جب زیادہ پانی آتا ہے زیر زمین ذخیرہ کر لیا جاتا ہے

LNG

Politcal Worker (100+ posts)
ڈوب کے مرنے کیلئے ایک کپ آف واٹر بھی بہت ہے لیکن یوتیوں کیئے نہیں
اگر ڈوب کے مرنا ہوتا تو یہی بہت تھا کہ صوبہ نسوار خواہ میں گاؤں کے گاؤں صفحہ ہستی سے مٹ گئے۔ نمرود نیازی کی نو سالہ ناکاہ حکومتی کارکردگی گٹروں اور نالوں سے ابل ابل کے باہر نکل رہی ہے
سوشل میڈیا پر تباہی سے کی ویڈیو ہزاروں کی تعداد میں گردش کر رہی ہیں
لیکن یوتیوں کو بیغیرتی کے نالوں میں تیرنا آتا ہے لہذا ڈوب مرنے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا

زیادہ پانی آتا ہے پر تھوڑی غیرت نہیں آتا
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ پراجیکٹ واسا اور ایل ڈی اے کی مشترکہ کاوش ہے۔ یہ شروع بزدار کے دور میں کیا گیا اور اسکی تمام فنڈنگ بھی بزدار حکومت نے کی ایسے مزید چار واٹر ٹینک ابھی بھی دونون اداروں کے زیرنگرانی زیر تعمیر ہیں امید ہے کہ شدید برسات کے موسم میں لاہور میں فلڈنگ نہیں ہوگی اور شہری سکھ کا سانس لیں گے اسی طرح سوکھے کے دنوں میں یہی پانی شہریوں کے اور پودوں کیلئے استعمال ہوگا
ببر شیر کی یہ خصلت ہے کہ اچھے کام کی تعریف کرو اس پر سیاست کرنا ملک دشمنی ہوگی
 
chacha jani

you are not trustworty. You are NOORA!
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
This project is a joint effort of WASA and LDA. It was started during Buzdar's reign and all its funding was done by the Buzdar government. Four more such water tanks are still under construction under the supervision of both institutions. It is hoped that there will be no flooding in Lahore during the heavy rains and the citizens will breathe a sigh of relief. Similarly, in dry days, this water will be used for citizens and plants
It is the characteristic of Babbar Sher that to praise a good work, to politicize it will be anti-national
A bitter pill to swallow after you have had the reigns and rains for 30 years
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
اوے چاچے لسوڑی، تمہیں کس نے کہا ہے کہ مجھ پر ٹرسٹ کرو مجھے تمہارے ٹرسٹ کی کوی ضرورت نہیں
یہ پراجیکٹ واسا اور ایل ڈی اے کی مشترکہ کاوش ہے۔ یہ شروع بزدار کے دور میں کیا گیا اور اسکی تمام فنڈنگ بھی بزدار حکومت نے کی ایسے مزید چار واٹر ٹینک ابھی بھی دونون اداروں کے زیرنگرانی زیر تعمیر ہیں امید ہے کہ شدید برسات کے موسم میں لاہور میں فلڈنگ نہیں ہوگی اور شہری سکھ کا سانس لیں گے اسی طرح سوکھے کے دنوں میں یہی پانی شہریوں کے اور پودوں کیلئے استعمال ہوگا
ببر شیر کی یہ خصلت ہے کہ اچھے کام کی تعریف کرو اس پر سیاست کرنا ملک دشمنی ہوگی
Shurkiya bhai aap nay Tareef kar dee

Warna yeah Tank baand hou jatay

ALLAH ka shukar
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Well done buzdar. Less showbaazi more work.

Jo kaam Noon leak 4 decades main na kar pai woh PTI ne sirf 3 saal main kar k dikaya.
 
Back
Top