battery low
Chief Minister (5k+ posts)
جسٹس مسرت حلالی نے سلمان اکرم راجہ پر فیک آیی ڈی بنا کر شام کو عدالتی سوال کا جواب دینے کا الزام لگا دیا
جسٹس مسرت ہلالی نے ووٹ بنیادی حق نہ ہونے کا سوال پوچھا تھا،سلمان اکرم راجہ
مجھے آپکے ان آفیشل میڈیا پر جواب مل گیا ہے،یہاں جواب نہیں دے سکے تو فیک آئی ڈی بنا کر شام کو جواب دیدیا گیا،جسٹس مسرت ہلالی
https://twitter.com/x/status/1935610198241972712
https://twitter.com/x/status/1935609629700207004