Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اتنی اذیت مجھے کربلا میں نہیں ہوئی تھی ، جتنی اہل کوفہ کی خاموشی پر۔ کوفہ ایک شہر نہیں بلکہ ایک خاموش امت کا نام ہے ۔جہاں کہیں ظلم ہو اور لوگ خاموش رہیں، وہی شہر کوفہ ہے اور اور اس کے مکین کوفی۔ ویسے تو ہمارا پورا ہماراوطن ہی مگر سپریم کوٹ؟ہارون رشید
https://twitter.com/x/status/1701201770423128124
https://twitter.com/x/status/1701201770423128124
ایک آدمی جو اکاونٹس میں ہیراپھیری کرنے کا۔ماہر ہو، منی لانڈرنگ کا ماہر ہو، اسے ملک کی معیشت چلانے کا کام سونپ دیا جائے تو معیشت کا کیا حال ہوگا؟
https://twitter.com/x/status/1701180881036079588
https://twitter.com/x/status/1701315112085364861
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/XCLG4Bm/kofa1h11.jpg
Last edited by a moderator: