Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
تمام 13 ججز کا متفقہ فیصلہ تھا کہ آزاد امیدوار کسی ایسی جماعت کو جوائن نہیں کرجس نے الیکشن میں بطور جماعت حصہ نہ لیا ہو ! مخدوم علی خان ۔۔
ہم نے ایسا کچھ نہیں کہا۔ ہم نے کہا تھا کہ امیدوار کسی بھی جماعت مین شامل ہوسکتے ہیں مگر مخصوص نشستیں انہیں ہی ملیں گی جو جیت کر آئے ہوں۔ چاہے ایک سیٹ جیت کر آئے ہوں۔ جمال مندوخیل نے مخدوم علی خان کو جھوٹا قرار دے دیا
https://twitter.com/x/status/1926900453888913764 https://twitter.com/x/status/1926935650432889295

Last edited by a moderator: