جاوید لطیف سے کہوں گا ہمیں عمران کی وکٹ پر نہیں کھیلنا، احسن اقبال

ahsani11h31.jpg

لیگی رہنما احسن اقبال کہتے ہیں کہ جاوید لطیف میرے ساتھی ہیں مگر ادب سے کہوں گا اگر عمران مذہب کارڈ کھیل رہا ہے تو ہمیں اسکی وکٹ پہ نہیں کھیلنا اسکا سیاست سے مقابلہ کرنا ہے اسکے پاس دکھانے کو کچھ نہیں

ان کا مزید کہنا تھا کہ میرے جسم میں نفرت کی گولی موجود ہے،جو سیاست میں مخالفین کو نیچا دکھانےکیلئے مذہبی کارڈ کے استعمال سے روکتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1570277544175222784
جاوید لطیف نے کہا تھا کہ جب عمران خان نیا پاکستان بنا رہے تھے تو کراچی میں قادیانیوں کے یونٹس فعال ہو گئے تھے، اور کیا عمران خان نے غیر ملکی میڈیا کو دیے گیے انٹرویو میں نہیں کہا تھا کہ قادیانیوں کو مذہبی آزادی دی جائے گی۔

وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا تھا کہ عمران خان ملک میں فتنہ و فساد برپا کرنا چاہتے ہیں، عمران خان مذہب کو سیاست کے لیے استعمال کر رہے ہیں،عمران خان کا فتنہ چل نکلا تو ملک میں خون ریزی ہوگی، ریاستی اداروں کا احترام ہے،سیاسی جماعتوں کے لیے دوہرا معیار نہیں ہونا چاہیے۔

انہوں نے کہا تھا کہ عمران خان اداروں کو للکار رہے ہیں،اگر عمران خان کو روکا نہ گیا تو شدید عوامی رد عمل آسکتا ہے،عمران خان اقتدار کے لیے مارا مارا پھر رہا ہے، اقتدار کے لیے اس کا انحصار سلیکشن کمیٹی پر تھا، اب اس کا انحصار امریکیوں پر ہوگیا ہے،ادارے عمران خان کی باتوں کا نوٹس لیں، عمران خان کو این آر او نہیں دیا جائے گا۔

جاوید لطیف کے ریمارکس پر نور الحق قادری کا کہنا تھا کہ میں عمران خان کے ساتھ صرف سیاسی نظریات نہیں بلکہ مذہبی نظریات کی وجہ سے بھی شامل ہوا تھا، انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت میں بنائی گئی پالیسیز حضور صلی اللہ والہ وسلم کے ساتھ پیار اور احترام کا ثبوت ہیں۔

جاوید لطیف کے عمران خان سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے اسد قیصر نے کہا تھا کہ عمران خان امت مسلمہ کے لیڈر بن گئے ہیں، انہوں نے اسلاموفوبیا پر دنیا بھر میں بات کی، تحریک انصاف وحدت کی علامت ہے، اس میں تمام قومیتوں کے لوگ ہیں، خیبر پختونخوا میں سود کے خلاف بل پاس کیا گیا،جاوید لطیف نے لوگوں کو عمران خان کے خلاف اکسایا، اس کی مذمت کرتے ہیں۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

وہ تو کھیل گیا ہے تم اب بنڈ مرواؤ
 
satifhasan

Minister (2k+ posts)
or yeh batao irastoo k Imran Kon si wkt pa khel raha ha
Islam ka nam isliya layta ha, k humara mulk Islamic ha,
agar yad ho tu or DO QAUMI NAZRIA parha ho tu
islam ka nam say sirf SHIATEEN bhagtay hain
jesay tum log
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
O Ga.....ndo Arasto..Javaid Latif ki kia majal ke wo ye batain karta?Is chiray ki itni auqat nahi..Mayrum group ne ye bayan dilwaya..Jis m ap bhi shamal ho.
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
ahsani11h31.jpg

لیگی رہنما احسن اقبال کہتے ہیں کہ جاوید لطیف میرے ساتھی ہیں مگر ادب سے کہوں گا اگر عمران مذہب کارڈ کھیل رہا ہے تو ہمیں اسکی وکٹ پہ نہیں کھیلنا اسکا سیاست سے مقابلہ کرنا ہے اسکے پاس دکھانے کو کچھ نہیں

ان کا مزید کہنا تھا کہ میرے جسم میں نفرت کی گولی موجود ہے،جو سیاست میں مخالفین کو نیچا دکھانےکیلئے مذہبی کارڈ کے استعمال سے روکتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1570277544175222784
جاوید لطیف نے کہا تھا کہ جب عمران خان نیا پاکستان بنا رہے تھے تو کراچی میں قادیانیوں کے یونٹس فعال ہو گئے تھے، اور کیا عمران خان نے غیر ملکی میڈیا کو دیے گیے انٹرویو میں نہیں کہا تھا کہ قادیانیوں کو مذہبی آزادی دی جائے گی۔

وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا تھا کہ عمران خان ملک میں فتنہ و فساد برپا کرنا چاہتے ہیں، عمران خان مذہب کو سیاست کے لیے استعمال کر رہے ہیں،عمران خان کا فتنہ چل نکلا تو ملک میں خون ریزی ہوگی، ریاستی اداروں کا احترام ہے،سیاسی جماعتوں کے لیے دوہرا معیار نہیں ہونا چاہیے۔

انہوں نے کہا تھا کہ عمران خان اداروں کو للکار رہے ہیں،اگر عمران خان کو روکا نہ گیا تو شدید عوامی رد عمل آسکتا ہے،عمران خان اقتدار کے لیے مارا مارا پھر رہا ہے، اقتدار کے لیے اس کا انحصار سلیکشن کمیٹی پر تھا، اب اس کا انحصار امریکیوں پر ہوگیا ہے،ادارے عمران خان کی باتوں کا نوٹس لیں، عمران خان کو این آر او نہیں دیا جائے گا۔

جاوید لطیف کے ریمارکس پر نور الحق قادری کا کہنا تھا کہ میں عمران خان کے ساتھ صرف سیاسی نظریات نہیں بلکہ مذہبی نظریات کی وجہ سے بھی شامل ہوا تھا، انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت میں بنائی گئی پالیسیز حضور صلی اللہ والہ وسلم کے ساتھ پیار اور احترام کا ثبوت ہیں۔

جاوید لطیف کے عمران خان سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے اسد قیصر نے کہا تھا کہ عمران خان امت مسلمہ کے لیڈر بن گئے ہیں، انہوں نے اسلاموفوبیا پر دنیا بھر میں بات کی، تحریک انصاف وحدت کی علامت ہے، اس میں تمام قومیتوں کے لوگ ہیں، خیبر پختونخوا میں سود کے خلاف بل پاس کیا گیا،جاوید لطیف نے لوگوں کو عمران خان کے خلاف اکسایا، اس کی مذمت کرتے ہیں۔
وہ کھیل نہیں رہا، وکٹیں تمہارے چُوتڑوں میں دے رہا ہے