حضرت علیؑ کا ایک تعارف

Status
Not open for further replies.

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

جناب ٣ دن کی عمر میں حضرت علی کا حافظ قرآن ہونا
جب کہ


ابھی بمطابق قرآن جس پر قرآن نازل ہوا وہ ذات یعنی نبی پاک
خود قرآن سے ناواقف اور ان کو بقول آپ کے " گواہ یعنی علی " قرآن سنا دیں


یہ الف لیلیٰ ثابت تو کریں پہلے کسی اپنی ہی روایت سے سہی
پھر آپ کی پیش کردہ آیت سے بحث بنتی ہے


یہاں تو قرآن مفقود ، بعثت رسول یعنی نزول قرآن میں ابھی ١٠ سال
پڑے ہیں اور " گواہ " قرآن سنا رہا ہے صاحب قرآن کو


تم قتل کرو ہو کہ کرامت کرو ہو
:lol::lol:​

سورہ قدر کی پہلی آیت کے مطابق قرآن شب قدر میں نازل ہو گیا تھا آپ کی دس سال بعد والی بات آپ کی سوچ ہے اور میری ایک رات میں نازل ہونے ولی بات قرآن کی آیت سے ثابت ہے
اب دلیل دینے کی آپ کی باری
 

ALMAHDI

Banned


آپ بھی کب سے بات کر رہے ہو۔ ان سے جو ٹانگ پر ٹانگ کی بات کر رہے ہیں؟ ان سے بات کر رہے ہو جو یہ نہیں بتا سکتے کہ کلمہ میں فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ کا نام کیون نہیں؟ ان سے پوچھتے ہیں جو یہ نہیں بتا سکتے کہ مولیٰ علی کونسا کلمہ پڑہتے تھے؟ ان سے پوچھتے ہیں جو یہ نہیں بتا سکتے کہ مولی علی نے اپنے سے پہلے تین خلفاء کی اطاعت کیوں کی۔ ان سے پوچھتے ہیں جو یہ بھی نہیں بتا سکتے کہ اگر حضرت علی نے صحابی کی تعریف کی تو یہ کھٹمل کیوں ان کی نافرمانی کرتے ہیں؟ کن کیڑوں کے پیچھے پڑ گئے۔ آج تک کسی ایک سوال کا جواب نہیں دیا مردودوں نے۔ جب کوئی سوال کرو تو جواب میں فوراً سوال اور اس کے بعد فوراً بندروں والی اچھل کود کہ میدان مار لیا حالانکہ بس سے بڑے بھگوڑے یہی ہیں۔ جو امام علی کو چھوڑ کے بھاگ گئے جو امام حسین کو چھوڑ کر بھاگ گئے ان سے کیا ملنا تقیہ کے سوا۔

مولا علی مشکل کشا علیہ السلام نے جب ابوبکر کو طلب کیا تو حکم دیا کہ عمر کو اپنے ساتھ نہ لانا مجھے اُس سے کراہت ہوتی ہے۔
دکھاؤں تمہاری حدیث کی صحیح کتاب سے یا خود کشی والی حدیث کے بعد وہ ضعیف ہو گئی ہے اور چلنے پھرنے قابل نہیں رہی؟ :lol: :lol: :lol:۔



 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

جناب
آپ سر ٹانگوں کے بیچ میں کر کے پیچھے دیکھ کر پڑھتے ہیں تو سمجھ خاک آئے گی


یہ غم / حزن اپنی ذات کے لیے تھا یا نبی کی ذات کے لیے ؟؟


عقل نہ ہو تو موجاں ہی موجاں


اگر اپنی ذات کے لیے تھا تو آپ ثابت کریں
نہیں تو نبی کی ذات کے لیے تھا یہ ہمارا ایمان ہے


ختم شد

حزن لفظ قرآن پاک میں قیامت کے دن لوگوں کے لئے بھی استعمال ہوا ہے کہ نہ ڈرو اور نہ حزن کرو
اور آپ قوٹ کر دہ آیت میں نبی پاک اس سے منع فرما رہے ہیں لہٰذا یہ اچھی بات نہیں ہو سکتی
تیسری بات الله اس آیت میں کہہ رہا ہے کہ اگر تم نبی کی مدد نہیں کرو گے تو الله کرے گا اور پھر یہ واقعہ بیان ہوا ہے پھر الله کہہ رہا ہے کہ میں نے ان گروہ سے مدد کی جو ہمیں نظر نہیں آتے
کیا مزید وضاحت درکار ہے ؟
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
??????? ?? ?? ??? ?? ?????? ???? ??? ???? ?? ???? ???? ??? ?? ???? ??? ????? ??? ???? ???? ?? ??? ???? ?????
<span style="font-family:jameel noori nastaleeq;"><font size="6">
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
??? ??????? ?? ????? ???? ?? ??? ?? ?? ?? ???? ??? ?? ???? ????? ????? ???? ????? ???? ??? ???? ???? ???
<span style="font-family:jameel noori nastaleeq;"><font size="6">
 

