جعلی پیر کی عوام کے ہاتھوں ٹھکائی

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جعلی پیر کی عوام کے ہاتھوں ضیافت

کیا مولوی فضلے کا نام تمہارے نزدیک گالی دینا ہے ؟ اس بات پر میں تم سے متفق ہوں

کسی کا بھی نام بگاڑتے ہوئے انتہائی احتیاط سے کام لینا چاہیے ورنہ انسان خود گناہ گار ہوتا ہے۔

ہمارے ایک دوست کا نام عطا اللہ ہے۔ ایک بار کسی نے اس کا نام بگاڑ کر خطا اللہ (نعوذ باللہ۔ نقل کفر کفر نہ باشد) کہہ دیا۔ اب بتائیں نام بگاڑنے کے شوق میں انہیں نے کیا کہا؟؟؟

فضل الرحمٰن کا مطلب اللہ کا فضل ہے۔ جب آپ فضل کو فضلہ لکھتے ہیں ۔ تو نام کا مطلب کیا بن جاتا ہے کبھی اس پر غور کریں۔

میں ذاتی طور مولٰنا کی سیاست اور کردار کا سخت مخالف ہوں۔ وہ سیاست اور مذہب کے نام پر دھبہ ہے۔ لیکن اس طرح اس کا نام لینا کہ اللہ کی ذات کے حوالے سے منفی (نعوذ باللہ) بات آئے۔ یہ قابل ستائش نہیں۔
 
Missfit

Senator (1k+ posts)
Re: Here Is Another Video Of Karachi People Beating Imam Syed Adnan Ali On Street

Bohat he acha kam kia hai karachi k logon na is darinday ka yehi ilaj tha
 
Maaz.Ali

Banned
Re: جعلی پیر کی عوام کے ہاتھوں ضیافت

bohat acha kiya iss ke sath yahi hona chaie in jaise fake logon k sath tamasha bana rakha hai :angry_smile:
 
HIDDEN

Minister (2k+ posts)
Re: جعلی پیر کی عوام کے ہاتھوں ضیافت

How to differentiate between legal and illegal Peer? If anyone know the answer, please explain it based on Quran and Sunnah WAMA-ALAY-HIS-SIHABA which source of our Deen.

It is very easy.

First of all, real muttaqi persons never add "Pir" or "Faqeer" or other words. They always ask Allah's mercy and are not literally sure whether they will go to Jannah (unlike most of us who believe contrary)

Secondly, they act on Quran and sunnah in any kind of circumstances. I have seen people in UK, with lower gazes and their garments above ankles. They don't care about what others say. For them, Quran and the prophet SAW sayings are dearer than everything in this universe.

Thirdly, they always spread good teachings and forbade from what is not right in Islam. For example, when they speak, they do not backbite (again a Sunnah) and when you backbite in front of them, they stop you or simply leave.

Fourthly, they do not like exposure on TV or other social media, unless they are teaching others.

Lastly, they do not raise their voice in any situation other than Jihad, most of the time smile and never complain of anything that they don't have.

Sadly, they are very few in the whole world.
 
smartguycool

MPA (400+ posts)
Re: جعلی پیر کی عوام کے ہاتھوں ضیافت

ly aao samne take hamari maloomat mai bhi izafa ho...aur neki bhi mile apko aur ham sab ko

دیکھ تو نے پھر گالی دے دی۔ اب تم ہی رونا کہ گالی دے دی۔ کیوں تیرا ملّا دودھ کا دھلا ہے؟ میں تو بار بار کہتا ہوں تمیز سے بحث کرو کیونکہ میرے پاس بہت کچھ ہے جو میں سامنے لانا چاہتا ہوں۔
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Re: جعلی پیر کی عوام کے ہاتھوں ضیافت

From your post may I assume there is no legality for a Peer in Islam?
Most of Pakistani believe Shaikh Abdul Qadir Jeelani Rahamullah as a Peer but not aware he was a follower of Imam Ahmed bin Humble ( Rafa ul Yadain in Prayer) and one of the finest Islamic Scholar of his time. Despite not being Arab but teacher of Arabs which indeed showing how great haikh Abdul Qadir Jeelani Rahamullah was. Sadly our Mullah started Biddah on his name but took people away from his teachings and made him peer.

It is very easy.

