Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
میں نے عدالت میں وہ تمام واقعات رکھنا شروع کیے کہ کب کب پی ٹی آئی کے خلاف کیا کیا آئین کی خلاف ورزیاں کی گئیں اور قاضی فائز عیسٰی نے کیسے آئین شکنی کی تو ججز سیخ پا ہوگئے، حامد خان
https://twitter.com/x/status/1939248099047649283
جسٹس صلاح الدین پنہور جیسے ہی بنچ سے علیحدہ ہوئے تو میں نے ان کی تعریف کی تو جسٹس امین الدین خان اس پر تلملا اٹھے اور کہا "سراہنے کی کوئی ضرورت نہیں" ، حامد خان
مطلب تعریف بھی نا کرو میرے مخالف کی ، اوریا مقبول جان
https://twitter.com/x/status/1939255289003270370
جسٹس امین الدین خان، جسٹس مندوخیل یہ پلان بنا کر آئے تھے کہ آج حامد خان سے لڑنا ہے، حامد خان
https://twitter.com/x/status/1939264825571336505