ALMAHDI

Banned
واہ کیا بات ہے مہدی صاحب! آپ نے تو "دیو گندی" پسوں پر فنائل کی پوری بوتل ہی انڈیل دی

انہوں نے اپنی صحیح کُتب احادیث میں رسول اللہ کے والدین کو جہنمی اور مشرک لکھا ہے نعوذ باللہ نعوذ باللہ نعوذ باللہ نعوذ باللہ۔ اللہ نے ان گستاخوں کی موت ہماری جتیوں کے تلووں میں لکھ دی ہے۔ ان کی ہلاکت اسی فورم پر ہوگی اور انکی ارتھی پر انکے آقا ابلیس کے علاوہ کوئی آئے گا نہ انکا غسل کفن ہوگا۔ انکے غلیظ عقائد کی بدبو ان کی لاشوں سے تعفن بن کر اُبھرے گی۔
ان شااللہ ان غلیظ المسلک دیوگندیوں/وہابیوں کی ذلت آمیز موت اپنے انہی غلیظ عقائد کی وجہ سے آئے گی۔ یہ خبیث اپنے علاوہ ہر دوسرے مسلمان کو مشرک کہتے ہیں لیکن اپنا عقیدہ ہے کہ اللہ خوابوں میں ان سے گپیں لگانے آتا ہے۔ کبھی کہتے ہیں رسول حالتِ روزہ میں مباشرت کیا کرتے تھے نعوذ باللہ نعوذ باللہ۔ کبھی کہتے ہیں رسول اللہ نے اپنی بیٹی/بیٹیوں کی شادی مشرکین سے کر دی تھی۔
ان بے غیرتوں کو تو قادیانیوں سے بدّتر اور پلید ڈکلئیر کرنا چاہیئے تھا جو سیدھا رسول اللہ کے والدین پر ہی حملہ آور ہوگئے۔
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
009.jpg



یہ تو ثابت ہے کہ اہل بیت تمھارے والا کلمہ نہیں پڑھتے تھے
جیسے تم پوچھتے تھے کہ بخاری جھوٹی یا نعوزباللہ نبی جھوٹے

اب صرف ایک بات کا جواب دو
تمہارا کلمہ جھوٹا یا نعوزباللہ اہل بیت جھوٹے




تو ایک سوال کا جواب دے۔ ہمارے نبی کس طرح کلمہ پڑھتے
اور کچھ لوگوں نے کلمہ پڑھا تھا کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ الله کے سوا کوئی معبود نہیں اور یہ الله کے رسول ہیں
بتا اب انہوں نے تیرے والا کلمہ نہیں پڑھا پھر ان کو تو کیا سمجھتا ہے
 

ALMAHDI

Banned
کھٹملوں آج تم دوڑ کر بھاگتے کدہر ہو۔ ابھی تک جواب نہیں ملا کہ کلمہ میں فاطمہ رضی اللہ عنہا کا نام کیوں نہیں؟

پلید دیوگندیو/وہابیو آدھی درجن کلمے کہاں سے لیے؟
حساب دو خبیثو، یہ بدعت کس نے تمہارے اندر گھسیڑی؟


 

ALMAHDI

Banned
تو ایک سوال کا جواب دے۔ ہمارے نبی کس طرح کلمہ پڑھتے
اور کچھ لوگوں نے کلمہ پڑھا تھا کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ الله کے سوا کوئی معبود نہیں اور یہ الله کے رسول ہیں
بتا اب انہوں نے تیرے والا کلمہ نہیں پڑھا پھر ان کو تو کیا سمجھتا ہے