First of all, real muttaqi persons never add "Pir" or "Faqeer" or other words. They always ask Allah's mercy and are not literally sure whether they will go to Jannah (unlike most of us who believe contrary)

Secondly, they act on Quran and sunnah in any kind of circumstances. I have seen people in UK, with lower gazes and their garments above ankles. They don't care about what others say. For them, Quran and the prophet SAW sayings are dearer than everything in this universe.

Thirdly, they always spread good teachings and forbade from what is not right in Islam. For example, when they speak, they do not backbite (again a Sunnah) and when you backbite in front of them, they stop you or simply leave.

Fourthly, they do not like exposure on TV or other social media, unless they are teaching others.

Lastly, they do not raise their voice in any situation other than Jihad, most of the time smile and never complain of anything that they don't have.

Sadly, they are very few in the whole world.
 
HIDDEN

Minister (2k+ posts)
Re: جعلی پیر کی عوام کے ہاتھوں ضیافت

From your post may I assume there is no legality for a Peer in Islam?
Most of Pakistani believe Shaikh Abdul Qadir Jeelani Rahamullah as a Peer but not aware he was a follower of Imam Ahmed bin Humble ( Rafa ul Yadain in Prayer) and one of the finest Islamic Scholar of his time. Despite not being Arab but teacher of Arabs which indeed showing how great haikh Abdul Qadir Jeelani Rahamullah was. Sadly our Mullah started Biddah on his name but took people away from his teachings and made him peer.

Actually, considering someone as your guide and teacher is not Haraam. But the teacher or the guide must be qualified enough to be considered as such.

If you find such person ever, try to be his friend and remain in his company. You will always get good things from him.

Our Sahaba (RA) were very keen to remain in the company of Prophet (SAW). Since all the sahaba (RA) were waliullahs themselves, we don't find any such practice in that era. Then came the imams who taught people and people literally used to remain in their company and learn good deeds.

However, there is no permanent peer in Islam. If you find your teacher or the guide to break a single Sunnah, it is your duty to inform him about it and it is his duty to act on it. If he knowingly rejects to act on a single Quranic order or Sunnah, you should immediately leave his company.

Similarly you should immediately leave if he asks you to do something that is not backed by Quran and Sunnah.

If you look at the life of Shaikh Abdul Qadir Jilani (RA), he himself was taught by our imam (as you rightly pointed out). Various other students were also taught by Imam Ahmed bin Hambal (RA) and others. There was literally a Khanqahi system in that era. Those Khanqaahs produced various Waliullahs who remained steadfast on true teachings of Islam. They later transferred the knowledge to others who in turn became very good Muslims.

Unfortunately, in our era, when people consider someone as their peer, they think that the peer is infallible. For us, the only infallible are prophets (Alehe salam).
 
Right Hand

Voter (50+ posts)
Re: جعلی پیر کی عوام کے ہاتھوں ضیافت

کیا مولوی فضلے کا نام تمہارے نزدیک گالی دینا ہے ؟ اس بات پر میں تم سے متفق ہوں

کسی کا بھی نام بگاڑتے ہوئے انتہائی احتیاط سے کام لینا چاہیے ورنہ انسان خود گناہ گار ہوتا ہے۔

ہمارے ایک دوست کا نام عطا اللہ ہے۔ ایک بار کسی نے اس کا نام بگاڑ کر خطا اللہ (نعوذ باللہ۔ نقل کفر کفر نہ باشد) کہہ دیا۔ اب بتائیں نام بگاڑنے کے شوق میں انہیں نے کیا کہا؟؟؟

فضل الرحمٰن کا مطلب اللہ کا فضل ہے۔ جب آپ فضل کو فضلہ لکھتے ہیں ۔ تو نام کا مطلب کیا بن جاتا ہے کبھی اس پر غور کریں۔

میں ذاتی طور مولٰنا کی سیاست اور کردار کا سخت مخالف ہوں۔ وہ سیاست اور مذہب کے نام پر دھبہ ہے۔ لیکن اس طرح اس کا نام لینا کہ اللہ کی ذات کے حوالے سے منفی (نعوذ باللہ) بات آئے۔ یہ قابل ستائش نہیں۔
آپکو پتہ بھی ہے کہ افراد کے نام اُنکے اعمال و کردار کی بنیاد پر نہیں بلکہ بوقت ولادت بزرگوں اور والدین کی جانب سے اپنے بچوں کے ناموں کا انتخاب اُمید، دعا اور اپنی محبوب ہستیوں سے اظہار محبت کیلئے رکھے جاتے ہیں یہ کوئی اللہ کی طرف سے اسکے کردار و اعمال پر سند نہیں ہوتی کہ جس کی اطاعت واجب ہو۔

مثلاً سلمان رشدی کا نام کس قدر خوبصورت ہے لیکن اُسکے اعمال میں نہ حضرت سلیمان علیہ السلام والی کوئی صفت ہے نہ رشد و ھدایت کی کوئی بات۔ ایسے ہی حضرت علی علیہ السلام کے قاتل کا نام عبد الرحمٰن تھا جبکہ امیر المومنین کو قتل کرنا عبد الرحمٰن نہیں بلکہ عبد الشیطان کا کام ہے۔ ایسے ہی اسلام آبادی بدمعاش مولوی عبد العزیز کو مولوی عبد الغلیظ کہا جاتا ہے کیونکہ اس کی کرتوتیں غلیظ ہیں۔ عبد العزیز یعنی عزیز کا سچا بندہ کبھی دہشتگرد ہوتا ہے نہ لوطیا۔ آپکو اس تھریڈ پر مولوی فضل الرحمٰن کو فضلہ کہنے پر اعتراض ہے بدقسمتی سے اس فضلے سے آپکی عقیدت کی مشترک بنیاد دیوبندیت ہے ورنہ جیسا سنہرا اِس مکروہ شخص کا کردار ہے اُسے سامنے رکھتے ہوئے آپ سمیت کوئی ذی ہوش اس کی تائید نہیں کر سکتا لہذا آپ نے اُس کے "بد" نام کو بگاڑنے کو جواز بنا لیا۔ آپ ہی بتائیں جو مولوی پہلے مشرف کے لاتوں سے لپٹا رہا پھر زرداری کے تلوے چاٹتا رہا آجکل نواز شریف کی بیٹھک پر زبان پھر رہا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ کیا واقعی ایسا بندہ رحمان کا فضل ہے یا شیطان کا نزل؟

نوٹ: حضرت علی علیہ السلام کے قاتل عبد الرحمن اور اس فورم کے ایک ماڈریٹر کے نام و کرادر میں مشابہت محض اتفاقی ہے لہذا لوگوں کے بہکانے میں آ کر پوسٹ ڈلیٹ کرنے کے گناہ بے لذت سے اجتناب کریں۔

Last edited:

نوٹ: حضرت علی علیہ السلام کے قاتل عبد الرحمن اور اس فورم کے ایک ماڈریٹر کے نام و کرادر میں مشابہت بہت کم بلکہ محض اتفاقی ہے لہذا لوگوں کے بہکانے میں آ کر پوسٹ ڈلیٹ کرنے کے گناہ بے لذت سے اجتناب کریں۔

بھائی یہی تو کہہ رہا ہوں کہ یہ نا م کا قصور کو نہ ہوا۔ نام تو اچھا اور خوبصورت ہے اسے کیوں اس طرح بگاڑتے ہیں ۔ مسلمان عقیدے کے مطابق کوئی شخص عبد الشیطان ہو ہی نہیں سکتا کہ شیطان خود بھی اللہ کی مخلوق ہے اور کسی کو عبد الشیطان کہنا صریح شرک ہے کہ صرف اللہ ہی سب کا معبود ہے۔ اسی طرح اللہ کے ناموں میں کوئی بھی نام ’’غلیظ‘‘ نہیں۔

اور نام کسی کی پہچان ہوتی ہے کسی کی کا کردار نہیں۔

اور مجھے تو یہ معلوم ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے کسی کو بھی(مسلم اور غیر مسلم) بُرے القاب سے پکارنے سے منع کیا ہے۔آگے آپ کی مرضی۔۔

اگر آپ نے میری مکمل پوسٹ پڑھی ہو تو میں نے واضح لکھا ہے کہ مولٰنا فضل الرحمٰن سیاست اور مذہب کے نام پر دھبہ ہے اس کے بعد آپ کا دیو بندیت والا طعنہ کچھ بے معنی لگتا ہے۔
ہم نیک و بد حضور کو سمجھائے جاتے ہیں۔
والسلام۔۔
 
Right Hand

Voter (50+ posts)
Re: جعلی پیر کی عوام کے ہاتھوں ضیافت

بھائی یہی تو کہہ رہا ہوں کہ یہ نا م کا قصور کو نہ ہوا۔ نام تو اچھا اور خوبصورت ہے اسے کیوں اس طرح بگاڑتے ہیں ۔
مسلمان عقیدے کے مطابق کوئی شخص عبد الشیطان ہو ہی نہیں سکتا کہ شیطان خود بھی اللہ کی مخلوق ہے اور کسی کو عبد الشیطان کہنا صریح شرک ہے کہ صرف اللہ ہی سب کا معبود ہے۔ اسی طرح اللہ کے ناموں میں کوئی بھی نام ’’غلیظ‘‘ نہیں۔

اور نام کسی کی پہچان ہوتی ہے کسی کی کا کردار نہیں۔

اور مجھے تو یہ معلوم ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے کسی کو بھی(مسلم اور غیر مسلم) بُرے القاب سے پکارنے سے منع کیا ہے۔آگے آپ کی مرضی۔۔

اگر آپ نے میری مکمل پوسٹ پڑھی ہو تو میں نے واضح لکھا ہے کہ مولٰنا فضل الرحمٰن سیاست اور مذہب کے نام پر دھبہ ہے اس کے بعد آپ کا دیو بندیت والا طعنہ کچھ بے معنی لگتا ہے۔
ہم نیک و بد حضور کو سمجھائے جاتے ہیں۔
والسلام۔۔
سبحان اللہ آپکے فہمِ اسلام پر، ایسی لا یعنی باتیں تو گاؤں کا کوئی ان پڑھ مولوی بھی نہیں*کرتا۔ جس حجم کی بونگیاں آپ نے اپنی اِس پوسٹ میں ماری ہیں انہیں پڑھنے کے بعد آپ مزید مکالمے کا استحقاق تو نہیں رکھتے لیکن عامۃ الناس کا آپکے "تبلیغی جماعت سٹائل" بیوقوفانہ اور جذباتی دلائل سے متاثر ہونے کا قوی امکان ہے لہذا یہ باتیں اُن کیلئے ہیں، آپ بھی پڑھ لیں۔ شاید کہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات۔

آپکی شرک کے فتوے جڑنے کی علت کا سبب آپکو لاحق وہ لا علاج بیماری عرف عام میں وہابیت کہتے ہیں کیونکہ انہیں اپنے علاوہ ساری دنیا مشرک دکھتی ہے جبکہ وہابیوں سے بڑھ کر مشرک امکانِ قدرت سے باہر لگتا ہے۔ بہر حال آتا ہوں زیرِ بحث مسئلے کی طرف ۔ ۔ ۔ جھگڑا ہی اُس بندگی عبد، عبادت، معبود کا ہے جس کا انکار شیطان نے کیا تھا۔ جس لمحے ابلیس نے اللہ کی بندگی و اطاعت کا انکار کیا تھا وہ اُسی لمحے مردود ہو گیا تھا۔ آپ نے خود بھی تسلیم کیا کہ شیطان اللہ کی "مخلوق" ہے عبد نہیں۔ وہ تو انکار کے بعد "دائرہ عبدیت" سے خارج ہو کر اپنے نفس کا مطیع ہو چکا تھا گویا جب کوئی "اطاعت پروردگار" کی بجائے "اطاعتِ نفس" کی طرف مائل ہو جاتا ہے تو وہ عبد الہی کی صف سے نکل کر اپنے نفس کی پوجا کرنے والوں کی قطار میں شمار ہو گیا۔
آپ کہہ رہے ہیں "مسلمان عقیدے کے مطابق کوئی شخص عبد الشیطان ہو ہی نہیں سکتا" یہ جملہ آپکے خلل دماغ کے ہمراہ تبلیغی جماعت کی تربیت کا عکاس ہے۔ کیا ہر مسلم، غیر مسلم۔ مشرک، ہندو، دیوبندی، وہابی، یہودی، عیسائی عبد اللہ یعنی "اللہ کے بندے بن گئے" ہیں؟
انسانوں کو اللہ کی بندگی کے حصار میں لانے کیلئے ہی تو انبیا آئے، اولیا اللہ محنتیں کیں کیوں کہ کچھ لوگ گمراہ ہو کر شیطان کے رستے پر گامزن ہو چکے تھے/ہیں۔ البتہ آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ ہر شے اللہ کی مخلوق ہے لیکن ہر کوئی اللہ کا بندہ (عبد) نہیں بلکہ اب بھی بہت بڑی تعداد اللہ کو معبود ماننے کی بجائے شیاطان کی اطاعت و بندگی میں مشغول ہے۔
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
Re: جعلی پیر کی عوام کے ہاتھوں ضیافت

آپکو پتہ بھی ہے کہ افراد کے نام اُنکے اعمال و کردار کی بنیاد پر نہیں بلکہ بوقت ولادت بزرگوں اور والدین کی جانب سے اپنے بچوں کے ناموں کا انتخاب اُمید، دعا اور اپنی محبوب ہستیوں سے اظہار محبت کیلئے رکھے جاتے ہیں یہ کوئی اللہ کی طرف سے اسکے کردار و اعمال پر سند نہیں ہوتی کہ جس کی اطاعت واجب ہو۔

مثلاً سلمان رشدی کا نام کس قدر خوبصورت ہے لیکن اُسکے اعمال میں نہ حضرت سلیمان علیہ السلام والی کوئی صفت ہے نہ رشد و ھدایت کی کوئی بات۔ ایسے ہی حضرت علی علیہ السلام کے قاتل کا نام عبد الرحمٰن تھا جبکہ امیر المومنین کو قتل کرنا عبد الرحمٰن نہیں بلکہ عبد الشیطان کا کام ہے۔ ایسے ہی اسلام آبادی بدمعاش مولوی عبد العزیز کو مولوی عبد الغلیظ کہا جاتا ہے کیونکہ اس کی کرتوتیں غلیظ ہیں۔ عبد العزیز یعنی عزیز کا سچا بندہ کبھی دہشتگرد ہوتا ہے نہ لوطیا۔ آپکو اس تھریڈ پر مولوی فضل الرحمٰن کو فضلہ کہنے پر اعتراض ہے بدقسمتی سے اس فضلے سے آپکی عقیدت کی مشترک بنیاد دیوبندیت ہے ورنہ جیسا سنہرا اِس مکروہ شخص کا کردار ہے اُسے سامنے رکھتے ہوئے آپ سمیت کوئی ذی ہوش اس کی تائید نہیں کر سکتا لہذا آپ نے اُس کے "بد" نام کو بگاڑنے کو جواز بنا لیا۔ آپ ہی بتائیں جو مولوی پہلے مشرف کے لاتوں سے لپٹا رہا پھر زرداری کے تلوے چاٹتا رہا آجکل نواز شریف کی بیٹھک پر زبان پھر رہا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ کیا واقعی ایسا بندہ رحمان کا فضل ہے یا شیطان کا نزل؟

نوٹ: حضرت علی علیہ السلام کے قاتل عبد الرحمن اور اس فورم کے ایک ماڈریٹر کے نام و کرادر میں مشابہت محض اتفاقی ہے لہذا لوگوں کے بہکانے میں آ کر پوسٹ ڈلیٹ کرنے کے گناہ بے لذت سے اجتناب کریں۔

یار تم بھی آگئی میں تو انتظار کر کر کے سو گیا تھا۔ ذرا اس بات کا تو جواب دو کہ وہ تمہارا ملا چوہا جب دم اپنی ٹانگوں کے بیچ میں دبا کر بھاگا تھا تو اسکو کیا نام دیا جائے۔ روحانی چوہا؟ اور یہ درجِ ذیل والا چرسی باقر، چرسی ملا یا چرسی گدھا؟
12891554_809828645816836_3056032442117657968_o.png
 
smgilani

Citizen
Re: جعلی پیر کی عوام کے ہاتھوں ضیافت

How to differentiate between legal and illegal Peer? If anyone know the answer, please explain it based on Quran and Sunnah WAMA-ALAY-HIS-SIHABA which source of our Deen.

To differentiate between legal and illegal Peer, first the seeker must check himself if he has legal urge or illegal urge. E.g if someone wants to find a peer to hurt someone, he will find illegal peer but if someone will try to find Allah's love, he will find the true peer. Our problem is that we are no more true seekers of Allah's Love, instead we love the wordly desires and find the illegal peers. The one who has legal urge of Loving Allah Karim will never end with an illegal peer because illegal peer will never be able to satisfy true seeker. I hope this explains. Any questions PM me.
 
