Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
قاضی فائز عیسیٰ کیس،سپریم کورٹ کے ججز میں شدید اختلاف... دوران سماعت لڑ پڑے.
ایک جج کی بنچ سے اٹھ کر جانے کی دھمکی. شدید تلخ کلامی... تمام ججز اٹھ کر چلے گئے
https://twitter.com/x/status/1385132195006844930
جسٹس قاضی فائز عیسی نظرثانی کیس کی سماعت دوبارہ شروع ہوئی تو ججز دوبارہ کمرہ عدالت میں بیٹھ گئے ۔
ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان نے کہا کہ اگر میری کوئی بات معزز جج جسٹس مقبول باقر صاحب کو بری لگی ہے تو میں معافی چاہتا ہوں۔
جس پر جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہا کہ جسٹس مقبول باقر اس بنچ کے چہیتے جج ہیں۔
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/teyx5Lw.jpg
Last edited by a moderator: