جہاں فوج کی مرضی ہو وہاں فوج کے نوکر آتے ہیں : ایمل ولی خان

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
ایمل ولی کیا تم عوام کو یہ بتانا پسند کرو گے کہ تمھیں بلوجستان اسمبلی سے سینیٹر کس نے منتخب کروایا ہے تمھاری کیا خدمات ہیں سوائے اس کے کہ تمھارا باپ زرداری کا ہم پیالہ تھا اور فوج کی مرضی بھی شامل تھی