتے
اور کچھ لوگوں نے کلمہ پڑھا تھا کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ الله کے سوا کوئی معبود نہیں اور یہ الله کے رسول ہیں
بتا اب انہوں نے تیرے والا کلمہ نہیں پڑھا پھر ان کو تو کیا سمجھتا ہے
ایک لطیفہ یاد آ گیا
ایک شخص دوسرے سے بولا میرا ذکر اخبار میں آیا ہے دیکھو
دوسرے نے خبر دیکھی کہ پاکستان کی آبادی ١٨ کروڑ ہو گئی ہے .پوچھا تمہاری خبر کہاں ہے
بولا ظاہر ہے ١٨ کروڑ میں ایک میں بھی تو ہوں
.
.
.
.
.
قرآن کا ہر لفظ پی ایچ ڈی کرنے کے قابل ہے اور آپ کہہ رہے ہیں کہ دونوں الفاظ میں فرق ہی کتنا ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|