بھائی انہیں یہ بھی نہیں پتا کہ رسول اللہ کون سا کلمہ پڑھاتے تھے؟
پہلے ان سے آدھی درجن کلموں کا حساب لو کہ انہوں نے یہ کلمے کدھر سے اسلام میں گھُسائے؟
پھر انہیں ولایت علی قران میں دکھانا۔ انکی دماغی انتڑیوں میں ابھی اتنی برداشت نہیں کہ مولا علی مشکل کشا کی ولایت ہضم کر سکیں۔

 

alibaba007

Banned


اگر بھائیوں کا لطیفے سننے کا موڈ ہو تو یہ شیعہ بہت ہی اچھے لطیفے سناتے ہیں۔ لیجئے پہلی قسط حاضر خدمت ہے۔

اللہ (نعوذ با اللہ)تیرے خوابوں میں آئے ، رسول اللہ(ص) کو(نعوذ باللہ) " گڈی آئی گڈی آئی ناروال دی" کی ریل گاڑی کے انجن کے پچھلے ڈبے یعنی تھرڈ کلاس میں تم سوار کروادو، نبی پاک(ص) کو اپنی بیویوں سے حالت روزہ میں (نعوذ باللہ) تم مباشرت کروادو ،یہ ہے تمہارا کل دین اور چلا ہےچلو بھر پانی یں ڈوب مرنے کے بجائے لطیفے سنانے

Originally Posted by karachiwala



تم کو یہ بات کس نے بتائی کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کو خواب میں نہیں دیکھ سکتے؟ صرف امام ابو حنیفہ ہی نے نہیں امام احمد بن حنبل نے بھی دیکھا اسکے علاوہ اور بھی لوگوں نے دیکھا۔اللہ سبحانہ و تعالیٰ کو زندہ انکھوں سے دیکھنا ممکن نہیں مگر خواب میں بہت لوگ دیکھ سکتے ہیں۔ اسی لیئے کہتے ہیں کہ علم صرف کتابیں پڑھنے سے نہیں آتا۔ علم حاصل کرنے کیلیئے محنت ضروری ہے۔ زمیندار کا بیٹا زمیندار ہو سکتا ہے مگر عالم کا بیٹا عالم اور ڈاکٹر کا بیٹا ڈاکٹر بغیر علم حاصل کئے نہیں ہو سکتا۔ کسی عالم سے پوچھو کیا یہ غلط لکھا ہے؟

0tuB3ge.png


ESZBR6e.png
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
??????? ?? ?? ??? ?? ?????? ???? ??? ???? ?? ???? ???? ??? ?? ???? ??? ????? ??? ???? ???? ?? ??? ???? ?????
<span style="font-family:jameel noori nastaleeq;"><font size="6">

?? ?? ?? ??? ?????? ??? ??? ??? ?? ???? ?? ?? ????? ???? ???? ?? ???? ?? ??? ?? ?? ?? ??? ?? ???? ?? ??? ?? ?? ?? ?? ??? ?? ???? ?? ????? ???? ??? ?? ?? ????? ???? ??? ??? ?????? ?? ????? ?? ???? ?? ????? ????? ????? ????? ????
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

بھائی انہیں یہ بھی نہیں پتا کہ رسول اللہ کون سا کلمہ پڑھاتے تھے؟
پہلے ان سے آدھی درجن کلموں کا حساب لو کہ انہوں نے یہ کلمے کدھر سے اسلام میں گھُسائے؟
پھر انہیں ولایت علی قران میں دکھانا۔ انکی دماغی انتڑیوں میں ابھی اتنی برداشت نہیں کہ مولا علی مشکل کشا کی ولایت ہضم کر سکیں۔


بھائی ان کو تو واقعی کسی بات کا پتا نہیں ۔ میں تو یہ باتیں اس لئے لکھتا ہوں کہ حق کے متلاشی کو راستہ ملے ۔ ان کا نقطہ نظر سب کے سامنے اور ہمارا نقطہ نظر بھی سب کے سامنے اے تا کہ لوگ خود فیصلہ کریں
 

ALMAHDI

Banned
بھائی ان کو تو واقعی کسی بات کا پتا نہیں ۔ میں تو یہ باتیں اس لئے لکھتا ہوں کہ حق کے متلاشی کو راستہ ملے ۔ ان کا نقطہ نظر سب کے سامنے اور ہمارا نقطہ نظر بھی سب کے سامنے اے تا کہ لوگ خود فیصلہ کریں

یہ خبیث لوگ یہاں جعلی احادیث لگتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے سارا فورم انکے غلیظ کرتوتوں کا عینی شاہد ہے بس ڈرتے چُپ ہیں کہ کہیں یہ جہنمی کتوں کی طرح اُن کو بھی نہ پڑ جائیں۔
بہر حال ہم اپنی حق نوائی جاری رکھیں گے۔ یہ تو لگتا ہے یزید پلید کے ساتھ محشور ہونگے لیکن ممکن ہے ان کے غلیظ عقائد کا پردہ چاک ہونے پر کوئی گمراہی سے بچ کر درِ محمد و آل محمد سے خیرات پا جائے۔
نیچے ملاحظہ فرمائیں ان کا جھوٹی حدیث پر مبنی ایک تھریڈ اور وہاں سے انکا فرار اور رفتار بھی دیکھیں۔
ویسے کمال ہے فرار کو انہوں نے کمال پر پہنچا دیا ہے۔ فرار کیلئے سکوٹر سے لے کر بُرقعے تک ہر شے حلال ہے۔
 

sameer

MPA (400+ posts)
حزن لفظ قرآن پاک میں قیامت کے دن لوگوں کے لئے بھی استعمال ہوا ہے کہ نہ ڈرو اور نہ حزن کرو
اور آپ قوٹ کر دہ آیت میں نبی پاک اس سے منع فرما رہے ہیں لہٰذا یہ اچھی بات نہیں ہو سکتی
تیسری بات الله اس آیت میں کہہ رہا ہے کہ اگر تم نبی کی مدد نہیں کرو گے تو الله کرے گا اور پھر یہ واقعہ بیان ہوا ہے پھر الله کہہ رہا ہے کہ میں نے ان گروہ سے مدد کی جو ہمیں نظر نہیں آتے
کیا مزید وضاحت درکار ہے ؟

sir, please could you please explain ETERNAL HUZN!
maula paak is saying he has eternal huzn,
asool kafi vol 3
o4BnQcL.png

 

alibaba007

Banned

یہ خبیث لوگ یہاں جعلی احادیث لگتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے سارا فورم انکے غلیظ کرتوتوں کا عینی شاہد ہے بس ڈرتے چُپ ہیں کہ کہیں یہ جہنمی کتوں کی طرح اُن کو بھی نہ پڑ جائیں۔
بہر حال ہم اپنی حق نوائی جاری رکھیں گے۔ یہ تو لگتا ہے یزید پلید کے ساتھ محشور ہونگے لیکن ممکن ہے ان کے غلیظ عقائد کا پردہ چاک ہونے پر کوئی گمراہی سے بچ کر درِ محمد و آل محمد سے خیرات پا جائے۔
نیچے ملاحظہ فرمائیں ان کا جھوٹی حدیث پر مبنی ایک تھریڈ اور وہاں سے انکا فرار اور رفتار بھی دیکھیں۔
ویسے کمال ہے فرار کو انہوں نے کمال پر پہنچا دیا ہے۔ فرار کیلئے سکوٹر سے لے کر بُرقعے تک ہر شے حلال ہے۔
ویسے کمال ہے فرار کو انہوں نے کمال پر پہنچا دیا ہے۔ فرار کیلئے سکوٹر سے لے کر بُرقعے تک ہر شے حلال ہے۔
cartoon-business-man-running-in-fear-by-ron-leishman-7228.jpg
 

پلید دیوگندیو/وہابیو آدھی درجن کلمے کہاں سے لیے؟
حساب دو خبیثو، یہ بدعت کس نے تمہارے اندر گھسیڑی؟



These six kalimahs are proved from hadith:

Kalimah Tayyibah:

لما خلق اللہ جنۃ عدن وھی أول ما خلق اللہ، قال لھا: تکلمي، قالت: لا إلہ إلا اللہ محمد رسول اللہ (کنز العمال 1:43)

Kalimah Shahadah:

أشھد ان لا إلہ إلا اللہ وأشھد أن محمداً عبدہ ورسولہ (البخاری 1:115)

Kalimah Tamjeed:

سبحان اللہ، والحمد للہ، ولا إلہ إلا اللہ واللہ اکبر، وفي روایۃ ولا حول ولا قوۃ إلا باللہ العلي العظیم (مسلم 2:345)

Kalimah Tauheed:

من دخل السوق فقال: لا إلہ إلا اللہ وحدہ لا شریک لہ، لہ الملک ولہ والحمد، یحیي ویمیت وھو علی کل شئ قدیر (ترمذي 2:181)

While Kalimah Istighfar is mentioned in Bukhari 2:933, and Kalimah Radd-e-Kufr is mentioned in Musnad Imam Ahmad 5:451.

