جنگ،جیو کے حق میں فتویٰ

Zafar Malik

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جنگ کے حق میں فتواہ۔

Fatwa leine ke liye jo sawal poocha jata hai woh poori tafseel se aur siyaaq aur sabbaaq ke sath pochna hota hai aur woh bhi sirf mufti se sirf mufti hi fatwa de sakta hai hara Aalim fatwa jari nahein kar sakta . chahy woh koi Allama ho ya Maulana . fatw leine wale ne sawal kiya kiya tha aur mufti ka jawab kiya tha ?. har khabar aur ulma ki raay fatwa nahein hoti
 
gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
Re: جنگ کے حق میں فتواہ۔

Ulema ka fatwa:

looks like now MSR is turning to molvis, must have paid lotta Rs. to obtain these fatawa, We know that unfortunately in this day n age, with the exception of handful, all Ulema can bought!!!!. Prove me wrong if you can

Speicially I am very critical of MTKN molvis.
 
Fakhre Alam

Minister (2k+ posts)
Tahir Ashrafi Caught Drunk lol. ab log is charbi ky daig ka fatwa manengay

[video]http://tune.pk/video/217562/5-tahir-ashrafi-caught-drunk[/video]
 
Last edited:
Re: جنگ کے حق میں فتواہ۔

***** hai geo aur jung group pe apni jahalat chupaney ke liye islaam ko badnaam kar rahe hain aur yeh molvi siwaye kokab noorani ke sab he bekaar hain us ne bat bhee theek ki hai bas baki to geo ka tattu baney hoye hain

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
نقاب ہیں کہ سرکتے جاتے ہیں

جب سے جیو ٹی وی کی ملک دشمنی قوم پر منکشف ہوئی ہے اللہ کا کچھ احسان ہوا ہے کہ عوام پر بہت سارے پردہ نشیں جھوٹی عزتوں کے علمبردار بڑے بڑے مونہوں اور چھوٹی عقلوں کے مالک ننگے ہوتے جاتے ہیں حامد میر، انصار عباسی ، عامر میر ، عامر لیاقت عرف ڈاکٹر ، باباجی وغیرہ کے عزائم توعوام پر آشکار ہوے لیکن ساتھ ہی ساتھ کچھ اور بندے بھی اس حمام میں نظر آئے بس انکو دیکھتا جا اور شرماتا جا انکے بیانات دیکھئے اور خود انکو انکی مناسبت سے انکے مقام کا تعین کیجئے.
میجر عامر: حامد میر میرے چھوٹے بھائیوں کی طرح ہے، مولانا فضل الرحمن سے تیس سال سے تعلق ہے کبھی میں انکے گھر کھانا اور کبھی وہ میرے گھر کھانا کھاتے ہیں گزشتہ روز بھی کھانا مولانا کے ساتھ لاجز میں کھایا ساتھ سلیم صافی بھی تھے
میجر عامر کو اتنا بھی معلوم نہیں کہ اسکے مرشد مولوی ٹڈل کا کھانا حلال نہیں اسکی کمائی کرپشن ، حکومتوں سے سودے بازی ، سیاسی قیمت لگوانے کے علاوھ ہے کیا ؟ اسلئے آپ سب نے اسکا حرام نمک حلال کرنے کی سعئی لا حاصل کی.
اس سے قبل مولوی سمیع الحق سموسہ صاھب اور فضل الرحمن جیو کا ساتھ دینے کا عندیہ دے چکے ہیں
کراچی سے بڑے بڑے دین فروش بھی اس دوڑ میں شامل ہو گئے ہیں کہ انکے بزنس کی مفت مشهوری کرنے والے جیو کو کوی مائی کا لال پوچھ نہیں سکتا ملاحظہ فرمائیں انکے بیانات
خورشید شاہ کہتا ہے کہ عمران خان کو اچانک ایک خیال سوجھا ہے کہ جیو غدار ہے
غلام احمد بلور نے حسب سابق ہکلاتے ہوے کچھ من من کیا ہے جسکا جنگ نے یہ ترجمہ کیا ہے کہ جیو اور جنگ کے خلاف کسی بھی ایکشن کی مخالفت کریں گے
ملک کے جید مولوی مفتی محمد رفیع عثمانی اور منیب الرحمن نے مشترکہ بیان میں کھا ہے جنگ اور جیو پر غداری کا الزام مناسب نہیں ، گویا فوج پر ان دو اداروں کا کیچڑ اچھالنا مناسب فعل تھا ؟ یاد رہے کہ دونوں مولوی ایک حلال کمیٹی کے عہدے سے اور دوسرا نام نہاد اسلامی بینکنگ کے فراڈ سے ہر حکومت میں اربوں کا مال بناتے رہے ہیں اور اب بھی دونوں اپنے پرکشش عہدوں پر برقرار ہیں
ایک تیسرے مولوی کا بیان تو اسکی فوٹو کے ساتھ پرنٹ ہوا تھا جو کسی تبدیلی کے بغیر پیش خدمت ہے.پڑھیں اور ان سرکتے نقابوں کے پیچھے سے نمودار ہونے والے ملک دشمنوں کو یاد رکھیں

5-4-2014_17864_1.gif
 
Last edited:

Muslimonly

Senator (1k+ posts)
Re: نقاب ہیں کہ سرکتے جاتے ہیں

آپ کی پوسٹ سے یہ صریحا ظاہر ہے کہ آپ جیو کی مخالفت کی آڑ میں علماء اور دین سے تعلق رکھنے والے طبقے کو ٹارگٹ کر رہے ہیں

آپ کی پوسٹ میں کسی سیکولر بندے کا نام و نشان نہیں

جو آپ کے عزائم کو ظاہر کرنے کے لیے کافی ہے
 
Cyclops

Minister (2k+ posts)
Re: نقاب ہیں کہ سرکتے جاتے ہیں

bhai in say kaho madarson main geo ki watan dost nasharyat chalwayn takay kuch talibilmon ka ranjha razi ho
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نقاب ہیں کہ سرکتے جاتے ہیں

آپ کی پوسٹ سے یہ صریحا ظاہر ہے کہ آپ جیو کی مخالفت کی آڑ میں علماء اور دین سے تعلق رکھنے والے طبقے کو ٹارگٹ کر رہے ہیں

آپ کی پوسٹ میں کسی سیکولر بندے کا نام و نشان نہیں

جو آپ کے عزائم کو ظاہر کرنے کے لیے کافی ہے
کیا کروں غداروں کی فہرست میں ملتے ہی یہ لوگ ہیں ویسے تم انکو دینی لوگ سمجھتے ہو تو تو افسوس ہے تم پر مولوی فضلے کو دینی عالم کہتے ہو شرم کرو
باقی میں نے خورشید شاہ ، غلام بلور اور میجر عامر کا ذکر پہلے کیا ہے
 
Last edited:

falcons

Minister (2k+ posts)
Re: نقاب ہیں کہ سرکتے جاتے ہیں

سود اللہ کے خلاف جنگ ہے

ان مفتیوں کا
وزیراعظم سود خور سکیم کے خلاف بھی فتویٰ آیا ہے کے نہیں؟
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نقاب ہیں کہ سرکتے جاتے ہیں

اب وہی نیک نام ٹہرے گا ، جو جیو کو غدار کہے گا ؟ میرے خیال میں پیمانہ غلط ہے ، ساقی بہک چکا ہے

ایک کام کرتے ہیں ، غدار / کافر / واجب القتل یہ تینوں اعزازات ریاست سے چھین کر ، ہم ایک دوسرے کے ہاتھ میں لے لیتے ہیں

وہ وقت قریب نہیں ، جب یہاں دو قومی نظریہ کی جگہ "سو قومی" نظریہ گلی گلی لوگوں کو نگلے گا ، شناختی کارڈ دیکھ کر کھوپڑیوں میں نشانہ لگے گا ، عدالت کی جگہ چوکوں چوراہوں میں قتل و غداری کا تماشہ لگے گا ، ممتاز قادری ہمت کی"مثال" ہو گا ، جیو عبرت کا"نشان" ہو گا ، خفیہ اداروں کی حاکمیت ہو گی ، جمہوریت ان کی لونڈی ہو گی ، دہشت گردوں سے مذاکرات ہوں گے ، صحافت کو سنگسار کیا جاۓ گا ، اب بھی وقت ہے ، آواز مت دباؤ ، زبان مت کاٹو ، قلم مت چھینو ، کل باری باری سب کا یہی انجام ہو گا
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نقاب ہیں کہ سرکتے جاتے ہیں

کیا کروں غداروں کی فہرست میں ملتے ہی یہ لوگ ہیں ویسے تم انکو دینی لوگ سمجھتے ہو تو تو افسوس ہے تم پر مولوی فضلے کو دینی عالم کہتے ہو شرم کرو
باقی میں نے خورشید شاہ ، غلام بلور اور میجر عامر کا ذکر پہلے کیا ہے

ایرانی محب وطن کو سنی علما کے ساتھ تعصب نظر اتا ہے- بھاگ جاؤ اپنے ایران اور کچھ نہیں کرو
 
P4kistani

Minister (2k+ posts)
Re: نقاب ہیں کہ سرکتے جاتے ہیں

Aisay Media se acha Media ho hi na.. Mujhe Electronic Media ka koi aik acha kam bata dain...aisi awaz dhab jay hi tu acha hai

Aur aisi Jhmoriat se achi Jhomriat ho hi na.. Me nay apni host me military dictor b dekha aur 3 Jhmori hakumatien mein b dekhi.. Mujhe tu In me zara brabar b farq nazar nhi aya.. balkay dedicator k door me khud ko ziyada mehfoz paya..

اب وہی نیک نام ٹہرے گا ، جو جیو کو غدار کہے گا ؟ میرے خیال میں پیمانہ غلط ہے ، ساقی بہک چکا ہے

ایک کام کرتے ہیں ، غدار / کافر / واجب القتل یہ تینوں اعزازات ریاست سے چھین کر ، ہم ایک دوسرے کے ہاتھ میں لے لیتے ہیں

وہ وقت قریب نہیں ، جب یہاں دو قومی نظریہ کی جگہ "سو قومی" نظریہ گلی گلی لوگوں کو نگلے گا ، شناختی کارڈ دیکھ کر کھوپڑیوں میں نشانہ لگے گا ، عدالت کی جگہ چوکوں چوراہوں میں قتل و غداری کا تماشہ لگے گا ، ممتاز قادری ہمت کی"مثال" ہو گا ، جیو عبرت کا"نشان" ہو گا ، خفیہ اداروں کی حاکمیت ہو گی ، جمہوریت ان کی لونڈی ہو گی ، دہشت گردوں سے مذاکرات ہوں گے ، صحافت کو سنگسار کیا جاۓ گا ، اب بھی وقت ہے ، آواز مت دباؤ ، زبان مت کاٹو ، قلم مت چھینو ، کل باری باری سب کا یہی انجام ہو گا
 
Last edited:

P4kistani

Minister (2k+ posts)
Re: نقاب ہیں کہ سرکتے جاتے ہیں

Ju TV ki screen per anay k liye fatwa day wo ALIM hota hai ?

ایرانی محب وطن کو سنی علما کے ساتھ تعصب نظر اتا ہے- بھاگ جاؤ اپنے ایران اور کچھ نہیں کرو
 
Khuram Shehzad Jafri

Minister (2k+ posts)
Re: نقاب ہیں کہ سرکتے جاتے ہیں

ہم پاکستان میں کسی بیرونی ایجنڈے کو تسلیم نہیں کرتے ، پاکستان کو تباہ و برباد کرنے کی کسم ہم نے ہی کھائی ہے ، ہم ہی اس سے تباہ کریں گے.. مولانا فضل رحمان

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نقاب ہیں کہ سرکتے جاتے ہیں

ایرانی محب وطن کو سنی علما کے ساتھ تعصب نظر اتا ہے- بھاگ جاؤ اپنے ایران اور کچھ نہیں کرو

[hilar][hilar] Iran ka visa dilwa do to chala jaoon ga direct flight sey.
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نقاب ہیں کہ سرکتے جاتے ہیں

اب وہی نیک نام ٹہرے گا ، جو جیو کو غدار کہے گا ؟ میرے خیال میں پیمانہ غلط ہے ، ساقی بہک چکا ہے

ایک کام کرتے ہیں ، غدار / کافر / واجب القتل یہ تینوں اعزازات ریاست سے چھین کر ، ہم ایک دوسرے کے ہاتھ میں لے لیتے ہیں

وہ وقت قریب نہیں ، جب یہاں دو قومی نظریہ کی جگہ "سو قومی" نظریہ گلی گلی لوگوں کو نگلے گا ، شناختی کارڈ دیکھ کر کھوپڑیوں میں نشانہ لگے گا ، عدالت کی جگہ چوکوں چوراہوں میں قتل و غداری کا تماشہ لگے گا ، ممتاز قادری ہمت کی"مثال" ہو گا ، جیو عبرت کا"نشان" ہو گا ، خفیہ اداروں کی حاکمیت ہو گی ، جمہوریت ان کی لونڈی ہو گی ، دہشت گردوں سے مذاکرات ہوں گے ، صحافت کو سنگسار کیا جاۓ گا ، اب بھی وقت ہے ، آواز مت دباؤ ، زبان مت کاٹو ، قلم مت چھینو ، کل باری باری سب کا یہی انجام ہو گا

اس شیطانی نظام میں سب غدار اور ہیرو بنے گے صرف ٹائمنگ کا مسلہ ہے وقت کے ساتھ تبدیلی ممکن ہے- اس وقت جیو کا نمبر ہے افتخار چودری کا نبر اگلا ہوگا اس سے پہلے مشرف تھے جو ابھی تک فیصلہ نہیں ہوا- حقیقت سب کو علم ہے کہ کیا ہورہا ہے سبق کوئی نہیں سیکھتا- اصلی تبدیلی تب آئیگی جب سب کے لئے ایک جیسا قانون عدل انصاف ہوگا اور سب کو آزاد عدلیہ کے فیصلے قبول ہونگیں اور سب آزاد عدلیہ سے ہوکر گزریں گے جب تک ایسا نہیں ہوگا کوئی تبدیلی پاکستان میں نہیں آسکتی​
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نقاب ہیں کہ سرکتے جاتے ہیں

[hilar][hilar] Iran ka visa dilwa do to chala jaoon ga direct flight sey.

ایرانی علما اور کونسلیٹ کے لوگ تو پاکستان میں پیدہ بچوں کے نام بھی رکھتے ہیں بہتر یہی ہوتا کہ نام رکھنے کے ساتھ ان کی نشنیلٹی بھی ساتھ لے لیتے تب ویزے کی ضرورت نہیں پڑھتی
 
cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نقاب ہیں کہ سرکتے جاتے ہیں

Can you give me any justification in the light of the Quran and Sunnah regarding sects in Islam. To me there is no room for sectarianism in Islam and all of us are violating rather negating the basic principle of Islam in one way or other.
ایرانی محب وطن کو سنی علما کے ساتھ تعصب نظر اتا ہے- بھاگ جاؤ اپنے ایران اور کچھ نہیں کرو
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نقاب ہیں کہ سرکتے جاتے ہیں

اس شیطانی نظام میں سب غدار اور ہیرو بنے گے صرف ٹائمنگ کا مسلہ ہے وقت کے ساتھ تبدیلی ممکن ہے- اس وقت جیو کا نمبر ہے افتخار چودری کا نبر اگلا ہوگا اس سے پہلے مشرف تھے جو ابھی تک فیصلہ نہیں ہوا- حقیقت سب کو علم ہے کہ کیا ہورہا ہے سبق کوئی نہیں سیکھتا- اصلی تبدیلی تب آئیگی جب سب کے لئے ایک جیسا قانون عدل انصاف ہوگا اور سب کو آزاد عدلیہ کے فیصلے قبول ہونگیں اور سب آزاد عدلیہ سے ہوکر گزریں گے جب تک ایسا نہیں ہوگا کوئی تبدیلی پاکستان میں نہیں آسکتی

گیارہ مئی کو عمران کو جائین کریں اور پاکستان
کو غداروں ، ملک دشمنوں ، حرامخورؤں سے نجات دلائیں
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Re: نقاب ہیں کہ سرکتے جاتے ہیں

آپ کی پوسٹ سے یہ صریحا ظاہر ہے کہ آپ جیو کی مخالفت کی آڑ میں علماء اور دین سے تعلق رکھنے والے طبقے کو ٹارگٹ کر رہے ہیں

آپ کی پوسٹ میں کسی سیکولر بندے کا نام و نشان نہیں

جو آپ کے عزائم کو ظاہر کرنے کے لیے کافی ہے

The Secular ones are the open enemies Deen e Islam. We regret the response from the people who are supposed to lead us in all respects. For a moment forget that who has posted. Now see the character of Geo and support from the aforementioned mentioned people to it. And keep in view the role of Ulama e Soo in the light of Ahadees Mubarakah. What are your views?
 
Last edited:

Back
Top