جان بچانے کے لئے بیرون ملک جانے والے صحافیوں کا عظمیٰ بخاری مذاق اڑانے لگیں

1uzmabkkamazaaqjurnalist.jpg

باوجود اس کے کہ پاکستان میں صحافیوں کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق ہیں جس کی مثال ارشد شریف کی موت کی شکل میں سب کے سامنے ہے، عظمیٰ بخاری پاکستانی صحافیوں کے ملک چھوڑ کر باہر جانے کا مذاق اڑانے لگیں۔

ان کا کہنا ہے کہ کچھ انقلابی دھڑا دھڑ ملک سے باہر جا رہے ہیں تبدیلی کے پرندے نیوے نیوے ہو کرملک سے نکل گئے ہیں جس طرح انقلابی باہر کے ملک جا رہے ہیں لگتا ہے انشاءﷲ جلد باہر کے ملک انقلاب آجائیگا۔

https://twitter.com/x/status/1586653715724996608
واضح رہے کہ حکومت صحافیوں کو تحفظ فراہم کرنے کی بجائے طنز کر رہی ہے اور مبینہ طور پر اسی لیے معید پیرزادہ ملک چھوڑ کر جا چکے ہیں، اینکر عمران ریاض اور ارشاد بھٹی سے متعلق بھی ایسی ہی اطلاعات ہیں جن کی تصدیق نہیں ہوسکی۔ صابر شاکر اس سے قبل ملک چھوڑکر جاچکے ہیں۔

ارشد شریف جو آئے روز دھمکیوں سے تنگ آکر باہر گئے تھے انہیں کینیا میں شہید کردیا گیا ہے، ارشد شریف کی موت کے باوجود ادارے اور حکومت یہ تسلیم کرنے کو تیار نہیں کہ ان کی جان کو پاکستان میں کوئی خطرہ تھا۔
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
کہتے ہیں تین دوستوں نے اپنے دوست کے قتل پر اسے لحد میں اتارتے وقت قبر پر کھڑے ہو کر قسم کھائی ہے کہ ہم ارشد شریف کے قاتل دنیا کے سامنے لا کے رہے گے ایک
معید پیرذادہ ، عمران ریاض خان ، ارشاد بھٹی
اور تینوں ملک سے باہر چلے گئے تاکہ وہ اس کام کو باخوبی انجام تک پہنچا سک
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
ریمنڈ ڈیوس کے وکیل کی بیٹی ...... ننگ وطن ، ننگ دیں، شلواریں اتارنے والی پارٹی میں اتری شلوار کے ساتھ ..... گندی نسل​
 
Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
گنجگانڈوؤں کی اپنی گنج تو لندن بیٹھی ہوئی ہے اپنی جان بچانے کے لیئے؟؟ اس کا کوئی گنجگانڈو جواب دے گا؟؟؟؟؟؟
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
1uzmabkkamazaaqjurnalist.jpg

باوجود اس کے کہ پاکستان میں صحافیوں کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق ہیں جس کی مثال ارشد شریف کی موت کی شکل میں سب کے سامنے ہے، عظمیٰ بخاری پاکستانی صحافیوں کے ملک چھوڑ کر باہر جانے کا مذاق اڑانے لگیں۔

ان کا کہنا ہے کہ کچھ انقلابی دھڑا دھڑ ملک سے باہر جا رہے ہیں تبدیلی کے پرندے نیوے نیوے ہو کرملک سے نکل گئے ہیں جس طرح انقلابی باہر کے ملک جا رہے ہیں لگتا ہے انشاءﷲ جلد باہر کے ملک انقلاب آجائیگا۔

https://twitter.com/x/status/1586653715724996608
واضح رہے کہ حکومت صحافیوں کو تحفظ فراہم کرنے کی بجائے طنز کر رہی ہے اور مبینہ طور پر اسی لیے معید پیرزادہ ملک چھوڑ کر جا چکے ہیں، اینکر عمران ریاض اور ارشاد بھٹی سے متعلق بھی ایسی ہی اطلاعات ہیں جن کی تصدیق نہیں ہوسکی۔ صابر شاکر اس سے قبل ملک چھوڑکر جاچکے ہیں۔

ارشد شریف جو آئے روز دھمکیوں سے تنگ آکر باہر گئے تھے انہیں کینیا میں شہید کردیا گیا ہے، ارشد شریف کی موت کے باوجود ادارے اور حکومت یہ تسلیم کرنے کو تیار نہیں کہ ان کی جان کو پاکستان میں کوئی خطرہ تھا۔
PMLn waloun ne chunn chun ker 2-3 number waley rikhey hein......ye bhi apney aap ku ajeeb cheez samjhatee hey....
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
میاں خاندان لندن بھاگنے کے موقع کیوں ڈھونڈتا رہتا ہے! لاہور کو پیرس بنانے کے دعویداروں نے اسی دور میں اپنے لئے لندن میں جائدادیں بنائی تھیں​

Back
Top