Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"ایشیاء اور دنیا کا سب سے بڑا آئینی دماغ آج بنچ میں بیٹھ کر کہہ رہا ہے کہ ہم نشستیں جو دے رہے ہیں، دینگے تو خواتین کو ہی ناں۔۔ مائیں بہنیں سانجھی ہوتی ہیں، چاہے وہ ن لیگ میں ہو یا ہیپلزپارٹی میں، اگر امین الدین نے یہ نشستیں دے دیں تو کیا ہوا؟ "۔۔ اسد طور کا طنز
https://twitter.com/x/status/1938819685018947881
" تیرہ ججز کا فیصلہ 12 ججز نے کردیا، اس ملک میں آئین اور قانون کی حکمرانی نہیں ہے، آئین اور قانون کو روندا جا رہا ہے۔ اگر 20 ججز ایک طرف ہوں اور 8 دوسری طرف ہوں اور 8 ججز کے پیچھے اگر ایگزیکٹو ہو تو ان کے فیصلے کو مانا جائے گا۔ 20 کے فیصلے کو نہیں، ایگزیکٹو اگر چاہے تو سپریم کورٹ کو ختم کر دے"۔جہانگیر جدون
https://twitter.com/x/status/1938647357907775721