Allah (Subhana Wa Taala) knows Best
 

Abdul Allah

Minister (2k+ posts)
جناب آیت پوری پڑھیں
الله نے کہا ہے کہ اگر تم مدد نہیں کرو گے تو میں کروں گا
پھر یہ واقعہ ہے جس میں نبی پاک منع کر رہے ہیں اور تسلی دے رہے ہیں
اور پھر الله اپنی مدد کا ذکر کر رہا ہے کہ اس نے سکون دیا اور ایسے گروہ کے ذریے مدد کی جو ہمیں نظر نہیں آتے

اس سے ثابت ہے کہ مصیبت کے وقت اپنی پڑ گئی تھی پھر رسول نے منع کیا اور تسلی دی اور پھر الله کی مدد آ گئی
اور آپ پوانٹ دے رہیں ہیں کہ الله نے مدد کی اس لئے وہ افضل ہو گئے؟


تم مدد نہیں کرو گے تو میں کروں گا یہ بات حضرت ابو بکر کے لئے نہیں کہی گئی


اس کی حقیقت جاننے کے لئے پچھلی آیات پڑھیں


اے ایمان والو تمہیں کیا ہوا جب تم سے کہا جائے کہ راہ ِخدا میں کوچ کرو تو بوجھ کے مارے زمین پر بیٹھ جاتے ہو (ف۸۸) کیا تم نے دنیا کی زندگی آخرت کے بدلے پسند کرلی اور جیتی دنیا کا اسباب آخرت کے سامنے نہیں مگر تھوڑا (ف۸۹)




اگر نہ کوچ کرو گے تو(ف۹۰)تہیں سخت سزا دے گا اور تمہاری جگہ اور لوگ لے آئے گا (ف۹۱) اور تم اس کا کچھ نہ بگاڑ سکوگے اور اللّٰہ سب کچھ کرسکتا ہے




اگر تم محبوب کی مدد نہ کرو تو بیشک اللّٰہ نے ان کی مدد فرمائی جب کافروں کی شرارت سے انہیں باہر تشریف لے جانا ہوا (ف۹۲) صرف دو جان سے جب وہ دونوں (ف۹۳) غار میں تھے جب اپنے یار سے (ف۹۴) فرماتے تھے غم نہ کھا بیشک اللّٰہ ہمارے ساتھ ہے تو اللّٰہ نے اس پر اپنا سکینہ اتارا (ف۹۵) اور ان فوجوں سے اس کی مدد کی جو تم نے نہ دیکھی (ف۹۶) اور کافروں کی بات نیچے ڈالی (ف۹۷) اللّٰہ ہی کا بول بالا ہے اور اللّٰہ غالب حکمت والا ہے

مدد نا کرنے کی بات انکے لئے کہی گئی ہے جو کے الله کی راہ میں نہ نکلے ہوں


حضرت ابو بکر نے حضور pbuh کے ساتھ سفر(کوچ ) کیا تھا بلکے آیات میں الله نے اس عمل کو اپنی طرف سے مدد کہا ہے
کہ
اگر تم محبوب کی مدد نہ کرو تو بیشک اللّٰہ نے ان کی مدد فرمائی جب کافروں کی شرارت سے انہیں باہر تشریف لے جانا ہوا




آیت کے الفاظ کو نظر انداز نہ کریں




آپ کیوں توجہ نہیں دے رہے ہیں اس بات پر کے


رسول الله pbuh اپنے ساتھ مدد کے لئے کسے لے کر گئے ؟؟؟


اور غم کرنے کو آپ بوہت اجاگر کر رہے ہیں جیسے وہ کوئی اسی بات تھی جو رسول الله pbuh کو بری لگی ہو مگر غور کریں


رسول الله pbuh تسلی دے رہے ہیں. آپکو تسلی دینا اور منع کرنے کا فرق نہیں معلوم اس جگہ پر تسلی دی جا رہی ہے
تسلی اپنو کو ہی دی جاتی ہے


میں نے اسی لئے حضرت موسیٰ والی آیات پہلے ہی پوسٹ کردی تھی مگر اپ نظر انداز کے جا رہے ہیں


اس کے بعد اپ اس بات کو بھی نظر ادناز کر رہے ہیں کے حضور pbuh نے حضرت ابو بکر کو اپنے ساتھ شمار کیا ہے جب یا کہا کے الله فکر نہ کریں الله ہمارے ساتھ ہے


پھر الله کی طرف سے سکون کا اتارا جانا حضرت ابو بکر پر.


