جب عاصمہ شیرازی اتواربازار گئیں اس وقت اشیاء کے کیا نرخ تھے؟

asmah1h11.jpg


عاصمہ شیرازی 17اکتوبر 2021 کو جب اتوار بازار گئی تھیں اس وقت پھلوں ، سبزیوں، مرغی اور دیگر اجناس کا کیا ریٹ تھا اور آج اسی اتوار بازار میں کیا ریٹ ہے؟

معروف صحافی عاصمہ شیرازی نے 17اکتوبر 2021 میں ایک ٹوئٹ کی تھی جب ملک میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت تھی اور عمران خان وزیراعظم تھے، عاصمہ شیرازی نے اس وقت مہنگائی سے متعلق ٹویٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ آج اتوار بازار جانے کا اتفاق ہوا، عوام سے حکومت کے خلاف وہ مغلظات سنیں کہ اللہ کی پناہ۔
https://twitter.com/x/status/1449664373975404549
عاصمہ شیرازی کی یہ تویٹ بہت وائرل ہوئی تھی اور اس پر دلچسپ تبصرے ہرئے تھے ۔ صحافیوں اور عام صارفین نے اکتوبر 2021 کی اس ٹویٹ کو آج کی مہنگائی کے ساتھ جوڑتے ہوئے ان سے سوال کیا کہ اب وہ کیوں سنڈے بازار نہیں جاتیں ، کیا اب مہنگائی نہیں ہے یا عوام حکمرانوں کو مغلظات نہیں بکتے۔

انہوں نے یہ بھی پوچھا کہ آج کل سنڈے بازار بند ہوگیا ہے؟ سوشل میڈیا صارفین نے طنز کئے کہ عاصمہ شیرازی نے 2021 میں اتنی خریداری کرلی تھی کہ اب دوبارہ انہیں سنڈے بازار جانا ہی نہیں ہوتا۔

کچھ سوشل میڈیا صارفین تو یہ جاننے کی کوششوں میں لگ گئے کہ اس وقت سبزیوں، پھلوں، آٹا، گھی اور دیگر اجناس کا کیا ریٹ تھا؟ عاشر باجوہ نے اس پر ریسرچ کی اور اکتوبر 2021 اور 2022 کی حالیہ ریٹ لسٹ سامنے لے آئے
https://twitter.com/x/status/1602927962860523520
عاشر باجوہ کا کہنا تھا کہ اکتوبر 2021، جس دن عاصمہ شیرازی اتوار بازار گئیں اس دن 5 کلو پیاز260, ٹماٹر50 فی کلو تھا اور اکتوبر 2022 میں پیاز 5 کلو735 اور ٹماٹر 196 تک پہنچ گیا پر اتوار بازار سے کوئی آواز نہیں آئی

سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ اتوار بازار جانے کی بھی ضرورت نہیں، آج کے دن اور اس دن آٹے کا ریٹ چیک کرلیں کتنا مہنگا ہوا ہے، دالوں کا ریٹ آج دیکھ لیں اور عاصمہ شیرازی کی اتوار بازار جانیوالی تاریخ کے دن دیکھ لیں
 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
سرکاری حاجن نے اب اتوار بازار کی بجائے دوسرے بازار میں رہائش اختیار کر لی ہے
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Ab sarkari hajjan mall se shopping karti hain.pehlay bhi Sunday bazar khud nahi gein thien..Farmaishi visit kia tha bahir hi se..Lafafay ke sath Jo demands hoti hain usi par talk shows ur tweets karti hain bibi hajjan..
 

Dr Adam

President (40k+ posts)

اکتوبر ٢٠٢١ میں اتوار بازار جانے کا اتفاق ہوا اور عوام سے حکومت کے لیے وہ وہ مغلظات سنیں کہ الله کی پناہ

دسمبر ٢٠٢٢ میں اتوار بازار جانے کا اتفاق ہوا اور عوام نے حکومت کو مغلظات سناتے ہوۓ مجھے نان سٹاپ اتنے جوتے مارے کہ الله کی پناہ

الحاجہ عاصمہ شیرازی
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
جس عورت کی روزی روٹی دلاگیری اور کرپٹ لوگوں کی شٹ اپنی زبان سے چاٹ کر صاف کرنے ان کو دودھ کو کا دھلا ثابت کرکے حرام کی کھانے کی مرہون منت ہو اس میں اور چکلے میں بیٹھے والی گشتی میں کوئی فرق نہیں ہوتا بلکہ وہ چکلے میں بیٹھنے والی گشتی اس صحافتی بد دیانت گشتی سے بہتر ہوتی ہے
 

naeem498

Councller (250+ posts)
Asma shirazi shuru me iss liye shohrat mili k ye pehli baahijab anchor thi. Or iss ne uss ko khoob cash kiya. Lekin baad me iss ka hijab bhi utarta gaya or kirdar bhi.
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم

اکتوبر ٢٠٢١ میں اتوار بازار جانے کا اتفاق ہوا اور عوام سے حکومت کے لیے وہ وہ مغلظات سنیں کہ الله کی پناہ

دسمبر ٢٠٢٢ میں اتوار بازار جانے کا اتفاق ہوا اور عوام نے حکومت کو مغلظات سناتے ہوۓ مجھے نان سٹاپ اتنے جوتے مارے کہ الله کی پناہ

الحاجہ عاصمہ شیرازی
Nahi nai Dr Saab assi parlimani zuban mein maaza nai aata

Dec 2022 mein itwar bazar janay ka itifaq (foundry wala nai) huwa, aur awam ne mujhe paa lammeya liya aur jo chittar pola kiya ke meri duhi nawaz sharif tind ke tarah hogai hai
 

Back
Top