
سابق وزیراعظم عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں عدالت نے آج ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں عمران خان کو ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے آج ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔
https://twitter.com/x/status/1644536371284156418
عمران خان کو جاری کیے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عدالت میں پیش نہ ہونے پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی جبکہ سیشن عدالت نے تھانہ کوہسار کے تفتیشی افسر کو بھی ریکارڈ سمیت طلب کرلیا ہے۔
واضح رہے کہ جج ظفر اقبال نے توشہ خانہ کیس کی سماعت 30 اپریل تک ملتوی کی تھی لیکن اچانک ایک دن پہلے عمران خان کو نوٹس جاری کرکے طلب کرلیا
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/ikhahasiaha.jpg