
کئی عشروں تک پیپل پارٹی اور نونی لیک آپس میں نورا کشتی کرکے لوگوں کو بےوقوف بناتے رہے
ادھر شہباز شریف کہتا ان پی پی والوں نے ملک تورا مال لوٹا ان کے پیٹوں سے مال نکالیں گیں سرکوں پر گھسیٹے گیں چالیس چور ملک کھا گئے پتا نہیں کیا کیا سعد رفیق جیسے لوگ یتیم بن کر اپنے باپ کا خون پی پی والوں پر ڈال کر کہ ان بھٹو کے پیروکاروں میرا باپ قتل کیا تھا الیکشن لڑتے تھے اور جیت جاتے یعنی چورن خوب بکتا رہا لوگ خوب بیوقوف بن کر ان کے لیے لڑتے رہے لیکن جب ان کی چوڑیاں مال مسروقہ پکڑیں جانے لگا ان کے نظریات کی پھوک نکل گئی یہ سب اکھٹے ہوگئے اور چیخنے لگے اس فقر کی طرح جو سٹرک پر لولا لنگڑا بن کر بھیک مانگ رہا تھا اچانک چھاپا پڑا اور اچھا بھلا ہو کر بھاگ نکلا بلکہ دورنے میں سب سے آگے تھا
- Featured Thumbs
- https://pbs.twimg.com/media/DKuO0RnXUAUjJTx.jpg