جواب دو

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
imran jhota or maker admi hai ....PTI,PML,PPP,ANP mani koi farq nahi hai
آپ کس پارٹی اور لیڈر کو سپورٹ کرتے ہیں ہماری رہنمائی کیجئے تا کہ ہم بھی اسے سپورٹ کر سکیں جس میں وہ تمام خرابیاں نہ ہوں جن کا آپ نے تذکرہ کیا
 
seeker012

Senator (1k+ posts)
wese aik bat apko manne parege n leeg ne media ko bre ache se control kya ha.hmesha media govt ko he criticize krta ha ye pehle dafa dekha k opposition party ko govt party se zyada criticize kya jata ha
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)

جناب نون لیگیوں کے بقول تو صورتحال واضح ہے- فورم پر موجود ایک مرد نما خاتون نون لیگی نے فرمایا ہے کہ کہ اگر تحریک انصاف پورے صوبے میں ایک بھی نشست ہاری تو یہ تحریک انصاف کی مکمل شکست ہو گی- یاد رہے کہ آج صوبے میں اکتالیس ہزار سات سو باسٹھ نشستوں کے لئے انتخابات ہو رہے ہیں- پھر یہ کہتے ہیں کہ تحریک انصاف والے ہمیں لتر کیوں مارتے ہیں

:):)

اس اندازہ ہو جاتا ہے انکی ذہین کفیت کا نوں لیگ والے ہمیشہ اس چکر میں ہوتے ہیں کہ وہ اپنی کسی بھی نااہلی کاملبہ عمران خاں اور تحریک انصاف پر ڈالیں - اب کوئی بیوقوف ہی کہ سکتا ہے کہ اگر تحریک انصاف چند ایک بلدیاتی سیٹیں ہار گئی تو یہ انکی مکمل شکست ہو گی -
(thumbsdown)
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)
wese aik bat apko manne parege n leeg ne media ko bre ache se control kya ha.hmesha media govt ko he criticize krta ha ye pehle dafa dekha k opposition party ko govt party se zyada criticize kya jata ha

No Bro it is not that N-league has managed the media very good, it is more like PTI has managed the media badly. Aligning with only one channel was not a good decision
 
@Cheeta Chalbaaz

aaj to PTI k favour main comments ko like kar rahay ho, kia majra hai?????

میں پیپسی برگروں، پٹواریوں یا جیالوں کی طرح کسی پارٹی کے ہاتھوں بکا ہوا نہیں ہوں

اپنی مرضی کا مالک ہوں

جس پر چاہوں تنقید کروں اور جس کے کومنٹس کو چاہوں لائیک دوں

میری مرضی

[hilar]
[hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar]
[hilar]

Saeed4Truth

Minister (2k+ posts)

Ye to boht achi baat hai chalo phir ho jae ek dafa go nawaz go
 
ConcernedPaki

Minister (2k+ posts)
اس اندازہ ہو جاتا ہے انکی ذہین کفیت کا نوں لیگ والے ہمیشہ اس چکر میں ہوتے ہیں کہ وہ اپنی کسی بھی نااہلی کاملبہ عمران خاں اور تحریک انصاف پر ڈالیں - اب کوئی بیوقوف ہی کہ سکتا ہے کہ اگر تحریک انصاف چند ایک بلدیاتی سیٹیں ہار گئی تو یہ انکی مکمل شکست ہو گی -
(thumbsdown)

جناب من یہ تھریڈ دیکھیں- اس میں نون لیگ کا ممبر بضد ہے کہ اگر ایک بھی سیٹ ہاری تو یہ تحریک انصاف کی مکمل شکست ہے- اور چند نون لیگی نمونے اس پر آنکھیں بند کر کے تالیاں پیٹ رہے ہیں- بعض اوقات ہم مخالفت میں اپنا ذہنی توازن ہی کھو بیٹھتے ہیں- یہ بات تمام جماعتوں کے کارکنوں پر صادق آتی ہے

Ye to boht achi baat hai chalo phir ho jae ek dafa go nawaz go

مجھے کیا اعتراض ہو سکتا ہے

چلیں، ہو جائے پھر

6rh76g.jpg

کہا تھا ناں کہ

اپنی مرضی کا مالک ہوں اور کسی کی ڈکٹیشن نہیں لیتا ہوں

آئیندہ ڈکٹیٹ کروانے کی کوشش نہ کیجیے گا

:lol::lol::lol::lol:
:lol::lol::lol:
:lol::lol:
:lol:

Saeed4Truth

Minister (2k+ posts)

مجھے کیا اعتراض ہو سکتا ہے

چلیں، ہو جائے پھر

6rh76g.jpg

کہا تھا ناں کہ

اپنی مرضی کا مالک ہوں اور کسی کی ڈکٹیشن نہیں لیتا ہوں

آئیندہ ڈکٹیٹ کروانے کی کوشش نہ کیجیے گا

:lol::lol::lol::lol:
:lol::lol::lol:
:lol::lol:
:lol:

Hahahahaha main to smja k bairozgar ho gae ho.... chalo yar continu your duty
 
Hahahahaha main to smja k bairozgar ho gae ho.... chalo yar continu your duty

جسے الله تعالیٰ نے چلنے کیلیے پاؤں، کام کرنے کیلیے دو ہاتھ اور سوچنے کیلیے دماغ دیا ہو

وہ بیروزگار نہیں ہوتا ہے

الله تعالیٰ چندے، زکات اور قربانی کی کھالوں پر عیاشی کی زندگی گزارنے والوں کو بھی رزق حلال کما کر کھانے کی توفیق دے - آمین

SAIT_

Senator (1k+ posts)

جناب من یہ تھریڈ دیکھیں- اس میں نون لیگ کا ممبر بضد ہے کہ اگر ایک بھی سیٹ ہاری تو یہ تحریک انصاف کی مکمل شکست ہے- اور چند نون لیگی نمونے اس پر آنکھیں بند کر کے تالیاں پیٹ رہے ہیں- بعض اوقات ہم مخالفت میں اپنا ذہنی توازن ہی کھو بیٹھتے ہیں- یہ بات تمام جماعتوں کے کارکنوں پر صادق آتی ہے

جی ہاں میں نے یہ تھریڈ پڑھا- جن صاحبہ نے یہ چشم کشا انکشاف کیا ہے کہ ایک بھی سیٹ پر ہار تحریک انصاف کی مکمل ہار ہو گی یا تو وہ مذاق کر رہی ہیں یا پھر دوسروں کو بے وقوف سمجھتی ہے - میں کیا کہوں ایسی نا پختہ سوچ پر
 
Last edited:
جی ہاں میں یہ تھریڈ پڑھا- جن صاحبہ نے یہ چشم کشا انکشاف کیا ہے کہ ایک بھی سیٹ پر ہار تحریک انصاف کی مکمل ہار ہو گی یا تو وہ مذاق کر رہی ہیں یا پھر دوسروں کو بے وقوف سمجھتی ہے - میں کیا کہوں ایسی نا پختہ سوچ پر

Bro ! Instead of wasting time here , U need to spend time around the girls of Raiwind Shahi Family ..... May be u get a chance too!
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)

میں پیپسی برگروں، پٹواریوں یا جیالوں کی طرح کسی پارٹی کے ہاتھوں بکا ہوا نہیں ہوں

اپنی مرضی کا مالک ہوں

جس پر چاہوں تنقید کروں اور جس کے کومنٹس کو چاہوں لائیک دوں

میری مرضی

[hilar]
[hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar]
[hilar]

باوا جی جس دن یہ بات انصافیوں کو سمجھ آ گئی اس دن کوئی پٹواری کوئی جیالا ان کے سامنے نہیں ٹھہر سکے گا - یہ ہر چیز کو تحریک انصاف کی حمایت اور مخالفت کے تناظر میں دیکھتے ہیں - جبکہ پاکستان کا ایک بڑا طبقہ ایسا ہے جو کسی بھی پارٹی کا وفادار نہیں اور حالات اور انتخابی امیدوار کو دیکھ کر ووٹ دیتا ہے - جس کسی پارٹی نے بھی الیکشن جتنا ہوتا ہے اسکو اس طبقے کی حمائیت درکار ہوتی ہے - یہ گر نوں لیگ کو معلوم ہے اور اسی وجہ سے انکا دھیان زیادہ تر شو بازی اور ڈرامے بازوں پر ہے- اور بیشتر موقعوں نون لیگ لوگوں کو بے وقوف بنانے میں کامیاب بھی رهتے ہیں
 
سائیٹ بھائی

پی ٹی آئی والوں کا المیہ یہی کہ انکی سوچ آمرانہ ہے اور جمہوریت انکو اتنی ہی پسند ہے جتنی انکو فائدہ دیتی ہے. جمہوریت پر انکا مکمل یقین ہی نہیں ہے اور یہی وجہ ہے کہ انکو آزادی اظہار پر تکلیف ہوتی ہے اور یہ ہر پی ٹی آئی مخالف زبان پر نواز شریف کے حامی ہونے کا لیبل لگا کر بند کر دینا چاہتے ہیں

انکے پاس نہ کوئی نظریہ ہے، نہ کوئی سوچ، نہ کوئی پروگرام، نہ کوئی منشور، نہ کوئی سیاسی شعور اور نہ ہی کوئی ویزن. انکی پوری پارٹی کی عمارت صرف اور صرف نواز شریف کی مخالفت پر کھڑی ہے. صرف نواز شریف کی مخالفت کرکے یہ لوگ اپنے قد میں اضافہ نہیں کر سکتے ہیں. اگر انہوں نے سیاست میں کوئی مقام حاصل کرنا ہے تو انہیں اپنے طرز عمل سے خود کو دوسروں سے بہتر ثابت کرنا ہوگا. حالیہ بلدیاتی انتخابات میں انکی انتظامی نا اہلی کھل کر سب کے سامنے آ گئی ہے. اب یہ جتنا مرضی ملبہ الیکشن کمیشن پر ڈالنے کی کوشش کریں، یہ آٹھ افراد کی موت سے بری الزمہ نہیں ہو سکتے ہیں

