جمشید دستی بلا مقابلہ منتخب By Noman Alam

reliable

Senator (1k+ posts)
  • میرے ذاتی خیال میں جمشید دستی کو سزا نہایت خوش آئند علامت ہے، جس جس شخص نے قانون کا مذاق اڑایا، جعلی حلف نامہ جمع کرا کر دھوکا دیا، آئین اور قانون کا تماشا بنایا، انہیں سزا ملنی چاہیے۔ میری تو یہ خواہش اور مطالبہ ہے کہ یہ سلسلہ دراز ہو اور ایسے ہر شخص کو سزا ملنی چاہیے۔ میں*نے اپنے آج کے کالم میں بھی لکھا ہے کہ جن خواتین ارکان اسمبلی نے مختلف بہانوں سے استعفے دیے اور جعلی ڈگری کی سزا سے بچنے کی کو...شش کی، انہیں* بھی سزا ملنی چاہیے۔ مجھے یاد ہے کہ ریاض شیخ صاحب کی اہلیہ محترمہ شبینہ ریاض شیخ نے بھی یہ بہانہ بنایا کہ گھریلو مصروفیت کی بناپر وہ ملک سے با ہر جا رہی ہیں،اس لئے استعفا دے دیا، حالانکہ ان کی بھی ڈگری جعلی تھی ،اسی طرح فلمسٹار رنگیلا کی بیٹی فرح دیبا سمیت اور بہت سے ارکان اسمبلی تھے، ان سب کو سزا ملنی چاہیے۔
    جہاں*تک اس بات کا تعلق ہے کہ جمشید دستی نے فیوڈلز کو چیلنج کیا، یہ بات تو درست ہے ،مگر خیر سے سیاست کی برکت سے جمشید دستی صاحب خود بھی لاکھوں* کروڑوں میں کھیل رہے ہیں۔ ان پر کرپشن کے بے شمار الزامات لگائے جاتے ہیں، جن میں مظفر گڑھ کے پاور پلانٹ کے لئے فیول کی چوری سے لے کر بہت سے دوسرے معاملات شامل ہیں۔ کرپشن سے ان کا دامن صاف نہیں۔ ویسے بھی ان کے خاندان نے جو طوفان بدتمیزی مچا رکھا تھا، مظفر گڑھ میں ، وہ بھی نظرانداز کرنے والا نہیں۔ میرے خیال میں مفت بسیں چلا کر ڈرامہ بازی کرنا کون سی سیاست ہے۔ انہوں نے مظفر گڑھ میں آج کل چھ بسیں چلا رکھی ہیں، شہر کے مختلف روٹ پر چلتی ہیں۔ مگر کیا اسمبلی میں انہوں نے قانون سازی کرنی تھی یا ڈرائیوری کے جوہر دکھانے تھے۔ جمشید دستی ہمارے اس سطحی سیاسی کلچر کی نمائندگی کرتے ہیں، جس میں گلی نالی ،سڑک کی سیاست پر اسمبلیوں کے فیصلے ہوتے ہیں۔ یہ جنرل ضیا کے غیر جماعتی بلدیاتی انتخابات کی نحوست ہے جو ابھی تک چلی آ رہی ہے۔ میں*ذاتی طور پر اسمبلی میں بی اے کی شرط کا حامی ہوں۔ اسمبلیاں قانون سازی کرنے کے لئے ہوتی ہیں، جاہل آدمی کا وہاں*کیا کام۔ ہاں عام اآدمی بلدیاتی انتخابات میں حصہ لے ،وہاں*ان پڑھ کو بھی حصہ لینے کی اجازت ہونی چاہیے، اسمبلیاں*خاص کر قومی اسمبلی اور سینیٹ ملک کے لئے پالیسیاں بنانے کا فورم ہے، قومی اور بین الاقوامی سطح کی پالیسیاں بنانا ان کا کام ہے، وہاں کے لئے خاص صلاحیت ہونی چاہیے، ہم لوگوں نے غیر ضروری طور پر جنرل مشرف کی بی اے کی شرط کو نشانہ بنایا۔
    [h=5]M Aamir Hashim Khakwani[/h]




 

سعد

Minister (2k+ posts)
پھر تو سلطانہ ڈاکو بھی فرشتہ ہے... جو رات کو امیروں کو لوٹتا تھا اور دن میں پیسہ غریبوں کو بانٹ دیتا تھا
 

wak125

Councller (250+ posts)
I am reproducing Khalid Masood Khan column published in Dunya newspaper on April 05, 2013 , which is self explanatory

2452_15357645.jpg
 

sam228

Senator (1k+ posts)
DID anyone notice in the video:
Boarding people on top of the bus is not allowed by law. If he has money to support the free bus, he is not so poor that he could not have studied. He can stand for the local bodies but assemblies are for legislation. How could he understand legislation when he is blatantly breaking law on TV and even totally unaware of it.
 
Dosto .....................Qanon sab ka ley aik jasa hona chaye chahai wo ghareb aor chai wo ameer

hum Dasti ko eslay support kartay ha ka Wo Ghareb ha aor

Sharef famly ko eslay nehi kartay ka wo Ameer ha.............. Hazrat Muhmad Saw na kaha ka Muslman jhot nehi bol sakta .....:( per ku

jo bi hu ma PTI ka supporter hu ya bi wazih kardu ...........
 

Noman Alam

Politcal Worker (100+ posts)
DID anyone notice in the video:
Boarding people on top of the bus is not allowed by law. If he has money to support the free bus, he is not so poor that he could not have studied. He can stand for the local bodies but assemblies are for legislation. How could he understand legislation when he is blatantly breaking law on TV and even totally unaware of it.

law is broken not by him basically , by people, pakistan has masses of population , so even if a driver or conducter wants it is not possible to stop people to do so, i have been living in rural area, i know this situation well
 

shabir khan

Senator (1k+ posts)
Election mein sirf aik maheena baaki hay aur seedhi saadi pakistani awaam ki aankhon par ab bhee nadaani ki patti bandhi hui hay, iss jaali degree walay bhatta-khor Lutere jamshaid dasti ko hamari baywaqoof awaam ab bhee apna mohsin aur khair-khuwa samajh rahay hain.
 
Last edited: