لو جی چا چا جی کو نیئی کہانی مل گئی ۔۔۔ وہ وقت بہتر تھا جب گھما پھرا کر فوج کو (خود ساختہ ) ملوث کرتے تھے، تب لوگ کہتے تھے چا چا جی کو تو اندر کی خبر ہے اور فلاں فلاں کی ترجمانی کرتے ہیں، یوں کچھ ساکھ بنا رکھی تھی ۔۔ پاکستانی صحافی اور انکی چالاکیاں ۔۔۔۔اور سیاسی شعبدہ بازوں اور میڈیا مالکان کے ہاتھوں انکا استعمال ہونا۔