smgilani

Citizen
Re: جعلی پیر کی عوام کے ہاتھوں ضیافت

Humain koi mil jay jisay marna ho tu hum sab say baray Muslamaan aur Aashiq e Rasool PBUH ban jatay hein. lakin ager kisi ko Maaf kerna hu ya us per meharbani kerni hu tu hum may jurat nahi hoti.. hum Nafs parst ban chukay hein aur galat sahi kay thaikaydaar. chahay koi galat hu us k sath janwaroon jaisa salook kerna zaib nahi daita.. Allah karim nay Qabar may us insan ka hisab hum say nahi laina.. lakin ager hum say kisi k sath ziyadati ho gai tu roaz e Mehshar hum ruswa ho jain gey.
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Re: جعلی پیر کی عوام کے ہاتھوں ضیافت

In my opinion, there is no requirement for PEER in Islam. The prophet Muhammad peace be upon him taught his Ummah via Quran and Sunnah so no need a PEER.
To differentiate between legal and illegal Peer, first the seeker must check himself if he has legal urge or illegal urge. E.g if someone wants to find a peer to hurt someone, he will find illegal peer but if someone will try to find Allah's love, he will find the true peer. Our problem is that we are no more true seekers of Allah's Love, instead we love the wordly desires and find the illegal peers. The one who has legal urge of Loving Allah Karim will never end with an illegal peer because illegal peer will never be able to satisfy true seeker. I hope this explains. Any questions PM me.
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جعلی پیر کی عوام کے ہاتھوں ضیافت

سبحان اللہ آپکے فہمِ اسلام پر، ایسی لا یعنی باتیں تو گاؤں کا کوئی ان پڑھ مولوی بھی نہیں*کرتا۔ جس حجم کی بونگیاں آپ نے اپنی اِس پوسٹ میں ماری ہیں انہیں پڑھنے کے بعد آپ مزید مکالمے کا استحقاق تو نہیں رکھتے لیکن عامۃ الناس کا آپکے "تبلیغی جماعت سٹائل" بیوقوفانہ اور جذباتی دلائل سے متاثر ہونے کا قوی امکان ہے لہذا یہ باتیں اُن کیلئے ہیں، آپ بھی پڑھ لیں۔ شاید کہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات۔

آپکی شرک کے فتوے جڑنے کی علت کا سبب آپکو لاحق وہ لا علاج بیماری عرف عام میں وہابیت کہتے ہیں کیونکہ انہیں اپنے علاوہ ساری دنیا مشرک دکھتی ہے جبکہ وہابیوں سے بڑھ کر مشرک امکانِ قدرت سے باہر لگتا ہے۔ بہر حال آتا ہوں زیرِ بحث مسئلے کی طرف ۔ ۔ ۔ جھگڑا ہی اُس بندگی عبد، عبادت، معبود کا ہے جس کا انکار شیطان نے کیا تھا۔ جس لمحے ابلیس نے اللہ کی بندگی و اطاعت کا انکار کیا تھا وہ اُسی لمحے مردود ہو گیا تھا۔ آپ نے خود بھی تسلیم کیا کہ شیطان اللہ کی "مخلوق" ہے عبد نہیں۔ وہ تو انکار کے بعد "دائرہ عبدیت" سے خارج ہو کر اپنے نفس کا مطیع ہو چکا تھا گویا جب کوئی "اطاعت پروردگار" کی بجائے "اطاعتِ نفس" کی طرف مائل ہو جاتا ہے تو وہ عبد الہی کی صف سے نکل کر اپنے نفس کی پوجا کرنے والوں کی قطار میں شمار ہو گیا۔
آپ کہہ رہے ہیں "مسلمان عقیدے کے مطابق کوئی شخص عبد الشیطان ہو ہی نہیں سکتا" یہ جملہ آپکے خلل دماغ کے ہمراہ تبلیغی جماعت کی تربیت کا عکاس ہے۔ کیا ہر مسلم، غیر مسلم۔ مشرک، ہندو، دیوبندی، وہابی، یہودی، عیسائی عبد اللہ یعنی "اللہ کے بندے بن گئے" ہیں؟
انسانوں کو اللہ کی بندگی کے حصار میں لانے کیلئے ہی تو انبیا آئے، اولیا اللہ محنتیں کیں کیوں کہ کچھ لوگ گمراہ ہو کر شیطان کے رستے پر گامزن ہو چکے تھے/ہیں۔ البتہ آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ ہر شے اللہ کی مخلوق ہے لیکن ہر کوئی اللہ کا بندہ (عبد) نہیں بلکہ اب بھی بہت بڑی تعداد اللہ کو معبود ماننے کی بجائے شیاطان کی اطاعت و بندگی میں مشغول ہے۔

السلام علیکم!!۔
 
Back
Top