اگر اپ کو یاد ہو تو میں نی یا آیات فضیلت کے لئے نہیں بلکے صدیقیت ثابت کرنے کے لئے کی تھی اور


یہ تمام باتیں حضرت ابو بکر کی صدقیت کی گواہ ہیں
 

khan_sultan

Banned
برادر محترم۔ پوسٹ کا شکریہ۔

پہلے میں یہ عرض کرتا چلوں کہ میں نے کیوں یہ پوسٹ کی؟ آپ نے اپنے تھریڈ میں حضرت کے نہ علم کا ذکر کیا، نہ انکی ذہانت کا اور نہ شجاعت و بہادری کا۔ آپ نے وہی باتیں کیں جو شعیہ برادران علیؓ کا آپؐ کا وصی بنانے کے لیے استعمال کرتے ہیں حالانکہ حضرت ابوبکرؓ کے بارے بھی بہت سی ایسی احادیث مل جائے۔

حضرت علیؓ کے فضائل بے شمار ہیں اسمیں کوئی شک ہی نہیں لیکن خود حضرت علیؓ کا شیخینؓ کے بارے کیا عقیدہ تھا یہ مندرجہ زیل صحیح حدیث سے واضح ہے اس سلسلے میں شیخ عبد الرزاق (جو غالباً امام بخاریؒ اور امام مُسلم کے اُستاد تھے) نے کیا فرمایا وہ بھی تشریح میں درج ہے اور یہی ہمارا بھی عقیدہ ہے۔
صحیح بُخاری: حدیث نمبر3671

ojgmmb.jpg


مندرجہ ذیل حدیث میں خلیفہ کا ذکر نہیں لیکن یہ حدیث بہت آخری دنوں کی ہے جب آپؐ کو سر میں درد شروع ہوا جو بعد میں مزید بڑھ گیا جسکے بعد آپؐ اس دارِ فانی سےکوچ کر گئے۔ اگر اسمیں خلافت کا لفظ ہے بھی نہیں لیکن وصیت کس لیے کیجاتی اور خاص کر حضرت ابوبکرؓ کوبُلانے کی کیا ضرورت تھی؟ حضرت علیؓ جو انکے خاندان کے رُکن تھے کیونکہ نہیں بُلایا۔ آپؐ کا تو کوئی خاص ترکہ تو تھا نہیں کہ اسکی وصیت کی جاتی تو ظاہر ہے خلافت کے بارے کچھ وصیت کی جاتی ۔ آپ خلیفہ کے الفاظ نکال کے آخر تک سارے حدیث پہ غور کرے کہ اسکا کیا مطلب ہے؟

صحیح بُخاری: حدیث نمبر: 5666

2vhvubp.jpg


اور ایک اور جگہ پہ خود حضرت علیؓ کا خلافت کے بارے کیا خیال تھا؟ یہ مندرجہ ذیل حدیث سے واضح ہو جائیگی۔
صحیح بخاری: حدیث نمبر 4447

r1crbs.jpg


جب خود حضرت علیؓ کا یہ خیال ہے تو کیوں شاہ سے زیادہ شاہ کے وفاداروں نے اس ایک نقطے پہ ایک الگ فرقہ بنا لیا جو کہ ٹھیک نہیں؟ مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ حضرت علیؓ کو خلیفہ بناتے لیکن شائد حضرت علیؓ کو یہ خیال گزرا کہ آپؐ یہ تاثر نہیں دینا چاہتے کہ خلافت کو شروع سے موروثیت بنا دیا جائے کیونکہ حضرت علیؓ ایک تو آپؐ کے چچازاد بھائی تھے اور دوسرا آپؐ نے انہیں ایک بیٹے کی طرح پالا اور تربیت کی تھی اور مختلف جگہوں پہ آپؐ نے علیؓ کو بہت پیار و مُحبت سے یاد کیا تھا اور انہیں اہل بیت اور بھائی قراد دیا تھا۔

