News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/NwdrZyp.jpg
ریاست نے اس خاندان کو لٹکایا کیوں نہیں؟
اور پھر اچانک سے نظر نہ آنے والے ہاتھوں نے ان کو ریلیف پر ریلیف دیا۔ ان کو پھر سے اپنے پیروں پر کھڑا کیا گیا اور اب یہ پھر تیار ہورہے ہیں پاکستان پر حکمرانی کے لیے
اور یہ کام عمران حکومت بننے کے فورا بعد ہوا جب نواز شریف اور مریم نواز کی سزا کیخلاف اپیلیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں لگیںشریف خاندان کہیں نہیں جانے والا۔ ان کا سیاسی رول ختم ہوچکا تھا۔ مریم کو سزا ہو چکی تھی۔ نوا شریف جیل میں تھا۔ شہباز اور حمزہ کا منی لانڈرنگ کا کیس آئینے کی طرح واضح تھا جس میں ان کو یقینی سزا ہونی تھی
اور پھر اچانک سے نظر نہ آنے والے ہاتھوں نے ان کو ریلیف پر ریلیف دیا۔ ان کو پھر سے اپنے پیروں پر کھڑا کیا گیا اور اب یہ پھر تیار ہورہے ہیں پاکستان پر حکمرانی کے لیے
عمران خان نے بیماری کا ڈرامہ ایکسپوز کرنے کیلئے باہر بھیجا تھا۔ اب اگر یہ کنجر شریف وزیر اعظم بھی بن گیا تو ملک واپس نہیں آنے دے گاپہلے ان ہاتھوں نے نواز شریف کو باہر جانے کا پروانہ جاری کیا
ازاں بعد اپنی حسن کارکردگی سے سابقہ حکمرانوں کو جو پس منظر پہ چلے گئے تھے دوبارہ پیش منظر میں لا کھڑا کیا
وہ ہاتھ پوشیدہ نہیں
وہ ہاتھ عمران خاں کے ہیں
نہ رسی تھی نہ فوطوں میں دمریاست نے اس خاندان کو لٹکایا کیوں نہیں؟
State is backing criminals at all levels.ریاست نے اس خاندان کو لٹکایا کیوں نہیں؟
Kioon ke riyasat ke so called pillars ne bhi wahin ja ker burhapa guzarna hai jahan yeh sab apna moonh kaala kerwatay hain. Mushi se le ker iftikhar chaudhry aur ganja sab ke sab London main hi hain.ریاست نے اس خاندان کو لٹکایا کیوں نہیں؟
نہ رسی تھی نہ فوطوں میں دم
وہی فوطے جو حنا پرویز بٹ کھسرے کے ہیُںرسی کے متعلق نالج تو ہے، لیکن یہ فوطے اور ان میں دم کیا چیز ہے؟؟ اس پر ذرا روشنی ڈالیں
?