آپکا یہ تھریڈ بنیادی طور پر نون لیگ پر فیملی مافیا کے قبضے اور خوشامدی دوست نوازی پر ہے. اگرچہ نون لیگ اور پی پی پی فیملی مافیا اور خوشامدی دوست نوازی میں سر فہرست ہے لیکن یہ قبضہ تو ہر پارٹی میں نظر آتا ہے. اگر پی ٹی آئی میں آپ فیملی مافیا اور خوشامدی دوست نوازی کو دیکھیں گے تو وہ کسی سے پیچھے نظر نہیں آئے گی. کیا ریحام خان کے مکمل اور سرکاری پروٹوکول کے ساتھ دورے فیملی مافیا نہیں ہے؟ عمران خان کی ذات سے نکل کر باقی پارٹی کی طرف آ جائیں تو سب لوگ فیملی مافیا والے ہی ہیں. کیا پرویز خٹک کی تین چار بہنیں اور رشتہ دار خواتین اور داماد اسمبلیوں میں نہیں بیٹھے ہیں؟ کیا اسد قیصر کے بھائی کو ٹکٹ نہیں ملاا؟ کیا عائیلہ ملک کی جگہ ٹکٹ اسکے رشتہ دار کو نہیں دیا گیا تھا؟ کیا ترین، قریشی، خاکوانی، ایوب فیملی اور رائے وغیرہ فیملی مافیا کا حصہ نہیں ہیں؟ کیا پرویز خٹک کو وزارت اعلی میرٹ پر ملی ہے؟ کیا وہ ایچسن کالج میں عمران خان کا دوست اور کلاس فیلو نہ تھا؟ کیا پارٹی چھوڑ کر بھاگ جانے والی شیریں مزاری کو قومی اسمبلی کی سیٹ میرٹ پر ملی ہے؟ کیا فوزیہ قصوری (اب تو بیچاری نے سیاست سے مایوس ہو کر جنید جمشید کے ساتھ نعت خوانی شروع کر دی ہے) تین ماہ تک ٹی وی چینلز پر بیٹھکر دن رات میرٹ کی بنیاد پر آنسو بہاتی رہی ہے؟ کیا عمران خان بیس سال سے میرٹ پر ہی چیرمین ہے؟ کیا شاہ محمود قریشی بلا مقابلہ سینیئر وائس منتخب ہوا تھا؟ کیا جہانگیر ترین میرٹ پر سیکریٹری جنرل بنا تھا؟

پی ٹی آئی نے کہیں تو کوئی مثال قائم کی ہوتی جہاں ہم اسے دوسروں سے مختلف کہہ سکتے؟ ہاں، پی ٹی آئی اس لحاظ سے دوسروں سے مختلف ہو سکتی ہے کہ اس نے سیاست میں گلی گلوچ کا کلچر متعارف کروایا ہے جو اس سے پہلے پاکستانی سیاست میں نہ تھا

یہاں شکوہ کیا جاتا ہے کہ دوسری پارٹیوں کے لوگ پاکستان کے مسائل پر بات نہیں کرتے ہیں. ہم سب بخوبی جانتے ہیں کہ پاکستان کے مسائل کیا ہیں اور انکا حل کیا ہے؟ میں اس بات پر یقین نہیں رکھتا کہ پاکستان کے مسائل ہم انٹرنیٹ پر بیٹھکر حل کر سکتے ہیں. پاکستان میں خدا کے فضل و کرم سے ہم سے بہت بہتر لوگ موجود ہیں جو انٹرنیٹ پر بیٹھکر یا کاغذی کاروائیوں کی بجائے عملی طور پر حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں. ویسے بھی ہم انٹرنیٹ پر کس سے اور کیا بحث کریں جب ہمیں پتہ ہی نہیں ہے کہ سامنے والی آئی ڈی میں چھپے بیٹھے "ہیرے" کی تعلیم اور ذہنی استطاعت کیا ہے؟ کسی کو تھوڑا سا سچ کا آئینہ دکھا دیں گے تو وہ غلیظ گالیاں بکنا شروع ہو جائے گا. یہی وجہ ہے کہ میں انٹرنیٹ پر کسی سے بھی سنجیدہ بحث سے گریز کرتا ہوں جب تک کہ مجھے یقین نہ ہو جائے کہ سامنے بحث کرنے والا واقعی اس قابل ہے کہ اس سے بحث کی جا سکے. کسی سیاسی اور ذہنی نا بالغ سے بحث کرنے سے لچ تلنا ہزار درجے بہتر ہے کیونکہ لچ تلنے کا بنیادی مقصد صرف تفریح ہوتا ہے، کسی کی دل آزاری نہیں

Last edited: