Muhammad Ikhlaq Siddiqui
Minister (2k+ posts)
غلطی انسان سے ہی ہوتی ہے، آئندہ خاص طور پر ن لیگ سے آنے والوں کی کوئی بھی عہدہ دینے سے پہلے اچھی طرح سے جانچ پڑتال کی جائے گی

غلطی انسان سے ہی ہوتی ہے، آئندہ خاص طور پر ن لیگ سے آنے والوں کی کوئی بھی عہدہ دینے سے پہلے اچھی طرح سے جانچ پڑتال کی جائے گی
جی۔ سچ کی ہر آواز سے ترک تعلق کر لیں۔
imran party also called iftikhar chodry their hero once.lol...if this party falls out with every hero of their own after a while than is this party fit to rule?as wisdom is number one requirement of a leader?
اب گالیاں دو ہاشمی کو۔
مجھے تو یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ جمہوریت کس طرف ہے؟Only towards Democracy.....
وہ آپ کا سچ ہو سکتا ہے ،،،ہمارا نہیں
ہاں ہاں
آپ کا سچ تو بس وہ ہے جو آپ کے لیڈر نے کہہ دیا۔
نہیں نہیں
میرا سچ وہ ہے جو سچ ہے ..نہ آپ کا ،نہ میرا ...نہ نواز کا ..اور نہ ہی عمران کا
مطلب وہی میرے والا حساب۔
JH is an odd ball politician whether in PMLN or PTI, and will remain so in the future, whatever his future is!
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|