gorgias
Chief Minister (5k+ posts)
Re: جعلی پیر کی عوام کے ہاتھوں ضیافت
کسی کا بھی نام بگاڑتے ہوئے انتہائی احتیاط سے کام لینا چاہیے ورنہ انسان خود گناہ گار ہوتا ہے۔
ہمارے ایک دوست کا نام عطا اللہ ہے۔ ایک بار کسی نے اس کا نام بگاڑ کر خطا اللہ (نعوذ باللہ۔ نقل کفر کفر نہ باشد) کہہ دیا۔ اب بتائیں نام بگاڑنے کے شوق میں انہیں نے کیا کہا؟؟؟
فضل الرحمٰن کا مطلب اللہ کا فضل ہے۔ جب آپ فضل کو فضلہ لکھتے ہیں ۔ تو نام کا مطلب کیا بن جاتا ہے کبھی اس پر غور کریں۔
میں ذاتی طور مولٰنا کی سیاست اور کردار کا سخت مخالف ہوں۔ وہ سیاست اور مذہب کے نام پر دھبہ ہے۔ لیکن اس طرح اس کا نام لینا کہ اللہ کی ذات کے حوالے سے منفی (نعوذ باللہ) بات آئے۔ یہ قابل ستائش نہیں۔
کیا مولوی فضلے کا نام تمہارے نزدیک گالی دینا ہے ؟ اس بات پر میں تم سے متفق ہوں