Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کیخلاف سوشل میڈیا مہم
اسلام آباد ہائیکورٹ کا توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ
کسی صورت ججز کیخلاف توہین آمیز کمپئین برداشت نہیں کریں گے، چیف جسٹس عامر فاروق
اٹارنی جنرل ،وزیر قانون خاموش ہیں ،تاثر ہے کہ حکومت ہی اس مہم کے پیچھے ہے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
حکومت کی خاموشی بتاتی ہے کہ حکومت اس میں شامل ہے ،میاں گل حسن اورنگزیب
بس بہت ہو چکا، جو بھی اس مہم کے پیچھے ہے اس کے نہیں چھوڑوں گا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق
ہم نے اداروں کو بتانا ہے کہ ان کا کیا کام ہے؟؟؟چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
یہ ادارہ جاتی فیصلہ ہے جو بھی جسٹس طارق محمود جہانگیری کیخلاف مہم میں پایا گیا وہ اڈیالہ جائے گا:چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
اب ہم حکومت کو پیمرا کو بتائیں گے کہ انکا کیا زمینداری ہے،انکو اب ہم بتائیں گے کیا کرنا ہے،اب ججز ٹویٹ کریں کہ میری ڈیگری صحیح ہے یا نہیں،پورے نیشنل میڈیا اور سوشل میڈیا پر چل رہا ہے،یہ ادارہ جاتی رسپانس ہے ، جو اس میں ملوث ہوگا اپنی گرمیاں اڈیالہ جیل میں گزارے گا، چیف جسٹس
جسٹس طارق محمود جہانگیری کیخلاف سوشل میڈیا مہم سے متعلق توہین عدالت کیس
عدالت نے پیمرا، ایف آئی اے اور پی ٹی اے کو نوٹسز جاری کر دئیے
عمار سولنگی، غیردہ فاروقی ، حسن ایوب، کو بھی توہین عدالت کا نوٹس جاری
عدالت نے کیس کی سماعت گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد تک ملتوی کردی
پہلی مرتبہ سات ججز بیٹھ رہے ہیں ،اس لیے تمام سات مائیک چیک کیے جارہے ہیں ،کرسیوں پر جمی گرد صاف کی گئی کیونکہ پہلی مرتبہ سات کرسیاں لگی ہیں ،ورنہ زیادہ سے زیادہ تین کرسیاں لگتی رہی ہیں
چیف جسٹس عامر فاروق کے کمرہ عدالت میں ججز کے لیے 7 کرسیاں لگا دی گئیں

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/lLxdExP.jpeg
Last edited: