Bangash
Chief Minister (5k+ posts)
Re: نقاب ہیں کہ سرکتے جاتے ہیں
اسلام میں فرض اور سنت ہوتا ہے جو فرض اور سنت سے اگے ہو وہ اسلام نہیں جہاں فرق پیدہ ہوتا ہے فرقوں کا اسلام میں اسکو بھی نہیں مانتا- حقیقی اسلام وہی ہے جو ہمارے نبی کے دور میں تھا اسکے بعد کے اسلام اور فرقے مجھے قبول نہیں جو آپس کے اختلافات کو اسلام سے منسلک کرتے ہیں- جیو والوں کے اسلام میں ہندو عزم بھی شامل ہوگیا اس ڈھول باجے والے اسلام کے ساتھ ہمارا کوئی تعلق نہیں-اسلام میں ڈھول باجے پر کوئی پابندی نہیں لیکن مقدس ناموں قرانی آیات اسلامی درس کے ساتھ ڈول کا کا کوئی تعلق نہیں- ان کا اگلا اذان بھی ڈھول کے ساتھ ہوگا اور شائد پھر کچھ عرصہ گزرنے کے بعد ڈانس بھی شامل ہوجائے- صبح کا آغاز ڈھول باجے اور ساتھ ساتھ امریکی جمناسک ہوگا
جیو کے میوزک ساتھ ساتھ کہیں گے جیو تو ایسے
Ju TV ki screen per anay k liye fatwa day wo ALIM hota hai ?