اور ویسے بھی حضرت علیؓ کو آپؐ کی طبیعت کا سب سے زیادہ علم تھا۔ وہ جانتے تھے کہ اگر آپؐ نے انکار کر دیا تو مستقبل میں بھی خلافت بنو ہاشم کو نہیں ملے گی۔ اسلیے وہ خاموش رہے۔ گو کہ انہوں نے 6 مہینے تک حضرت ابوبکرؓ کی بیعت نہیں لیکن اسکی وجہ خلافت نہیں بلکہ علیؓ اسلیے تھوڑے ناراض تھے کہ خلافت کے مشورے میں اہل بیت کو شامل کیوں نہیں گیا لیکن جب حضرت ابوبکرؓ نے روتے ہوئے وضاحت کی یہ بہت جلدی میں اور فتنے کو رفع کرنے کی وجہ سے ہوا تو حضرت علیؓ کی ساری ناراضی جاتی رہی اور کھلے عام مسجد نبوی ؐ میں سب کے سامنے بیعت بھی کی۔ تو یہ جو بخاری و مُسلم کو نہیں مانتے وہ اسلیے کہ ان اور باقی احادیث کیوجہ جو انہوں ایک عمارت کھڑی کیو ہے وہ ڈھرام سے گر جائیگی اور انکا سارا فرقہ زیرو میں ضرب کھا جاتا ہے اور انکے پاس کچھ نہیں بچتا اسلیے آسان کام یہ کیا کہ جی ہم کُتبِ ستہ کو مانتے ہی نہیں کیونکہ ان میں ضعیف احادیث ہیں حالانکہ ضعیف اور صحیح احادیث کا سب کو معلوم ہے۔


خان صاب آپ کو پچھلے تھریڈ میں بہت سارے دلائل بھی دیے حوالوں کے ساتھ پی آپ کا المیہ بھی دوسرا لوگ کی طرح ہی ہے کے جو آپ کہ دیں وہ ٹھیک ہے باقی سب غلط
اگر آپ کے پاس میرے حوالے کی سند میں مسلہ تھا تو اس پر بات کرتے اور اس کو ضعیف ثابت کرتے یا کوئی اور طریقہ استمال فرماتے بھر حال
آپ کو نبی پاکی وفات سے کچھ روز پہلے ایک مشھور واقعہ یاد ہی ہو گا واقعہ قرطاس اس کہا جاتا ہے جس میں نبی پاک نے کاغذ قلم لانے کا کہا تو عمر نے کھا کے بیماری کی وجہ سے آپ پر سختی ہے اور ہمارے لیے الله کی کتاب ھی کافی ہے (صحیح بخاری)
اب آپ بتایے کے آپ کس طرح سے جو حدیث بیان کی ہے جس میں خلیفہ بنانے کا تو لفظ ہی نہیں تھا وہ مستند ہے یا یہ جس میں اتنے سارے لوگ موجود ہیں ؟
اور پھر سب سے بڑھ کر آپ مجھ سے تو تقاضہ کر رہے ہیں بار بار کے تاریخ کی کتب نھیں چلے گی اور ادھر آپ کے ہاں عمرصاب ما رہے ہیں کے نبی پاک کے بیان کی ضرورت نہیں ہے ہمارے لیے الله کی کتاب ہی کافی ہے ؟
تو جناب اپ کے ہاں تو حدیث کی گنجایش ہی نہیں نکلتی ہے کیوں کے بقول عمر کے الله کی کتاب ہی کافی ہے ؟
آپ کو غدیر نہیں یاد رہتا ہے ؟
نہ ہی دعوت عشیرہ پر آپ کو وہ حدیث یاد آ جاتی ہے جو کے گھر کے اندر تیار کی گی ہے
آپ کے ہاں بہت ہی معتبر حدیث ہے کے اگر میرے بعد نبی ہوتا تو عمر ہوتا تو خان صاب پھر تو خلافت بھی عمر کو پہلی ملنی چاہیے تھی ؟
یہ کونسا انصاف ہے کے کے اگر نبوت ہو تو عمر جب نہیں تو آپ لوگوں نے ابوبکر کو خلیفہ بنا ڈالا ہونا تو یہ چاہیے تھا کے پہلا حکمران آپ کا عمر ہی ہوتا نہ کے ابو بکر
یہ کونسا خلیفہ چننے کا طریقہ ہے کے ابو بکر کی خلافت تو سقیفہ میں قبول ہو اور غدیر میں جو نبی پاک نے فرمایا کے میں جس جس کا مولا اس اس کا علی مولا
آپ کو یہ حدیث تو نہیں بھاتی ہے کے نبی پاک کہ رہے ہیں کے
اے علی تم کو مجھ سے وہی نسبت ہے جو کے ہارون کو موسیٰ سے تھی پر یہ کے میرے بعد کوئی نبی نہیں ہو گا
اب آئے ایک دوسرے زاویے کی طرف آپ کو معلوم ہی ہو گا کے آپ کی وفات سے پہلے ایک لشکر تشکیل دیا گیا تھا جس کی روانگی رکی ہوئی تھی جس پر آپ بار جب ہوش آتا تو
پوچھتے کے وہ لشکر روانہ کیوں نھین ہوا ؟
اور اس لشکر میں ا
بو بکر عمر دونوں کو بھیجنے کا حکم تھا اور کس کی سرکردگی میں ایک سترہ سال کے نو جوان اسامہ کے زیر اثر
وہ لشکر کیوں نہیں روانہ ہوا ؟ کیوں کے یہ لوگ بھانپ گئے تھے کے آپ کی وفات کا وقت قریب تھا اور خلافت کسی اور کو مل جائے گی اور دوسری طرف نبی پاک بھی یہی چاہتے تھے کے مدینہ میں
یہ لوگ موجود نہ ہوں تا کے علی کی خلافت میں آسانی ہو کیوں ؟
اس لیے کے ان ہی لوگوں نے نبی پاک کو وصیت نہیں لکھنے دی کیا آپ کو معلوم نہیں ہے کے مرنے والے کو وصیت سے روکنا کتنا بڑا کام ہے ؟
اور وہ بھی وہ جو کے نبوت کا سرتاج ہو کیوں نہیں ان کو لکھنے دیا گیا کیا آپ کو معلوم نہیں کے اللہ کہتا ہے کے
میرا نبی جو دے وہ لے لو جس سے روکے روک جاؤ ؟
کیا آپ کو معلوم نہیں کے
نبی پاک کی آواز سے بلند آواز نکلنا منہ ہے ؟
پھر یہ فرمایا
یہ تو اپنی مرضی سے کچھ کہتا ہی نہیں ہے بلکے وہ الله کی طرف سے ہوتا ہے ؟
آپ لوگ صرف علی کی خلافت کو نہ ماننے کے لیے ہٹ دھرمی پر قائم ہیں
آپ مجھے بتایے کے جب لشکر اسامہ کو آپ روانہ کہنے کا فرمارہے ہیں تو کیوں اس کو روانہ نہیں ہونے دیا گیا ؟
کیا وجہ تھی کے
لشکر کی سربراہی ایک سترہ سالہ نوجوان اسامہ کو دی گی اورشیخین کو ان کے ماتحت رکھا گیا ؟
صاف ثابت ہے کے اگر یہ لشکر نہ روانہ ہو تو بھی لوگ آگاہ ہوں کے جب ان کو ایک لشکر کی سربراہی نہیں دی گی تو خلافت کیسے دی جا سکتی ہے ؟ اور وہ اس کو بنیاد بنا کر واپس آکر خلافت کا مطالبہ مت کریں
دوسرا ان کو بھیجنے کا مقصد صاف صاف نظر آ رہا ہے کے جب ان کی وفات ہو تو مدینہ میں مولا علی کی خلافت آسانی سے بن جاے
بخاری کے یہ الفاظ بلکل صاف صاف نظر آ رہے ہیں واقعہ قرطاس میں کے کے نبی پاک فرما رہے ہیں کے میں کچھ لکھنا چاہ رہا ہوں کے میرے بعد تم گمراه مت ہو
تو آج جو امت گمراہ ہے اس کا ذمے دار کون ہے ؟
آخر میں پھر کہوں گا کے جو کتب سے حوالے دے چکا ہوں یہ میری کتب سے نہیں ہیں بلکے آپ جناب کی کتب سے ہیں اور ان کو تاریخ کی کتب کہ کر نکل لینا آسان نہیں ہو گا دعوت عشیرہ ایک تاریخی واقعہ ہے کوئی گھر کا بنایا ہوا نہیں

WELvGRr.png





IrJEwNA.png


یہ لیجے یه حوالہ تاریخی نہیں ہے بلکے تفسیر کی کتاب ہے


LnpCbHs.png


rIucQxe.png





f7JGpEA.png


uiDNUF6.jpg


YNTdfUo.png
 
Last edited:
Status
Not open for further replies.

Back
Top